السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ ،
اے باری تعالٰی ہم سب کو صحت کیساتھ خوش گوار زندگی اور كشادہ رزق عطا فرما.،ہر بیماری و پریشانی سے نجات اور ایمان کی پختگی عطا فرما.
رب ذوالجلال ہم سب کو ہمیشہ اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھنا.
آمین
صبح بخير🤲⚘️⚘️⚘️
صرف اگر ضلع خیبر کی بات کرو تو ہزاروں کی تعداد میں ہمارے پاس ڈیٹا اکٹھا پڑا ہے ان کے گھر والوں کی فریادیں اور ریاست کا جابرانہ رویہ اور خود کو جمہوریت کہنے والے سیاسی پارٹیوں کی دوغلا پن اور دنیا میں انسانی حقوق کے ادارے صرف ایک ناٹک لگتا ہیں
#ReleaseAllMissingPersons
گورنمنٹ ڈگری کالج کوہی شیر حیدر باڑہ ضلع خیبر کے ریگولر طالب علم ابوبکر صدیق ولد اورنگزیب 15/03/2023 کو اپنے گھر سے ریاستی اداروں نے اوٹھایا۔اور اب تک اس کا کوئی سراغ نہیں ملا۔
@HamidMirPAK@a_siab @ManzoorPashteen@SaleemKhanSafi
#رہا_کرو_رہا_کرو______ابوبکر_____کو_رہا_______کرو
@ptmkhyber رمضان سے چند دن پہلے کوہی ملک دین خیل سے اسی طرح گورنمنٹ کوہی کالج کا طالب علم ابو بکر کو بھی ریلستی اداروں نے گھر سے اٹھایا ۔ہمیں متحد ہونہ ھوگا ورنہ کل کسی اور کا نمبرھوگا۔
@ptmkhyber رمضان سے چند دن پہلے کوہی ملک دین خیل سے اسی طرح گورنمنٹ کوہی کالج کا طالب علم ابو بکر کو بھی ریلستی اداروں نے گھر سے اٹھایا ۔ہمیں متحد ہونہ ھوگا ورنہ کل کسی اور کا نمبرھوگا۔
ضلع خیبر باڑہ تحصیل قمبر خیل سے عرفان ولد عبداللہ کو رمضان کے اس بابرکت مہینے میں ریاستی اداروں اور FC نے کل آپنے دکان سے اٹھایا ہے جو ابھی تک لاپتہ ہے
عرفان اپنے گھر کا واحد کفیل ہے ان کا دوکان گھر کے نزدیک ہی تھا
نو لاکھ نقد اور تین تولہ سونا بھی ساتھ لے گئے
#Ptmkhyber
احتجاج
طالب علم ابوبکر افریدی کو آج ریاستی اداروں نے بلاوجہ اپنے گھر باڑہ کوھی کلی سے اٹھایا ہے جو ابھی تک لاپتہ ہے
ہر روز پشتو بالخصوص خیبر میں طالب علم اور کم سن بچوں کو لاپتہ کیا جاتا ہے جس کو جعلی مقابلوں میں قتل کر دیتے ہیں
اسلامک فورٹ پبلک سکول کے پرنسپل اورنگزیب صاحب کے بیٹے ابوبکر آفریدی کو آج بوقت دوپہر اپنے ہی گھر سے نامعلوم افراد نے اٹھا لیا ہے ۔
یاد رہے کہ ابوبکر کوہی ڈگری کالج کے 2nd year کے طالب علم بھی ہے۔۔/15/03/2023/
#Releaseabubakarafridi