600 دن فلس طینی جینوسائیڈ کے،
شہباز حکومت اور ان کے سرپرستوں نے ان 600 دنوں میں فلس طین کیلئے کیاکیا؟؟
اسلام آباد پریس کلب کے سامنے غزہ بچاؤ احتجاجی دھرنے سے خطاب۔
💔
نبی ﷺ نے فرمایا:
"جو شخص جہاد میں نہ جائے، نہ دل سے خواہش کرے، وہ نفاق کے ایک حصے پر مرے گا" (مسند احمد)
کیا ہم اپنی افواج سے خواہش کی بھی امید نہیں رکھ سکتے؟
#PakistanArmyToAqsa
Please Re Tweets