Democracy, Equality, Healthcare & Education, A born Muslim Leaguer, Follower of Quad-E-Azam Muhammad Ali Jinnah, Banker, Administrator, Social Media Activist
خوشی ہوئی کہ پاکستان ایران کو اس شدید عذاب سے نکانے کی حتی الوسع کوشش کر رہا ہے۔۔ایران ہرجانہ مانگ رہا ہے۔۔۔اور مستقبل میں حملہ نہ کرنے کی گارنٹی۔۔۔یہ دونوں اچھی سفارت کاری سے ممکن ہیں۔اگر اسپر لاگو تمام سی��کشنز ختم کر دی جائیں تو چند برسوں کے اندر ہی وہ اپنے معاشی نظام کو مستحکم بنا سکتا۔۔۔لیکن ایران کو بھی فیصلہ کرنا ہوگا کہ اسکو پچھلے پچاس برسوں سے اسرائیل کو جس سے نہ اسکا جغرافیہ ملتا ہے اور نہ ہی کوئی معاشی مسئلہ ہے اپنا دشمن کیوں بنا رکھا ہے۔۔حماس اور حزب اللہ جیسی پراکسیز کیوں بنا رکھی ہیں۔۔اور اسے بھی مستقبل میں ایسے اقدامات سے پرہیز کرنا ہوگا۔۔