In Balochistan, Hundreds of missing persons' families couldn’t celebrate Eid, As their beloved ones are Enforcedly disappeared. Join the Eid Day protests of your respective region to support the struggle against enforced disappearances.
#EndEnforcedDisappearances
ریاض خان جوکافی عرصےپاک فوج کی حراست میں ہے۔14/11/2015تاریخ پر اپریشن ضرب عضب کےدوران بنوں ماماشخیل مظفری کلی سےفوج نےاٹھایاتھااب تک اسکاکوئ پتہ نہیں کہ زندہ ہےکہ فوت ہواہےاسکے گھروالے بہت پریشان ہےاسکے بوڑھے والدین کی خواہش ہےکہ مرنے سے پہلے ریاض خان سےملاقات ہوجاۓ
گورنمنٹ ڈگری کالج کوہی شیر حیدر باڑہ ضلع خیبر کے ریگولر طالب علم ابوبکر صدیق ولد اورنگزیب 15/03/2023 کو اپنے گھر سے ریاستی اداروں نے اوٹھایا۔اور اب تک اس کا کوئی سراغ نہیں ملا۔
@HamidMirPAK@a_siab @ManzoorPashteen@SaleemKhanSafi
#رہا_کرو_رہا_کرو______ابوبکر_____کو_رہا_______کرو
@realikramnasim اپ بھی علی وزیر کے طرح نمبر ون پٹھان بنو کیا اپ علی وزیر کی طرح پھٹانوں کی اواز بن سکتے ہو ؟ نہیں کھبی نہیں ! کیونکہ یہ جرآت اپ میں کدھر ہے؟
کیا تحریک انصاف کے دوست یہ بتا سکتے ہیں کہ اظہر مشوانی پر کوئی مقدمہ سامنے آیا ہے یا اب تک وہ بغیر مقدمے کے لاپتہ ہیں؟؟ اگر ایسا ہے تو یہ ناقابلِ قبول ہے، ناقابلِ برداشت۔۔۔ کیا ہم کسی جنگل میں رہ رہے ہیں؟؟؟
ضلع خیبر باڑہ ماروائے عدالت لوگوں کو اٹھانے کے خلاف احتجاج جاری ہیں
کچھ دن پہلے ابوبکر کو اٹھایا گیا تھا جس پر شدید احتجاج ہوا احتجاج میں پولیس نے وعدہ کیا کہ چوبیس گھنٹے کے اندر ہم معلومات فراہم کریں گے
معلومات فراہم نہ کی گئی الٹا طالب علم خیلوت آفریدی کو بھی اٹھا لیا گیا