وہ زخم ہی کیا جس کا درد نہ ہو..
وہ محبت ہی کیا جس پہ اعتماد نہ ہو..
وہ "عاشق"ہی کیا جو دنیا میں بدنام نہ ہو..
وہ زندگی ہی کیا جو کسی کےنام نہ ہو..
وہ محبوب ہی کیا جو ناراض نہ ہو..
وہ دل ہی کیا جس میں پیار نہ ہو..
وہ نصیب ہی کیاجس میں"آپ" جیسا"یار"نہ ہو.,A.........<S