تھوڑا مذہبی تھوڑا گنہگار، تھوڑا قدامت پسند تھوڑا لبرل، پورا پنجابی اور پورا پاکستانی، کھانے گھر کے، چائے اپنے ہاتھ کی، پرانے گانے ، فلمیں انگریزی، سیر پاکستان کی ، کتابیں شاعری کی
یہ منظر کسی کباڑ خانے کا نہیں تھانہ جوہر ٹاؤن بحریہ یونیورسٹی روڈ کا ہے جہاں قبضے میں لیے گئے موٹر سائیکل تھانے کی دیواریں کے ساتھ سڑک کنارے کھڑے کھڑے کباڑ ہو چکے ہیں ان کا قمیتی سامان چوری ہو چکا ہے @OfficialDPRPP@ccpolahore@AliTallat1
موجودہ اندرونی اور بیرونی چیلنجز کے پیش نظر ملک میں امن و امان کی بحالی سب سے پہلی ترجیح ہونی چاہیے۔ ہماری سلامتی، قانون کی بالادستی اور ادارے ملک کی سالمیت کے ضامن ہیں۔ ہر شہری کو اپنے ملک کی امن و امان کے لیے کردار ادا کرنا ہو گا۔ 🇵🇰
@OfficialDGISPR#سپہ_سالار_تجھے_سلام
ملک میں معاشی استحکام کے بغیر عام آدمی کی زندگی آسان نہیں ہو سکتی۔ عوام کو مہنگائی، بجلی کے بھاری بلوں اور روزگار کے مسائل سے فوری ریلیف کی ضرورت ہے۔ سیاسی ترجیحات سے بالاتر ہو کر ملک کی معیشت کے لیے ٹھوس اقدامات کیے جائیں۔ 🇵🇰
@CMShehbaz@AliTallat1
زمین کے اندر آرام گاہوں میں سونے والے مصوّروں کو کہاں خبر تھی کہ بعد ان کے تمام منظر، سبھی تصور ادھورے ہوں گے،
دعائیں عمروں کی دینے والوں کو کیا خبر تھی، دراز عمری عذاب ہو گی !!!
خاموش مسافر اور گمنام تاریخ کے روشن نقوش ہماری بے حسی کا ماتم کر رہے ہیں۔
اپنے خطے کے تاریخی اور ثقافتی ورثے کی حفاظت اور اہمیت پر روزنامہ مؤرخ ملتان میں میرا آج کا کالم #culture#heritage
جینڈر اینڈ ڈس ایبلٹی الیکٹورل ورکنگ گروپ (GENDER AND DISABILITY ELECTORAL WORKING GROUP) کا اہم ترین اجلاس صوبائی الیکشن کمشنر، پنجاب کے دفتر کے کمیٹی روم میں منعقدہ اجلاس میں شرکت۔جس کی صدارت صوبائی الیکشن کمشنر شریف اللہ نے کی۔
@ECP_Pakistan