اسیری کے دوران ڈاکٹر یاسمین راشد نے تکیوں اور صوفہ کُشنز پر اپنے ہاتھوں سے مختلف رنگوں کے دھاگوں اور سوئی سے اس قدر خوبصورت کڑھائی کی کہ دیکھنے والے دنگ رہ گئے 76 سالہ ڈاکٹر یاسمین راشد نے اپنے اندر چھپی بہار کو جیل میں آزاد کر دیا اس بہار کے رنگوں اور خوشبو کو اب دنیا کی کوئی طاقت قید نہیں رکھ سکتی یہ بہار آزاد ہو چکی
https://t.co/ksVZARlxpf
Video report on PIMS Nursery Fire: 14 Newborns Dead..Questions Over Negligence.
A tragedy that has left grieving parents demanding answers and raised serious questions over the hospital’s safety and emergency response.
#PIMS#PIXELPULSECONTENT
انسانی حقوق کی علمبردار
متحدہ عرب امارات کی ہند العوِیس،
— بتایا گیا ہے کہ ان کی بہن صرف 13 سال کی تھی۔
جسے انہوں نے اپنی ترقی کے لیے ایپسٹین کو پیش کیا
اس نے نابالغ لڑکیاں جیفری ایپ سٹین کے پاس بھیجی اور اپنی بہن کو بھی ملاقات کے لیے پیش کیا۔
انسانی لبادے میں شیطان 👇
ہر سال اس طرح کے واقعات سوات سے دیکھنے کو اتے ہیں۔ اور ہر بار وقت ہر کوئی انکی مدد کرنے نہیں پہنچ پاتا۔ ایسے موسم میں انتظامیہ کو پہلے ہی الرٹ رہنا چاہئے۔