جب کسی انسان کا دل اللّٰه سے مضبوطی سے جڑ جاتا ہے، وہ اس پر بھروسہ کرتا ہے، اس کی یاد میں سکون پاتا ہے اور اس کے فیصلوں پر راضی رہتا ہے، تو پھر دنیا کی محرومیاں، مشکلات یا چیزوں کی کمی اسے بےچین نہیں کرتیں،
کیونکہ اس کا اصل سہارا اور اطمینان اللّٰه ہوتا ہے۔
Good morning X family
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللّٰہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو اپنی رحمت، برکت اور سکون سے بھر دے، اور ہر قدم پر اپنی حفاظت میں رکھے۔
ربِ کریم آپ کی جائز دعاؤں کو قبول فرمائے اور دنیا و آخرت کی بھلائیاں عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین
#تکبر انسان کو دوسروں سے نہیں، اللہ کی رحمت سے بھی دور کر دیتا ہے۔
عاجزی اختیار کریں، کیونکہ اللہ تعالیٰ متقی لوگوں کو ہی بلند مقام عطا فرماتا ہے
#خوش_رہیں_خوشیاں_بانٹیں#شام_بخیر_زندگی
Good evening X family
#TDR__now https://t.co/wqHyvQS98Z
زموږ نه د کور کرایه لوړه ده
نه موټر لرو چې د تېلو له نرخ شکایت وکړو
نه مجرد یم چې ولور لوړ بولم
نه مې تذکره کې مشکل شته، چې کاغذ پراني نقدوم
والا ښه پېژنګلي لرو چې شپږیزې لیګ ته ننوځو.
والا فري سیمکارت او کریډېټ هم موندلی شم، خو بیا هم وایو چې شبکې غلې دي.
@Qaribadar1 جی حکومت کو تعلیمی ادارے پے فوکس کرنا ہیں
اور اٌس کے سات سات آپنے نظامی وسائل کو تیار کرنے کے لیے آچھی پلانیگ کی ضرورت ہیں
اور دنیاں کے تمام ممالک کے سات آچھے سلوک کے سات سات آپنے ملک کی ترقی کے لیے اسلامی اصول پہ دیل کرنی چاہیے