Every tonne of CO2 we emit causes real economic damage: crop losses, floods, heat, health costs.
Economists try to put a single number on all of it, and that number is called the social cost of carbon.
It is the price tag of the harm one tonne does over its lifetime, and it quietly shapes climate policy, regulation, and how governments decide what emitting really costs.
#dkarbon
سہیل شاہ رنگیلا وزیر اعلی نہیں بلکہ خیبر پختونخواہ کے منشیات فروشوں کا سرپرست اعلی ہے
اس نے ملک اور صوبے کی وفاداری کے بجائے منشیات فروشوں سے وفاداری کا حلف اٹھایا ہوا ہے
سہیل شاہ آفریدی جب کراچی گیا تو اس کے قافلے میں انسان کم اور لوطی زیادہ تھے۔ یہ دو یہوتیے بھی سہیل رنگیلے کے نعرے مارتے مارتے آئل چینج کرنے لگ پڑے اور پکڑے گئے
🚨 بریکنگ نیوز
سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی۔ جنرل ہیڈکوارٹرز (GHQ) راولپنڈی میں پی ٹی آئی کے مسلح دھشت گرد کے داخلے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔
سیکیورٹی فورسز نے مال روڈ راولپنڈی میں فائرنگ کرنے والے انتشاری ملزم کو ہلاک کر دیا۔ کراس فائرنگ میں ایک آرمی جوان زخمی ہوا، جسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
ہلاک ملزم کی شناخت ضلع خیبر کے رہائشی محمد حسین کے نام سے ہوئی۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق وہ پی ٹی آئی کا سرگرم رکن تھا اور پارٹی کی متعدد ریلیوں و احتجاجوں میں فعال رہا۔ اس کے لیڈرشپ اور ارکان اسمبلی کے ساتھ رابطے بھی سامنے آئے ہیں۔
ملزم کے قبضے سے پارٹی پرچم، اسلحہ، گولیاں اور اہم دستاویزات برآمد کی گئیں۔
#پی_ٹی_آئی_دھشتگرد_ناکام
کہانی آج کی نہیں نسلوں کی ہے‼️‼️
🔺علی قلی خان کہنے کو تو ایک رئیٹائرڈ جرنل لیکن دراصل یہ اس ایلیٹ مافیا کا چشم و چراغ ہے جو دہائیوں سے اس ملک کو دھیمک کی طرح چاٹ رہا ہے۔ یہ وہ مافیا ہے جس کے ایک فرد کو اگر آپ انصاف کے کٹھہرے میں لانے کا سوچیں گے تو باقی سارے آپ کو زہریلے بھونڈ بن کر ڈسنا شروع کر دیں گے۔
🔺علی قلی مشہور یہوتیا خاندان سے تعلق رکھتا ہے۔ عمر ایوب اس کا سگا بھانجہ ہے، IPP والے تیمور جھگڑا کا والد اس کا کزن، سابقہ وفاقی وزیر اسلم خٹک کزن اور سلیم سیف اللہ کی والدہ پھوپو ہیں۔ خود علی قلی کا بیٹا حامد قلی خان کرک سے تاریک انتشار کے ٹکٹ کا امیدوار تھا۔
🔺علی قلی خان جنرل مشرف کا کورس میٹ اور ان کے ساتھ آرمی چیف کی دوڑ میں تھا۔ نواز شریف نے جنرل مشرف کو ان پر ترجیح دی، بس اسی دن سے علی قلی نواز شریف اور فوج کا مخالف بن بیٹھا۔
🔺جناب ایک طرف مشرف مخالف تھے لیکن دوسری طرف مشرف سے مراعات بھی پوری لیں اور اپنے Gammon House کمپنی کے لیے سرکاری ٹھیکے بھی لیے۔ کمائی اتنی کی کے وکی لیکس میں ان کے چھ آف شور کمپنیاں نکل آئیں۔ جناب کا خاندان جنرل ٹائرز کا بھی مالک ہیں۔ یہ وہی ٹائر ہیں جو ہر پاکستان کی کار کمپنی اپنی نئی گاڑیوں میں لگاتی ہے اور ہر خریدار گاڑی لینے کے بعد ان ٹائرززکو تبدیل کرواتا ہے۔
🔺تاریک انتشار میں جہاں آدھے سیاست دان اسلامی ٹچ دینے والے ہیں تو کچھ طارق خان، یاسین ملک، خالد نعیم لودھی اور علی قلی جیسے رئیٹائرڈ احسان فراموش بابے فوجی ٹچ دے کر اپنی اہمیت ظاہر کرتے ہیں۔ حالانکہ ان کی اصلیت اب اس پرانے جوتے کی سی ہے جو نشانی کے طور پر الماری میں پڑے تو ہوئے ہیں پر ان کا استعمال کوئی نہیں کرتا۔
مال روڈ راولپنڈی میں دہشتگرد محمد حسین کی ہلاکت کا معاملہ ، راولپنڈی پولیس کا اہم بیان سامنے آگیا
مورخہ 11 اگست 2026ء کو دن 11 بجکر 15 منٹ پر مال روڈ راولپنڈی میں محمد حسین نامی شخص نے سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ کردی، ترجمان راولپنڈی پولیس
فائرنگ کے نتیجے میں سیکیورٹی فورسز کی پیٹرولنگ ٹیم کا ایک اہلکار زخمی ہو گیا، ترجمان راولپنڈی پولیس
سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے حملہ آور محمد حسین کو جوابی فائرنگ کرکے جہنم واصل کردیا، *ترجمان راولپنڈی پولیس*
دہشتگرد محمد حسین کے قبضے سے برآمد کئے گئے موبائل فون اور دیگر سامان سے مزید شواہد سامنے آئے ہیں، *ترجمان راولپنڈی پولیس*
دہشت گرد محمد حسین کا تعلق ایک مخصوص سیاسی جماعت سے تھا، *ترجمان راولپنڈی پولیس*
MiniMax H3 + Midjourney V8.2 on @itsPolloAI
Bringing a luxurious perfume concept to life with molten gold, obsidian, and stunning cinematic details.
