*ان سے اتحاد نہیں ہوسکتا جن کے ساتھ وجہ اتحاد نہ ہو*
*جن کو اختلاف کے ساتھ رہنے کی تہذیب نہیں ہے انکے ساتھ اتحاد ہو نہیں سکتا*
*چئیرمین ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی*
یومِ تکبیر پاکستان کی خودمختاری، دفاعی قوت اور قومی وقار کی علامت ہے
28 مئی ہمیں اتحاد، جرات اور قومی عزم کا پیغام دیتا ہے
پاکستان کا دفاع ناقابلِ تسخیر ہے
#YoumETakbeer#28May#Pakistan
چیئرمین ایم کیو ایم کی جانب سے تمام عالمِ اسلام کو حجِ مبرور کی دلی مبارکباد۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے پاکستان سمیت پوری اُمتِ مسلمہ کی پریشانیاں دور فرمائے، وطنِ عزیز میں امن، خوشحالی اور استحکام عطا کرے اور تمام عازمینِ حج کی عبادات کو شرفِ قبولیت بخشے۔ آمین۔
حجِ مبرور
آج لاکھوں فرزندانِ اسلام کعبۃ اللہ کے سائے میں عبادت میں مصروف ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے پاکستان کو امن، استحکام اور خوشحالی عطا فرمائے، افواجِ پاکستان کی حفاظت کرے اور پوری اُمتِ مسلمہ کو اتحاد و بھائی چارے کی نعمت سے نوازے۔ آمین۔
#HajjMubarak #Hajj2026
ایم کیو ایم پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی قیادت میں وزیر اعظم شہباز شریف سے اسلام آباد میں ملاقات،
ایم کیو ایم کے وفد میں ڈاکٹر فاروق ستار، سید امین الحق اور جاوید حنیف شامل
ملاقات میں ڈپٹی وزیر اعظم اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر رانا ثنااللہ بھی شریک ہوئے،
سالگرہ مبارک ہو
Kamran Tessori بھائی
اللہ آپ کو ہمیشہ صحت، عزت اور کامیابی عطا فرمائے
آپ نے ہمیشہ عوام کے دل جیتے ہیں اپنی محبت
دعا ہے کہ آپ اسی طرح لوگوں کے چہروں پر خوشیاں بکھیرتے رہیں اور اللہ آپ کو ہر میدان میں سرخرو کرے
ہمیشہ عوام کے دلوں کے گورنر رہیں گے
#HBD-kamranTessori
The establishment of Karachi’s first Danish School marks a major milestone in education. We acknowledge the special support and role of Prime Minister in this important initiative. Our commitment remains to provide quality education to every child.
#DanishSchoolByMQMP #PMSPECIALINITIATIVE
@ShehbazSharif
@KamranTessoriPk إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
کامران ٹیسوری بھائی کی والدہ کے انتقال کی خبر سن کر دلی صدمہ ہوا۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور کامران بھائی اور ان کے گھر والوں کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ ہم غم غم میں برابر کے شریک ہیں۔
پی ٹی ائی والوں شرم انی چاہیے غریدہ فاروقی بھی کسی بیٹی اور بہن ہے
ایک باہمت، پروفیشنل اور سینئر صحافی ہیں جنہوں نے ہمیشہ اپنی بات دلیل، جرأت اور اصولوں کے ساتھ کی ہے۔
اختلاف رائے رکھنا سب کا حق ہے، مگر کسی کی شخصیت کو نشانہ بنانا یا مہم چلانا درست نہیں۔
@GFarooqi
ایم کیو ایم مرکز بہادرآباد پر چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی و اراکین مرکزی کمیٹی کو سابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے ساڑھے تین سالہ کارکردگی رپورٹ پیش کی، اس موقع پر سینئر مرکزی رہنما ڈاکٹر فاروق ستار،سید امین الحق، کہف الوری،فرقان اطیب و اراکین قومی و صوبائی اسمبلی موجود تھے،
آج ایم کیو ایم پاکستان نے جس طرح بہادرآباد مرکز پر میرا استقبال کیا اس پر میں اپنے چیئرمین خالد مقبول صدیقی سے اظہار تشکر کرتا ہوں
#MQMAppreciatesTessroi
یہ سارے کام اب خالد مقبول صدیقی کے زیر قیادت جاری رہیں گے
عوام نے گورنر ہاؤس میں دیکھا کے ہم نے تمام زبانیں بولنے والے سندھ ہے تمام اضلاع کے لوگوں کی خدمت کی
لیپ ٹاپ کی تقسیم، موٹر بائکس کی فراہمی اور دیگر عوام خدمات اس میں شامل ہیں
#MQMAppreciatesTessori
سابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری | بہادرآباد مرکز پر میڈیا نمائندگان سے گفتگو
کامران خان ٹیسوری
ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز پر اپنی ساڑھے تین سالہ کارکردگی پر رپورٹ پیش کرنے آیا ہوں
تین سالہ دور میں ٹیکنالوجی پر مبنی انیشیٹیو ہمارا خاصہ رہے ہیں
#MQMAppreciatesTessori
ایم کیو ایم پاکستان کے مرکزی رکن سی او سی سی کامران فاروقی، حق پرست رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نگہت شکیل صوبائی اسمبلی جمال احمد، فیصل رفیق سمیت دیگر نے سابق گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی والدہ کی نجی اسپتال میں عیادت کی، ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی اور اہلِ خانہ سے ملاقات کی