Jamaat e Islami Pakistan organized a solidarity protest in Islamabad, condemning the continued Israeli violations and attacks in Gaza and expressing solidarity with the Palestinian people.
#NeverForgetGaza#JIStandsWithPalestine
جَل رہے ہیں گلاب غزہ میں
بُجھ گئے مَاہتاب غزہ میں
اَمن و انصاف کے عَلم بردار
بَن کے اُترے عذاب غزہ میں
انبیاء کی زمین کے وارث
سِہہ رہے ہیں عِتاب غزہ میں
جُوئے خوں بہ رہی ہے آنکھوں سے
خُشک سارے سَحَاب غزہ میں
خوں میں ڈوبے ہیں پھول سے بچے
جیسے تازہ گلاب غزہ میں
تِتلیاں سَانس لِے نہیں سکتیں
کون دیکھے گا خواب غزہ میں
شہرِ زیتون میں خِزاں اُتری
فَصلِ گل ایک سَراب غزہ میں
اُٹھ رہی ہیں بَرِیدہ جسموں سے
خُوشبوئیں بے حِساب غزہ میں
#NeverForgetGaza
ظلم کا نظام اب ختم ہونے کو ہے
عوام کی بس ہو چکی ہے،
لیوی ٹیکس کا مکمل خاتمہ کرو،
ریلیف کا لولی پاپ منظور نہیں۔
حافظ نعیم الرحمن
امیر جماعتِ اسلامی پاکستان
#JI_SuperLongMarch
Bhatta Levy Namanzor
Jamaat e Islami
JI March Islamabad
No More Bhatta Levy
حکومت اسلام آباد کی بندش سے متعلق عدالتی حکم کی صریح خلاف ورزی کر رہی ہے
گڈز ٹرانسپورٹرز کا 'اسلام آباد بند کرنے کے لیے زبردستی پکڑے گئے ایک ہزار کنٹینرز کو فی الفور چھوڑنے' کا مطالبہ
Levy Bhatta Khatam Karo
#JI_SuperLongMarch
#JI_SuperLongMarch
Bhatta Levy Namanzor
Jamaat e Islami
JI March Islamabad
No More Bhatta Levy
ہمارے ملک کو طبقاتی نظام نے جکڑ لیا ہے
جس سے امیر امیر تر اور غریب غریب تر ہو گیا ہے
سود کا کاروبار عام ہو گیا ہے
ہمیں یہ نظام نہیں چاہیے ہمیں اس سے چھٹکارا چاہیے
سپر لانگ مارچ ان شاءاللہ غریبوں کے زخموں کا مرہم بنے گا
🛑 *ٹرینڈ الرٹ | ابھی شامل ہو*
کل اسلام آباد سپر لانگ مارچ ہوگا۔ آج کراچی میں عظیم الشان جلسہ عام ہوگا، جس کے بعد کل امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی قیادت میں کراچی سے سپر لانگ مارچ کا آغاز ہوگا۔۔l
#JI_SuperLongMarch
Bhatta Levy Namanzor
Jamaat e Islami
JI March Islamabad
No More Bhatta Levy
یہ جماعت اسلامی ہے۔
کسی دھوکہ میں نہ رہنا،
چاروں کونوں سے اسلام آباد پہنچیں گے۔ حکومت کا پورا سسٹم جیم کر دیں گے۔
ہمارا کارکن اور لیڈرشپ ساتھ ساتھ ہیں۔
#20Sep_IslamabadMarch
Levy Bhatta NaManzoor
JI Islamabad March
Alkhidmat arranged marriages of 15 orphaned, underprivileged girls in #Multan.
All the 15 brides were provided with wedding gifts comprising essential household items along with new clothing under Alkhidmat #AasanNikkah Project.
Monem Zafar Khan
#JI_ProtestAgainstMafias
کراجی کی ٹوٹی سڑکوں کی وجہ سے آئے دن حادثات سے عوام اپنی جانوں سے ہاتھ دھورہی ہیں ورنہ مالی طور سے ذاتی گاڑیوں کا(ٹوٹ پوٹ) سے بیڑا غرک ہورہا ہے۔
نوجوانوں کی توانائی، مثبت سرگرمی اور باہمی ربط 🌟
ضلع غربی لاہور میں Z کنیکٹ پروگرام کا باقاعدہ آغاز!
جماعت اسلامی یوتھ ضلع غربی کے زیرِ اہتمام گیمز پروگرام، جس کا افتتاح ڈاکٹر حمیرا طارق اور ثمینہ سعید صاحبہ نے کیا
پنجاب کا بلدیاتی ایکٹ ایک کالا قانون ہے جسے ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔ یہ قانون عوام کے حقوق سلب کرتا ہے اور مقامی نمائندوں کو بے اختیار بناتا ہے۔ 7 دسمبر کو حافظ نعیم الرحمن کی قیادت میں پنجاب بھر میں احتجاج کیا جائے گا اور آئندہ کا لائحہ عمل طے ہوگا۔
سندھ میں پیپلز پارٹی مکمل قبضہ گروپ بن چکی ہے۔ کراچی صوبے کا 98% بجٹ دیتا ہے مگر شہر تباہ حالی کا شکار ہے۔ گزشتہ 15 برسوں میں 3360 ارب روپے ہڑپ کیے گئے، جبکہ ایم کیو ایم کی خاموشی بھی مجرمانہ رہی۔
جماعت اسلامی کا مطالبہ ہے کہ آرٹیکل 140-A کے تحت تمام اختیارات مقامی حکومتوں کو دیئے جائیں۔ یوسی چیئرمین کے اختیارات چھیننا عوامی مینڈیٹ کی توہین ہے۔ ہمارا نعرہ ہے: "عوام کو اختیار دو — بدل دو نظام"۔
کراچی میں تباہ حال سڑکیں، گڑھے اور کھلے مین ہول حکومتی غفلت کا ثبوت ہیں۔ نیپا کے قریب معصوم بچے کی جان کا ضیاع قابض میئر مرتضیٰ وہاب کی ذمہ داری ہے۔
جماعت اسلامی نے قبضہ مافیا کے خلاف عوامی مزاحمتی مہم شروع کر دی ہے۔ ہم ہر مظلوم کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔
"ووٹ کو عزت دو" کہنے والے بتائیں: کیا عوام کو حق نہ دینا ووٹ کی عزت ہے؟ لاہور کو ایک ٹاؤن بنا کر شہریوں کے اختیارات ختم کر دیے گئے۔ موجودہ حکومت کسی کو بااختیار نہیں دیکھنا چاہتی
Jamaat-e-Islami stands firmly against the Punjab Local Government Act 2025 a law that dismantles metropolitan corporations, weakens district councils, ends ward-based representation, and hands people’s powers to bureaucracy.
Democracy begins at the grassroots, not in the Chief Minister's office. We demand empowered, elected, accountable local governments for all citizens of Punjab.
#بلدیاتی_کالا_قانون_نامنظور
Punjab deserves strong local governments. Weakening municipal, district, and union councils only distances people from decisions that affect their daily lives.
Punjab needs an accountable, elected, community focused local system not a bureaucratic model that sidelines public representation.
#بلدیاتی_کالا_قانون_نامنظور