And if you’ve been wanting to try them, now’s the perfect time — MiniMax H3 and Midjourney V8.2 are both 50% off on Pollo AI!
Give it a try with the prompt in the comments ↓
ایل اے 15 کے پولنگ اسٹیشن نمبر 158 سے پاکستان پیپلزپارٹی کے پولنگ ایجنٹ کو زبردستی نکال دیا گیا، الیکشن کمیشن سے فوری بحالی اور ریکارڈ محفوظ کرنے کا مطالبہ
مظفرآباد: پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر الیکشن سیل نے حلقہ ایل اے 15 کے امیدوار ضیاء القمر کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں و کشمیر کو ہنگامی شکایت ارسال کرتے ہوئے کہا ہے کہ مخدوم کوٹ کے پولنگ اسٹیشن نمبر 158 پر پاکستان پیپلزپارٹی کے باقاعدہ مقرر کردہ پولنگ ایجنٹ کو زبردستی پولنگ اسٹیشن سے نکال دیا گیا اور اسے اپنی قانونی ذمہ داریاں انجام دینے سے روک دیا گیا، جبکہ اس کی غیر موجودگی میں پولنگ کا عمل جاری رکھا گیا۔
شکایت میں کہا گیا ہے کہ پولنگ ایجنٹ کی موجودگی محض رسمی کارروائی نہیں بلکہ انتخابی عمل کی نگرانی، بیلٹ پیپرز کے اجراء، پولنگ کے طریقہ کار اور ووٹوں کی گنتی کی آزادانہ نگرانی کے لیے ضروری ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے مطابق پولنگ ایجنٹ کو نکالے جانے کے بعد پولنگ اسٹیشن کے اندر ہونے والے عمل کی آزادانہ تصدیق ممکن نہیں رہی۔
پاکستان پیپلزپارٹی نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ پریذائیڈنگ آفیسر نے باقاعدہ مقرر کردہ پولنگ ایجنٹ کو پولنگ اسٹیشن سے نکالے جانے کے باوجود پولنگ جاری رہنے دی، جو خود پریذائیڈنگ آفیسر کی ذمہ داریوں میں سنگین کوتاہی ہے، خواہ پولنگ ایجنٹ کو نکالنے والا کوئی بھی ہو۔
پاکستان پیپلزپارٹی نے الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ پولنگ ایجنٹ کو فوری طور پر پولنگ اسٹیشن نمبر 158 پر واپس اپنی ذمہ داریاں سنبھالنے کی اجازت دی جائے، جبکہ ریٹرننگ آفیسر پولنگ ایجنٹ کو نکالے جانے کا درست وقت ریکارڈ کرے تاکہ اس دوران ہونے والی پولنگ کو الگ شناخت کیا جا سکے اور ووٹوں کی گنتی کے وقت اس حصے کی مکمل جانچ ممکن ہو۔
یہ شکایت پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر الیکشن سیل کے انچارج عبدالشکور کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں و کشمیر کو ارسال کی گئی، جبکہ اس کی نقول متعلقہ ریٹرننگ آفیسر، ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر، سپرنٹنڈنٹ آف پولیس اور پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار ضیاء القمر کو بھی بھجوائی گئی ہیں۔
عید میلادالنبی ﷺ کے انتظامات کے حوالے سے میئر میرپورخاص عبدالرؤف غوری کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا۔ ڈپٹی میئر سمیرہ بلوچ، علماء، مشائخ، مذہبی جماعتوں اور میلاد کمیٹیوں کے نمائندگان نے شرکت کی۔ صفائی ستھرائی، روشنی اور جلوسوں کی گزرگاہوں کے انتظامات بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی۔
Smoother motion. Consistent characters. Prompts that hit.
