If this is the intellectual calibre of their media mercenaries and curated guests, one can only fathom the abysmal depravity inhabiting the minds of their masters.
مراد سعید کا پیغام | 12 اکتوبر 2026 - دوسر پیغام
[انگریزی سب ٹائٹلز - اردو بیان]
آج دیکھ لو وہی خیبر عمران خان کے لیے کھڑا ہے تمہارے خلاف اور تم وطن فروش، ضمیر فروش۔ دہشت گردوں کے بجائے اس قوم پر گولیاں برسا رہے ہو۔ کتنے مکار ہو، عیار ہو، غدار ہو تم!
#FreeImranKhan
#SubtitledByPTI | #MuradSaeed
@MuradSaeedPTI
محترمہ جھوٹ، پراپیگنڈے اور سیاسی ڈرامے بازی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے۔ میران شاہ کی معصوم بچیوں کے نام پر مظلومیت کا کارڈ کھیلنا اور یہ دعویٰ کرنا کہ 13 سال میں کوئی اسکول ہی نہیں بنا آپ کی شدید بدنیتی اور حقائق سے ناواقفیت کا کھلا ثبوت ہے۔حقائق بمقابلہ جھوٹ۔
شمالی وزیرستان (بشمول میران شاہ) میں اس وقت 900 سے زائد سرکاری اسکول موجود ہیں جن میں 770+ پرائمری اور 80+ مڈل اسکولز فعال ہیں۔ آنکھیں کھول کر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفس کا ریکارڈ دیکھ لیں، آپ کو اپنا جھوٹ خود نظر آ جائے گا
تباہی سے بحالی تک کا سفر۔
بدامنی اور آپریشنز میں جو 300 سے زائد اسکول تباہ ہوئے، ان کو اینٹ سے اینٹ جوڑ کر ہماری حکومت نے دوبارہ کھڑا کیا۔ مئی 2018 (انضمام) کے بعد سے اب تک
200+ اسکولوں کی بالکل نئی عمارتیں تعمیر ہوئیں۔
40+ اسکولوں کو مڈل و ہائی سطح پر اپ گریڈ کیا گیا۔
25+ بالکل نئے اسکول منظور اور تعمیر کیے گئے۔
6 مہینے کا شوشہ اور نوٹنکی۔
صوبے پر دہائیوں تک مسلط رہنے والے، جنہوں نے قبائلی اضلاع کو صرف نظر انداز کیا، آج 6 مہینے میں بنیاد رکھنے کا ڈرامہ کر رہے ہیں۔ 6 مہینے تو دور، آپ اپنی پوری سیاست میں وزیرستان کے بچوں کے لیے ایک اینٹ نہیں رکھ سکے۔
میران شاہ کی بیٹیوں کی تعلیم پر سستی سیاست چمکانا بند کریں۔
”ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں“، مگر خیبر پختونخوا میں فوجی افسر کے سامنے بیٹھے یہ بوٹ پالشی اور پختون وطن کے غدار سویلین عہدیدار کس سے ہدایات اور ڈکٹیشن لے رہے ہیں؟
1958، 1977 اور 1999 کی تاریخ بھی گواہ ہے۔ مسئلہ صرف دعوے کا نہیں، عمل کا ہے۔ سیاست سے لاتعلقی کا نعرہ اور سیاست میں اثرورسوخ یہ منافقت نہیں تو اور کیا ہے؟
ڈسٹرکٹ جیل مردان میں 3-MPO کے تحت نظر بند 106 پی ٹی آئی کارکنوں کی رہائی کے لیے قانونی کارروائی مکمل
انصاف لائرز فورم (ILF) مردان کی ٹیم نے پہلے ہی 78 نظر بند کارکنوں کی رہائی کے لیے 3-MPO کے تحت درخواستیں دائر کر رکھی تھیں، جبکہ آج مزید 26 کارکنوں کی درخواستیں دائر کر دی گئی ہیں۔ اس طرح ڈسٹرکٹ جیل مردان میں 3-MPO کے تحت نظر بند پی ٹی آئی کے مجموعی طور پر 106 کارکنوں کی رہائی کے لیے درخواستیں دائر ہو چکی ہیں۔ ان کارکنوں کا تعلق صوبے کے مختلف اضلاع سے ہے۔
بعض درخواستوں پر آج سماعت ہوئی، جبکہ مزید کارروائی 27 اکتوبر تک ملتوی کر دی گئی ہے۔ امید ہے کہ آئندہ سماعت پر معزز عدالت 3-MPO کے احکامات معطل کرکے کارکنوں کو قانونی ریلیف فراہم کرے گی۔
معصومہ میر ایڈووکیٹ
مرکزی ترجمان، انصاف لائرز فورم پاکستان (ILF)
@PTIofficial@NaeemPanjuthaa@FaiziWithKhan@salmanAraja@BarristerGohar@PTIKPOfficial@ShandanaGulzar@zeshmohmand@balochi5252@MeFaheem@akamran111
In the same meeting , two senior leaders of ANP District Khyber - Shireen Afridi and Abdul Razaq - were also sitting. Those who call themselves pro-democracy. All puppets have become one.
