وزیر اعظم صاحب صرف وزیر اعلی کو فون کرنے سے آپکی ذمہ داری پوری نہیں ہوگی۔۔۔!!!
ایم کیو ایم پاکستان کا کراچی کو آفت زدہ قرار دینے کا مطالبہ۔۔۔!!!
#MQMPakistan
ایم کیو ایم پاکستان کے زیرِ اہتمام معرکۂ حق جشنِ آزادی پروگرام کے دلکش مناظر دیکھیے 8
حیدرآباد کی عوام نے موبائل فون کی ٹارچ جلا کر شاندار یکجہتی کا مظاہرہ کیا۔
#MQMPakistan#Hyderabad#JashnEAzadi2025
معروف سعودی گلوکار راشد الفارس نے آپریشن بنیان مرصوص اور سعودی پاک دوستی پر اپنا نغمہ انا باکستان مافی خوف ریلیز کردیا
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر دھوم مچ گئی۔ پاکستان اور سعودی عرب میں گانا تیزی سے وائرل
*وزیر اعلی سندھ نے جعلی میئر کے جعلی بیان پر بوری کلچر کاجو بیانیہ بنایا درحقیقت وہ بوریاں اب نوٹوں اور سونے کی بھری جارہی ہیں۔ نیب سندھ کےحکمرانوں کی سترہ سال کی کرپشن کی تحقیقات کریں تو تمام بوریاں بر آمد ہوجائیں گی۔سید وسیم حسین*
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان حیدر آباد ڈسڑکٹ

مل گئی ۔۔ مل گئی آخر کار وہ تاریخی وڈیو مل گئی۔
یہ نہیں دیکھی تو کچھ نہیں دیکھا۔
آج کی تاریخ کے لحاظ سے ایک یادگار وڈیو
دیکھئے ظالم کیسے تاریخ بدل دیتے ہیں۔۔
یومِ تشکر کے موقع پر ہم اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہیں ۔
افواجِ پاکستان اور عوام کو کو آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص کی کامیابی پر مبارکباد دیتے ہیں : سینئیر مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر فاروق ستار @DFSMQM