شوکت خانم ہسپتال اپیل 🚨
عمران خان بدقسمتی سے جیل میں ہے جبکہ شوکت خانم ہسپتال کراچی اس دسمبر میں مکمل کرنا ہوگا جس کے لئے پیسوں کی سخت ضرورت ہے۔
جتنا بھی ممکن ہو شوکت خانم ہسپتال کو ڈونیشن دیں اور اس میسج کو گھر گھر تک پہنچائیں
شوکت خانم ہسپتال اپیل 🚨
عمران خان بدقسمتی سے جیل میں ہے جبکہ شوکت خانم ہسپتال کراچی اس دسمبر میں مکمل کرنا ہوگا جس کے لئے پیسوں کی سخت ضرورت ہے۔
جتنا بھی ممکن ہو شوکت خانم ہسپتال کو ڈونیشن دیں اور اس میسج کو گھر گھر تک پہنچائیں
برقمبرخیل میں ختم القرآن،عمران خان کی صحتیابی کیلئے خصوصی دعا!
ضلع خیبر کے علاقے برقمبرخیل وی سی 24 سپین ڈھنڈ امن چوک میں پاکستان تحریک انصاف کےرہنما ساجد امن آفریدی کی جانب سے ختم القرآن کی بابرکت محفل کا انعقاد کیا گیا تھا۔
#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام#عمران_خان_استقامت_کا_استعارہ
میرے پاکستانیوں، اور خصوصاً پاکستان کے نوجوانو! آپ سب کی کوششوں سے آج عمران خان صاحب کا چیک اپ اور علاج ان کی فیملی اور ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں الشفاء ہسپتال میں ہونے جا رہا ہے۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ جناب سہیل آفری۔
عمران خان اسپرے — نام ہی اعتماد کا! 😄
ہر قسم کے چور، ڈاکو اور لٹیروں کو بھگانے کا بہترین برانڈ — عمران خان اسپرے!
بس ایک چھڑکاؤ، اور ملک کے تمام کرپٹ، چور اور لٹیرے یا تو ملک چھوڑیں گے یا جیل جائیں گے!
عمران خان اسپرے کرپشن کے خلاف آزمودہ نسخہ، عوام کے اعتماد کے ساتھ!
#IK
جب عمران خان وزیراعظم تھےاور وزیرِ صحت ڈاکٹر یاسمین راشد تھیں،قومی مجرم نواز شریف کو ہر قسم کی طبی سہولت فراہم کی جاتی تھی۔ان کی صحت پرکوئی سیاست نہیں کی گئی،عدالت کے بغیر ملاقاتیں اور ڈاکٹر کی فراہمی کی جاتی تھی۔ آج پٹواری لیگ عدالتوں کی جانب سےطبی معائنے پر بھی کیس دائر کرتی ہے
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو چاہیے کہ عمران خان کی رہائی کے لیے فائنل کال سے پہلے وفاق اور پنجاب پر گیس، پانی اور بجلی اور دیگر ترسیلات بند کریں، حالانکہ یہ وفاقی اداروں کے ہاتھوں میں ہے، لیکن پختونخوا سے ہی جاتے ہیں، کیونکہ احتجاج بھی ان کے قانون میں غیر قانونی ہے
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا، جناب سہیل خان آفریدی کی کال پر اسٹریٹ موومنٹ کے سلسلے میں وی سی 24 سپین ڈھنڈ، امن چوک سے ساجد امن کی نگرانی میں دوستوں کے ہمراہ اسٹریٹ موومنٹ میں شرکت کے لیے جاتے ہوئے۔
@SohailAfridiISF@ImranKhanPTI@ImranRiazKhan@PTIKPOfficial
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل خان آفریدی کی کال پراسٹریٹ موومنٹ کا باقاعدہ آغاز وی سی 24 سپین ڈانھنڈ،امن چوک سے #ساجد_امن_آفریدی کی قیادت میں کر دیا گیا، جس میں علاقے کے نوجوانوں نے بھرپور شرکت کی #اسٹریٹ_موومنٹ کا بڑا اجتماع بابِ خیبر سے وزیرِ اعلیٰ کی قیادت میں شروع کیاجائےگا.
#My_Birthday_10_August
🎂✨ 10 اگست ✨🎂
میری سالگرہ 🥳❤️
زندگی کا ایک اور خوبصورت سال
میرے سفر میں شامل ہوگیا۔
الحمدللہ ہر اُس نعمت کے لیے
جو میرے رب نے مجھے عطا کی۔
دعا ہے آنے والا سال
خوشیوں، کامیابی، سکون اور محبت سے بھرپور ہو۔
#HappyBirthday#happybirthdaytome