#ANP
In what capacity is the IGFC chairing this so-called council? This council has no constitutional legitimacy. We categorically reject this so-called Military Council established under Governor’s Rule and Emergency.
@SamarHBilour@BushraGohar
ان تینوں کو غائب ہوئے دس دن ہو گئے آج بھی عدالت نے مزید دس دن مانگ لیے۔۔مطلب کچھ بھی؟ کیا انکے بچے خاندان نہیں ہیں؟ جنکو پتا ہی نہیں کہ کہاں ہیں؟ حکومت اب بھی کہتی ہے کہ ہم مذاکرات کرنے کو تیار ہیں۔۔بھئی کیا مذاق ہے ایک طرف منتحب نمائندے غائب ہیں دوسری طرف ڈرامے بازی
مرکزی ترجمان انصاف لائرز فورم پاکستان، معصومہ میر ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کو جواز فراہم کرنے کے لیے دہشت گردی اور امن و امان کی صورتحال کو سیاسی رنگ دیا گیا، حالانکہ لانگ مارچ کے دوران صوبے میں امن و امان کی صورتحال بہتر رہی۔ صوبائی حکومت نے پولیس کو خاطر خواہ فنڈز فراہم کیے اور دہشت گردی کے خلاف مؤثر اقدامات کیے۔ دہشت گردی کئی دہائیوں پرانا مسئلہ ہے، اسے کسی ایک حکومت سے جوڑنا حقائق کو نظرانداز کرنے کے مترادف ہے۔
انہوں نے کہا کہ گورنر راج کے بعد پی ٹی آئی کے وکلاء اور کارکنان کے گھروں پر چھاپوں اور انتقامی کارروائیوں میں مزید شدت آ رہی ہے۔ ہم ان تمام غیر قانونی اقدامات کا عدالتوں میں بھرپور قانونی مقابلہ کریں گے اور سڑکوں پر پُرامن احتجاج کے ذریعے بھی آئین، قانون اور عوامی مینڈیٹ کے تحفظ کی جدوجہد جاری رکھیں گے۔
@PTIofficial@iAmjadKhann
ایک طرف تیراہ والوں کو ان کے گھروں سے بے دخل کرکے جلاوطن کیا جاتا ہے اور کہا جاتا ہے کہ یہ سب دہشت گردی کے خلاف آپریشن کے لیے کیا جا رہا ہے، لیکن دوسری طرف ہمارے گھر بار اور زمینیں ہم سے چھین کر ہماری سالوں کی محنت کو بے رحمی سے روند دیا جاتا ہے۔
ریاستِ پاکستان میں ظلم اس انتہا کو پہنچ چکا ہے کہ لوگوں کو اب ظلم، ظلم دکھائی ہی نہیں دیتا۔ وہ سمجھتے ہیں کہ یہ سب کچھ ہماری بھلائی کے لیے ہو رہا ہے، حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ ظلم کی تمام حدیں پار کی جا چکی ہیں۔
جب کسی قوم کو اپنے گھر سے بے دخل کرنا، اس کی زمین چھیننا اور اس کی محنت مٹانا بھی ظلم دکھائی نہ دے، تو سمجھ لیں کہ ظلم صرف انتہا کو نہیں پہنچا، بلکہ انسانیت بھی دم توڑ رہی ہے
#RehabilitateTirahIDPs
پی ٹی آئی ضلع خیبر کے سینئر نائب صدر صاحب اللہ کے چچا اور کزن جو ریڈ کے دوران صاحب اللہ کی غیر موجودگی میں گرفتار کیۓ گیۓ تھے کو عدالت میں پیش کیے گیۓ۔
پی ٹی آئی ضلع خیبر کے سینئر نائب صدر صاحب اللہ آفریدی کے گھر پر پولیس چھاپے اور ان کی عدم موجودگی میں ان کے چچا اور کزن کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتی ہوں۔ اہلِ خانہ کو گرفتار کرنا قابلِ تشویش ہے۔ گرفتار افراد کو فوری رہا کیا جائے اور قانون کی پاسداری یقینی بنائی جائے۔
معصومہ میر ایڈووکیٹ
مرکزی ترجمان، انصاف لائرز فورم پاکستان (ILF)
@balochi5252@PTIKPOfficial@ShandanaGulzar@PTIofficial@salmanAraja@zeshmohmand@IqbalAfridiPTI@saarbab@SdqJaan