@jacksonhinkle Their collective psychosis will be dangerous, even though the individual sense of gain covers it well, it wouldn't be easy on them. Be cautioned. Be simple and regular that's the big advise. It's stealthy to attack
https://t.co/oqJQU0kr25
@IftikharAButtar سب جوا ہے، سب کھیلتے ہیں۔ لیکن پاکستانی جوے میں بھی فراڈ کرتے۔ جھوٹ کی محبت کا کھیل کھیلتے ہیں، یہاں بیماری شروع ہوتی ہے۔ یہ ان کا عظیم جرم، اور ایسا جرم جسے یہ جرم بھی نہیں سمجھتے
@IftikharAButtar پختون سارے ہی غیرے مند ہوتے ہیں۔ غلطی ہو جائے تو بھی کبھی نہیں مانتے۔ اس کو chutzpah کہتے ہیں۔ عمران کو تین سال کیا، تیس سال اندر کردو۔ کبھی لچک نہیں دکھائے گا۔ حالانکہ اپنی غلطی، نا۔ دوسروں کی ضد کو مان لینا بڑے جگرے کی بات ہوتی ہے۔ پاکستان کیا ساری دنیا کا معاشی نظام کہاں سے۔
@IftikharAButtar یہ ذاتی حسد ہوتا ہے، ملک کو ترقی کرنے کی خواہش۔ ذاتی انا مجروح ہوتی ہے تو ترقی کا احساس پیدا ہونا قدرتی بات ہے۔۔لیکن پاکستان سے خلوص کا وہم چھوڑ دو۔ اور نا کسی کی سپورٹ کو اس کی وجہ سمجھنا بھی
@IftikharAButtar قرآن پر قسم کھائی جا سکتی ہے کہ ملک سے محبت کسی کو نہیں یے۔ کبھی کبھی غیرت آجاتی ہو گی، دوسرے ملکوں کی ترقی دیکھ کر، لیکن ملک کی محبت جیسی بکواس ان کے دماغ میں نہیں یے
@IftikharAButtar پاکستانی بدمعاش قوم ہے۔ بے ایمانی، دھاندھلی، فراڈ میں بین الاقوامی شہرت رکھتے ہیں۔ ان کی گواہی اور عقل پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا ہے۔ ان کی سیاسی رائے کی صحت اور اس پر بضد ہونا، دوسرے ممالک کے سادہ لوگوں کی سیاسی سرگرمیوں جیسی نہیں ہیں۔ تعصب اور ذاتی ۔اغراض بہت زیادہ ہیں۔
Pres. Trump has established the deservedly correct role of Russia and China on the global platform! One could include Iran too, which is relevant again after many decades! The Muslim world must give gratitude to this leader of peace and wisdom whole world shall benefit his works
Turkey decides to break the treaty and take 152 islands from Greece
100 years later Turkey is going to fight the biggest war in history
The Turkish army began to rehearse at sea..
@Pak1stTeam عمران خان کے ساتھ زیادتی تو ہوئی ہے۔۔ہیں نا! باوجود جو کچھ بھی ہوا۔ ہے کہ نہیں؟ کیونکہ آئینی طور پر تو ایسا ہی ہے۔ باقی زندگی موت کا کھیل بچارے فوجیوں کے لئے ہے، لیکن آئین زیادہ اہم ہے