ہمارے مطالبات
1۔ بنوں میں دہشت گردی اور ملٹری آپریشن کے ہونے والے واقعات کی جوڈیشل انکوائری کرائی جائے۔
2۔ فوجی آپریشن اور دہشت گردی کا قلع قمع کر کے امن دیا جائے۔
3۔ قبائلی اضلاع سے بارودی سرنگیں ختم کی جائیں
4۔ تمام جبری گمشدہ افراد کو بازیاب کیا جائے۔
5۔ دستور پاکستان کے مطابق گیس، کوئلہ، معدنیات پر خیبرپختونخوا کو ان کا حق، منافع/ رائلٹی دیا جائے اور صوبے کو قومی مسائل میں اپنے حصہ دیا جائے۔
بنوں امن اولسی پاسون Bannu public Peace Sitting سے خطاب۔
#BannuGull
#StopStateTerrorism
#بنوں
@GovtofPakistan@CMShehbaz@OfficialDGISPR@HamidMirPAK@ImranRiazKhan@TalatHussain12@AajKamranKhan@Kashifabbasiary@AnsarAAbbasi@MoIB_Official
وادی تیراہ میدان کے جنگلات کی بےدریغ کٹائی میں ضلعی انتظامیہ، محکمہ جنگلات اور وہاں تعینات سیکورٹی فورسز کے بعض اہلکار براہ راست ملوث ہیں۔
#StopDeforestationInTirah
پشتون مزید زہنی، جسمانی اور ہر لحاظ سے ان ڈالرائزڈ جنگوں کا متحمل نہیں ہو سکتا۔
بھاڑ میں جائے اپکی جامع اپریشن اور سلامتی کمیٹیاں اور حسب ضرورت لعنت بھی ہو
#NoMoreOperationAccepted
جماعت اسلامی کے ایکٹیو کارکن اپنے اکاؤنٹس مظبوط کرنے کے لئے حاضر ہوں اور اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں
ہم یہ سلسلہ شروع کرنے لگے ہیں
ریٹویٹ کرنے والوں کو فالو کریں اور فالو بیک لازمی دیں تاکہ سب کے فالورز انکریز ہوں
✍️مجھے فالو کریں اور فالو بیک لیں
@FaridRazzaqi@SirajOfficial