انتہائی افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ 'جے ڈاٹ' جیسے بڑے نام اور مہنگے برانڈ کے کپڑے کا معیار یہ ہے۔ کراچی کے ایٹریم مال آؤٹ لیٹ سے خریدے گئے اس جوڑے کی حالت صرف ایک بار پہننے پر یہ ہوگئی ہے۔ جے ڈاٹ جیسے مہنگے برانڈ کے پاس کوالٹی چیکنگ کا کوئی نظام نہیں ہے؟
سر خدا کے لیے تعلیمی ادارے کھولیں اچھے موسم میں بچوں کو اپ نے گھروں میں بٹھا دیا ہے اور جب اخیر گرمی ہوگی اس وقت اپ لوگ سکول لگا دیں گے بچوں کا کتنا حرج ہو رہا ہے کچھ تو سمجھیں.لڑکے موٹر سائیکلوں پر ۔۔سڑکیں گاڑیوں سے بھری ہیں اور سکول بند ❗
@RanaSikandarH
شاہزیب خانزادہ یا کسی بھی انسان کو اس کی بیوی کے سامنے ذلیل کرنا بہت غلط بات ہے ، لیکن اگر کوئی جیل میں بے بس ہو ، نہ خود دفاع کر سکتی ہو، اس کا خاوند بھی جیل ہیں۔ اللہ کا رسول ایسی عورت کی پردہ پوشی کے لئیے حکم دے کہ عدت کے ایام کے بارے میںُ صرف اسی عورت سے پوچھو اور وہی آخری گواہی ہے ، کوئی بحث نہیں ۔وہ جس معاشرے میں رہتی ہو وہاں کسی خاتون کے بارے سرعام ایسی باتیں کرنا آج بھی گٹھیا پن اور ذلالت سمجھی جاتی ہیں۔ شاہ زیب خانزادہ کا اس کے سابقہ خاوند کوبلا کر اس سے ایسے تمام سوال کرنا جس سے اس عورت کی عصمت و پاکبازی زیر بحث آئے اور یوں اسے پچیس کڑور عوام خصوصا اپنی بیٹیوں اور بیٹوں کے سامنے رسوا کرنا کیا یہ گھٹیا پن نہیں ہے ۔ عدالت میں یہ گھٹیا پن تو چند لوگوں نے دیکھا تھا شاہ زیب خانزادہ نے اسے بصد شوق پچیس کڑور عوام کو دکھایا۔اس حرکت کے لئیے گھٹیا پن اور ذلالت بہت چھوٹے لفظ ہیں ۔
بالکل غلط بات ہے مجھے خود عمران خان صاحب نے گورنر ہاؤس لاھور میں بلا کر تحریکُ لبیک سے مذاکرات کے لئیے بھیجا تھا جس کے بعد میں دو دفعہ سعد رضوی سے جیل میں ملا اور دھرنے میں ٹی ایل پی کی قیادت سے مذاکرات کئے جو رات گئے فائینل ہو گئے تھے ، جنہیں رات ایک بجے اعجاز چوھدری صاحب کے موبائل سے عمران خان کو مطلع کر دیا گیا تھا جنہوں اگلے دن لاھور آکراس کا اعلان کرنا تھا ، وہ لاھور آئے لیکن پھر جنرل فیض وغیرہ کے کچل دو کے مشورے مانے گئے اور انہیں شاھد رہ میں ٹریپ کر لیا گیا جہاں بہت خونریزی ہوئی ۔ اس کے بعد جب ان کا دھرنا دریائے چناب پہنچ گیا تو حالات مزید بگڑنے سے بچانے کے لئیے سعد رضوی کو اسلام آباد شفٹ کیا گیا ، اس دوران جنرل باجوہ کی مجھ سے چالیس منٹ بات ہوئی ، اس نے کہاکہ رانا ثناء اللہ نے دھرنے میں اپنے دوسو لوگ بھیجے ہیں اور وہ میرے خلاف قادیانی کا نعرہ لگا رہے ہیں اور رخ میری جانب موڑ رہے ہیں ،پھر مفتی منیب ، عقیل ڈھینڈی اور سیلانی والے فاروقی صاحب کو کراچی سے بلایا گیا تھا اور عمران خان نے شاہ محمود قریشی اور شیخ رشید کو بھیجا تھا تاکہ حالات کو بگڑنے سے روکا جائے۔اس رات ایک بجے پریس کانفرنس میں معاھدے کااعلان ہوا
Baloch students are being forcibly disappeared every single day… a law student studying at the University of Balochistan, Abid Aziz, is the latest target!
#ReleaseAbidAziz
Pakistanis are deprived of their basic right to free speech. They are hoping that you can help them regain access to @X in Pakistan.
@elonmusk#ElonMuskXBaninPakistan
Pakistan Needs Starlink
اسلام آباد کے رہائشی جو خاص کر بلیو ایریا،ایف 6,جی 6 کی سائڈ پر رہتے ہین وہ اپنے وائی فائی کا پاسورڈ اوپن کر دیں،پانی کا انتظام،کھانے کا انتظام کر سکیں تو ضرور کریں پلیز۔