Seedance 2.5 just leveled up AI video — and it's 50% OFF on @itsPolloAI right now.
Don't miss this one.
Try it out and let me know what you think! ⬇️
https://t.co/lpwpZnTfy2
راولپنڈی میں فائرنگ کا واقعہ- سیاسی جماعت کی انتشاری سوچ کا نتیجہ ہے
▪️مال روڈ واقعے کو محض ایک انفرادی فائرنگ کے واقعے کے طور پر دیکھنے کے بجائے یہ بھی جانچنا ہوگا کہ ملزم کی سیاسی وابستگی اور تنظیمی اقدار کا کتنا اثر ہے
▪️ محمد حسین کے موبائل فون سے متعدد PTI لیڈروں کے فون کا ریکارڈ اور تصاویر سامنے آئی ہیں جس سے اس کی جماعت کے ساتھ وابستگی اور زہنسازی واضح ہے
▪️ سہیل آفریدی نے حالیہ انٹرویوز میں سیاسی تحریک اور مزاحمت کو اپنی سیاست کا مرکزی حصہ بنایا جبکہ احتجاج کے تناظر میں یہ بھی کہا کہ ان کے کارکن رکاوٹیں اور کنٹینرز ہٹانے کی طاقت رکھتے ہیں۔
▪️ایسے بیانات کے بعد سیاسی قیادت پر یہ ذمہ داری بڑھ جاتی ہے کہ وہ واضح کرے کہ اس کی مزاحمت کی حد کہاں ختم ہوتی ہے۔
▪️ ایک موقع پر احتجاج کا بنیادی مقصد بانی کی رہائی بتایا گیا۔ سوال یہ ہے کہ پارٹی کارکنان کو کیا ہدایات جاری کی گئی ہیں
▪️ سہیل آفریدی نے امن و امان کے حوالے سے اپنی حکومت کے لیے بلند اہداف اور سو دن میں بہتری کے دعوے کیے تھے۔ اب ان سے یہ سوال بھی بنتا ہے کہ سیاسی کارکنوں میں ممکنہ انتہاپسندانہ یا پرتشدد رجحانات کی نگرانی کے لیے پارٹی نے کیا اقدام لیے ہیں؟
▪️ اصل سیاسی امتحان یہ ہے کہ PTI واقعے کی غیر مشروط مذمت کرتی ہے، ملزم سے اپنی تنظیمی نسبت واضح کرتی ہے اور تحقیقات میں تعاون کرتی ہے یا معاملے کو فوری طور پر سیاسی confrontation میں تبدیل کرتی ہے۔
▪️حقیقت یہ ہے کہ PTI کی قیادت اپنے عوام کو مثبت اور تعمیری کاموں میں مشغول کرنے کی بجائے انتشار اور دھرنوں پر اقصا رہی ہے تاکہ ان کا اقتدار قائم رہے اور روزی روٹی چلتی رہے
🚨 راولپنڈی میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی
مال روڈ پر فائرنگ کرنے والے ایک مسلح شخص کو ہلاک کر دیا گیا، جبکہ کراس فائرنگ میں ایک فوجی جوان زخمی ہوا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ہلاک شخص کی شناخت محمد حسین کے نام سے ہوئی ہے، جس کا تعلق پی ٹی آئی سے وابستہ ہونے اور متعدد سیاسی سرگرمیوں میں شرکت کے شواہد سامنے آئے ہیں۔
ملزم کے قبضے سے اسلحہ، گولیاں، پارٹی پرچم اور اہم دستاویزات برآمد ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔
#پی_ٹی_آئی_دھشتگرد_ناکام
Two ways to enter PixLight 2026. Making an AI film? Enter the Pilot Track. Have a great screenplay but no film? Choose the Script Track. Pick the path that suits your current project stage. 👇
Confused about how to enter PixLight 2026?
Start with two choices: your track and your story direction.
This guide breaks down exactly what you need to prepare before submitting. 👇
Entering the Pilot Track? PixVerse Canvas must be your primary platform.
Create
Publish
Share Link
Post publicly
Submit
Keep this workflow in mind from day one! 👇
Writers, you don't need a finished AI film to enter! The Script Track is for original feature screenplays plus a 1-5 min video pitch. Show them where your story could go. 👇
Sitting on an AI film idea or a feature screenplay?
This is your sign to start building.
The deadline is later, but your story starts today. Check the full roadmap here. 👇