ناظرین پاکستان ، ترکی اور سعودی عرب دفاعی اتحاد کا اب آفیشل نام مکہ ڈیفنس الائنس رکھ دیا گیا۔
مرکزی سکریٹریٹ سعودی عرب میں قائم کیا جائے گا۔
پہلا سیکرٹری جنرل پاکستان سے ہوگا،
ترک وزیر خارجہ
ارشد شریف تم نے عمران خان کو شیخ چلی کہا
تم نے عمران خان کا تمسخر اڑایا
تم نے اسکے دس داعووں کو شیخ چلی کا خواب کہا اسلیے
ارشد شریف تجھے شہید کردیا گیا
مطلب سہیل آفریدی کو صرف چھترپڑوانے کا پروگرام ہے گھڑی چور لنگڑے شیطان کا 😂🤷🏻♂️🤫
سہیل آفریدی سمجھ چکا ہے کہ اُسے قربانی کا بکرا بنانے کی مکمل تیاریاں ہیں لہذا اُس نے بھی گیم جنید اکبر، بیرسٹر گوہر، علی امین گنڈاپور کے کھاتے میں ڈال دی ہے ✅
سلمان بٹ نے کیا خوبصورت بات کی 👌
عمران خان کے بارے میں بات کرنا یہ پلاٹ فارم نہیں تھا
مائیک اتھرٹن یا سکاے سپورٹ کو بولو ک کبھی غزہ کے بچوں کے لیے بھی بات کرو نا وہاں تو تم چپ ہو جاتے ہو
یہ ملتان ہے،آج ملتان میں 2 خواتین جا رہی تھی یہ ایک موٹر سائیکل والے نے پرس کھینچا جس سے ایک خاتون بہت بری طرح گر گئیں۔
اوپر سے 15 کرنے کے باوجود پولیس FIR نہیں دے رہی۔ تمام سی سی ٹی وی ریکارڈ ہونے کے باوجود کوئی سنوائی نہیں ہو رہی۔
ہماری CPO ملتان سے گزارش ہے کہ اس خاتون سے پرس چھیننے والے کو جلد پکڑا جائے۔
@CCD_Punjab
صدر مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف نے این اے 168 بہاولپور سے ملک منیر حسین چنٹر کو ٹکٹ جاری کردیا
ٹکٹ مرحوم ایم این اے ملک اقبال چنڑ کی فیملی نے وصول کیا۔
اللہ تعالی برادرم منیر چنڑ کو کامیاب فرمائے۔ آمین
ورلڈ نومیڈ گیمز کی افتتاحی تقریب میں پاکستانی کھلاڑیوں کی آمد نے فضا کو جوش و خروش سے بھر دیا۔ ہال دیر تک پرجوش تالیوں سے گونجتا رہا اور شرکاء نے پاکستانی دستے کا پرتپاک اور بھرپور استقبال کیا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے کھڑے ہو کر قومی کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی اور اس یادگار استقبال پر شرکاء کا شکریہ ادا کیا۔ وزیراعظم کے اس جذبے کو بھی اسٹیڈیم میں موجود شرکاء نے گرمجوشی سے تالیوں کی گونج میں سراہا۔ 🇵🇰
مولانا فضل الرحمن صاحب تمہیں یاد ہو کہ نہ ہو ہمہیں یاد ہے ذرا ذرا پاکستانی قوم جاۓ تو جاۓ کہاں میں حیران ہوں نیازی کے کردار کا پتہ ہونے کے باوجود بھی آج یہ حضرت اسی صف میں کھڑے ہو گیے اب ہم تو یہی سمجھے گے اپ بھی نیازی کے آقاؤں کے ایجنڈا کے ساتھ مل بیٹھے منافقت کی حد ہو گئی ویسے
پنجاب میں 670 دنوں میں 333 کینال پر مشتمل 915 بستروں کا کینسر اسپتال مکمل ہو چکا جس کا جلد افتتاح ہوگا
خیبرپختونخوا سے 670 دنوں میں متعدد مرتبہ وفاق و پنجاب پر حملہ کرنے کے بعد نیازی باندر کلہ کرنے کے بعد ستمبر میں پھر حملہ کرنے کی تیاریاں عروج پر ہیں
سندھ میں بھٹو انکل زندہ ہے