انگریزی فلموں میں دکھاتے ہیں کہ جہاز میں اگر ایک پولیس والا بھی ہو تو وہ کیسے ہائی جیک ہونے سے جہاز بچا لیتا ہے۔
جعفر ایکسپریس میں سو سے زائد فوجی تھے، اس کے باوجود پوری ٹرین اغوا کرلی گئی۔
کاکول کی ٹریننگ کے ایسے ہی نتائج برامد ہوتے ہیں!!!
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو مزید آٹھ ماہ، نومبر دو ہزار بائیس تک، اپنی ریٹائرمنٹ کا وقت آنے کا انتظار نہیں کرنا چاہیے۔ اور اپنی ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے مستعفی ہونا چاہیے۔ تاکہ کوئی پروفیشنل سولجر فوج کی کمان سنبھالے۔ بہت ہو گیا۔
آج انفارمیشن منسٹر نے سارا دن بلوچستان کی صورتحال پر ایک بھی ٹویٹ نہیں کی۔ مگر تحریک انصاف کو نشانہ بنانے کے لیے فورا میدان میں آگئے۔ اس حکومت کی ترجیحات جاننے کے لیے اس بڑا ثبوت کیا ہے؟
احسان اللہ احسان جو APS کے بچوں کا سفاک قاتل تھا اُس کی ISI کیوں مدد کرتی رہی، اُسے کیوں فرار کروایا اور کیوں مالی مدد کی جاتی رہی؟
برگیڈٸیر (ر) محمود شاہ کے بھیانک انکشافات۔
مریم نواز بھکر کے ڈاکٹر کے اس حد تک پیچھے پڑ گئی ہیں کہ اس پر مقدمہ کروا کے بھی ٹھنڈ نہیں پڑی، لہٰذا اب وہ اس ڈاکٹر کا ٹرسٹ ہسپتال ہی بند کروا کے بیٹھ گئی ہیں۔
برگیڈیئر شفیق ٹرسٹ ہسپتال ہر ماہ سینکوں مریضوں کے آپریشن کرتا ہے۔ مفت علاج اور مفت ادویات مہیا کرتا ہے۔ مریم بی بی غریب عوام کے پیچھے پڑ گئی ہیں۔
تفصیلات:👇
https://t.co/ELCUgZG30K