کوئی ہوش مند انسان اپنے گھر کو آگ نہیں لگاسکتا، لیکن عمران خان اور اس کے وزراء آگ لگارہے ہیں. IMF سے معاہدہ خود عمران نے کیا، حکومت جانے لگی تو معاہدہ توڑدیا، پاکستان کو مصیبت میں ڈال دیا، عمران خان نے تاریخ کا 70 فیصد قرض لیا اور اب ڈیل رکوادی۔
#حیدرآباد/ 6 فروری 2024۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار برائے ممبر صوبائی اسمبلی سندھ پی ایس 60 /سابق صوبائی وزیر آبپاشی سندھ جام خان شورو ماروی لان وادھو واہ UC-151 قاسم آباد میں کارنر میٹنگ میں پہنچ گئے۔
1/3
@jamkhanshoro@bilalshoro376#چنو_نٸی_سوچ_کو
پورے ملک میں انتخابی مہم چلانے کے بعد میں اپنے گھر لاڑکانہ واپس آیا ہوں،
پیپلز پارٹی کے علاوہ انتخابات میں حصہ لینے والی تمام سیاسی جماعتیں ماضی کا حصہ بن چکی ہیں اور وہ اپن�� آخری اننگز کھیل رہی ہیں۔
@BBhuttoZardari
#HumSabKaNishanTeer
#چنو_نئی_سوچ_کو
میں پختونخواہ کےپہاڑوں پنجاب کےوادیوں بلوچستان سندھ کے ریگستان،کراچی میں مہم چلانےکےبعداپنے گھر واپس آیا ہوں اب باری ہےلاڑکانہ کےعوام کی تمام سیاسی جماعتیں جو الیکشن میں حصہ لے رہی ہیں ماضی کا حصہ بن چکی ہیں وہ آخری اننگز کھیل رہی ہیں
@BBhuttoZardari#HumSabKaNishanTeer
❤️🖤💚