پہلے گرفتاری کو نورمالائز کیا گیا۔
پھر جیل میں ظلم کو نورمالائز کیا گیا۔
پھر قید تنہائی کو نورمالائز کیا گیا۔
پھر بیماری کو نورمالائز کیا گیا۔
اور اب خان صاحب کی خط کو بھی نورمالائز کر دیا گیا ہے۔
اور وہ موت کی چکی میں قید اس قوم کی غلامی کی سزا کاٹ رہا ہے💔
شوکت خانم بنانے والا آج خود علاج سے محروم ہے۔ عمران خان کو فوری طور پر شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے، ان کی صحت پر کوئی سمجھوتہ قبول نہیں۔
#ActNowSaveImranKhan
جس نے بیمار انسانوں کے لیے شوکت خانم بنایا، آج اس کے لیے بہترین علاج کا مطالبہ ہے۔ عمران خان کو ان کی صحت کے پیش نظر شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے۔
#ActNowSaveImranKhan
عمران خان کے لیے بڑی آواز 🛑
عمران خان کو پاکستان میں ناحق قید کیا ہؤا ہے,
عمران خان جس کے ساتھ پورے کی سپورٹ ہے,
اسلیے عمران خان کو الیکشن سے پہلے ناحق قید کیا گیا, عمران خان کو رہا کیا جائے!!
انٹرنیشنل کمیونٹی اب ایکٹیولی عمران خان کے لیے آواز اٹھا رہےہیں جو انتہائی اہم ہے!!