چار مہینے پہلے کلور کوٹ بھکر میں سی سی ڈی کے روایتی مقابلے میں ایک 7 سالہ کم سن بچی فائرنگ سے ماری گئی۔ اس پر کسی صوبائی وزیر، آئی جی پنجاب، ایڈیشنل آئی جی وغیرہ نے پریس کانفرنس نہیں کی، کیونکہ اس معصوم کا قصور یہ تھا کہ اس کے پاس غیر ملکی پاسپورٹ نہیں تھا، اس لیے اس کا خون معاف! ماجد نظامی
#pakistan @majidsnizami
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
مجھے انمول پنکی کی کوئی پریشانی نہیں کیونکہ
وہ کوکین بیچتی ہے ، جس کی کم سے کم قیمت 10 ہزار ہے جو کہ غریب آدمی افورڈ ہی نہیں کرتا ،
اس لیے انمول پنکی غریب آدمی کا ایشو ہی نہیں ہے ،شبر زیدی 😂
ایک ہزار بندا مرگیا لیکن کبھی ایسی پریس کانفرنس سننے کو نہیں ملی چہرے پر ہوائیاں اڑی ہیں وضاحتیں یقین دہانیاں تحقیقاتاں
شکریہ آسٹریلین پاسپورٹ کا جس نے معصوم بچی کے ناحق قتل کا پردہ چاک کیا
غلامی سی غلامی ہے
عمران خان اور بشری بی بی کو پچھلے سال جنوری میں سزا ہوئی،
آج چودہ مہینے ہو چلے ہیں اُن کی ضمانت کا کیس کی دائر نہیں ہو رہا، عدالت کیس کی سماعت ہی نہیں کر رہی،
ہم کہہ رہے ہیں ضمانت ہر ایک کا حق ہوتا ہے ان دونوں کی طبعیت ٹھیک نہیں ہے ان کا علاج ہونا چاہیے، نعیم حیدر پنجوتہ
سب سے بڑا جُرم یہ ہے کہ ہمارا صدر ہم سے جھوٹ بول رہا ہے، ٹرمـپ کہتا ہے ایـران میں اسکول پر ایـران نے خود ٹاما ہاک مـیزائل مـارا، لیکن ایـران کے پاس تو ٹاما ہاک مـیزائل ہے ہی نہیں
امریکی سینیٹر Chris Murphy
ساری دُنیا ٹرمـپ پر تھوک رہی ہے کہ تم نے ایـران میں اسکول کے بچوں پر مـیزائل کیوں مـارا
لیکن کیا آپ نے پاکستان کے کسی حکومتی عہدیدار کا مذمتی بیان سنا ہے؟
سنیں گے بھی کیسے
ہم لوگوں نے تو اقوامِ متحدہ میں الٹا ایـران پر ہی چڑھائی کردی ہے کہ تم لوگ خلیج میں کیوں حملـے کررہے ہو، شیخ ہمارے ان داتا ہیں
اگر آج عمران احمد خان نیازی حکومت میں ہوتا، یا صرف جیل سے ہی باہر ہوتا تو ایـران کے اسکول پر امریکی حملے کی ایسی مذمت کرتا کہ پوری دنیا دیکھتی
ریاض الجنہ کے یہ دو مقام بہت ہی خاص الخاص ہیں۔
نیلے دائرے والا وہ مقام ہے جہاں سرکار صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم امامت فرمایا کرتے تھے۔ ترک بہت عاشق اور ادب کرنے والے لوگ ہیں اس لیے انھوں نے وہ متبرک مقام مہراب کے اندر لے لیا تاکہ اس پاک اور معتبر زمین پر کسی کا پاؤں نہ آئے اور جب لوگ سجدہ کریں تو لوگوں کے سر اس پاک مقام سے کچھ پیچھے ہو جہاں سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قدم مبارک ہوا کرتے تھے۔
روایات اور بڑوں سے جو سنا ہے اس کے مطابق سبز دائرے والی جگہ وہ ہے جہاں درختوں میں سے سب سے خوش نصیب درخت حنانہ لگا ہوا تھا اور اس سے آقا علیہ الصلاۃ والسلام ٹیک لگا کر خطبہ ارشاد فرمایا کرتے تھے۔
حضرتِ سَیِّدُنا حسن بصری علیہ رحمۃ اللہ القَوی جب یہ واقعہ بیان فرماتے تو ارشاد فرماتے؛ اے اللہ عَزَّوَجَلَّ کے بندو! جب ایک درخت کا بے جان تَنا فِراقِ مصطفیٰ میں رو سکتا ہے تو تمہیں فراقِ رسول میں رونے کا زیادہ حق ہے۔
(وفاء الوفاء، 1/388تا 390، دلائل النبوۃ للبیہقی، 2/556 تا 561 ماخوذاً)
شہباز شریف نے پچھلے 29 مہینوں میں 19 کابینہ کے اجلاس اور 29 بیرونِ ممالک کے دورے کیے۔ ان 29 دوروں اور 132 ایم او یوز پر دستخط کرنے کے باوجود پاکستان میں ڈالر کی سرمایہ کاری صفر رہی ہے۔
عمران خان کی 2020 انٹرویو وائرل 🔥🚨
عمران خان نے 6 سال پہلے کہا تھا!!
ایران کے ساتھ لڑائی, پوری دنیا کو مصیبت میں ڈال دے گی!
ایران کے ساتھ لڑائی, افغانستان کو بھول جاؤگے
میں کسی بھی میلٹری solution کے حق میں نہیں, پیٹرول کی قیمتیں بڑھےگی, پوری دنیا متاثر ہوگی!
اسکو پھیلائیں🛑
بیرسٹر سلمان صفدر کی گواہی 🚨
مجھے عمران خان نے خود بتایا کہ پمز ہسپتال کے ڈاکٹرز نے ان کو کہا ہے کہ آپ کی آنکھ کی بینائی صرف 15 فیصد رہ گئی ہے۔
خان صاحب کی بیماری کو نورمالائز نہیں ہونے دینا، سب اس پر زیادہ سے زیادہ آواز اٹھائیں
جب بھی پاکستان کی بات آئی جب بھی اداروں کی بات آئی ہم اپنے اداروں کے ساتھ کھڑے رہے اپنے ملک کے ساتھ کھڑے رہے باوجود اس کے کہ ان کے سربراہان سے ہم ناراض ہیں بلکہ ناراض نہیں ہم سے نفرت کرتے ہیں لیکن پھر بھی اس ملک کے لیے ہم اکٹھے ہو گئے۔
اپنے ساتھ ہوئے ظلم، زیادتی کو بھول کر انڈیا کے خلاف ہم اکٹھے ہوئے لیکن جنگ کے بعد ہمارے ساتھ ریاستی ظلم دوبارہ شروع ہوا۔
آج بھی ہم چاہتے ہیں کہ ہم اداروں کے ساتھ ہوں لیکن ایک طرف یہ کہتے یکجہتی کا مظاہرہ کریں دوسری طرف ان حالات میں ہمارے لوگوں کو ناہل کیا جا رہا ہے 10,10 سال قید سنائی جارہی ، ہمارے وزیراعلی کے خلاف سازشیں کی جارہی ہیں ۔ جنید اکبر خان
انٹرنیشنل میڈیا 🚨
عمران خان اس وقت قید تنہائی میں ڈیتھ سیل میں قید ہیں اور یہ انٹرنیشنل قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے۔ عمران خان کو روزانہ 23 گھنٹے ایک کمرے میں بند کرتے ہیں