دو جولائی دو ہزار انیس جب جنرل عارف ملک نے رانا ثناءاللہ پ�� پندرہ کلو پوڈر ڈالا اور سزائےموت چکی میں پابند سلاسل کردیا قریبا دو سال گزرنے باوجود صادق امین باجوے وقوعہ کا ویڈیو ثبوت پیش کرنے سے قاصر رہے
ایسی فوج مقدر والوں کو نصیب ہوتی ہے جو پوڈر غداری پر��ے اور گھر مسمار کرتی ہے
اسرائیلی فوج بھی یہی کرتی ہے ۔ فرق اتنا ہے کہ وہ Hamas کے راکٹوں کے جواب میں معصوم انسانوں کا قتل کر رہی۔ اور یہاں ایک بیان پہ گھر وغیرہ ڈھا دیے ۔ اتنی دیدہ دلیر�� سے فکر بھی نہیں کہ صاف نظر آ رہا ہے کہ یہ بدمعاشی، دہشتگردی، اور امپیونیٹی ہے۔
جاوید ہاشمی کے حق میں نوازشریف کا بیان اور مریم نواز کا جاوید لطیف کے گھر جانا ثابت کرتا ہے نواز و مریم ایک قدم بھی بیانیہ سے پیچھے نہیں ہٹے اور نا ہی بیانیہ کا ساتھ دینے والوں کو تنہا چھوڑا ہے یہ ایسی جنگ ہے جو اب چلتی رہے گی جس کا فائدہ ہماری آنے والی نسلیں اٹھائیں گی
جاوید ہاشمی سر یہ آپ کے لیے بہترین الفاظ ہیں میاں صاحب کے
اُنہیں وقت کے فرعونوں نے اپنی رعونت سے کئی بار آزمایا مگر ہمیشہ ناکامی انکا مقدر رہی۔
جاوید ہاشمی صاحب آپ ہمارے ہیرو ہیں ن لیگ کا فخر ہ��ں۔میاں صاحب آپ نے دل خوش کردیا ہے آج ایک بار پھر
Decades of oppression,dispossession & the so-called ethnic cleansing have not broken the spirit of Palestinians. It is time the world must rise to the occasion,make Israel to cease cruelty being perpetrated against innocent Palestinians & ensure an immediate sustainable solution.
جس انداز میں چند ریٹائیرڈ سینئر فوجی افسران دفاعی تجزیہ کاری کی آڑ میں سیاسی تبصرے فرماتے ہیں اس سے فوج کی ساکھ کو زبردست نقصان پہنچ رہا ہے اور وہ مسلسل سیاست میں فریق نظر آ رہی ہے-بہتر ہو گا یہ حضرات کشمیر کی آذادی کی آپشنز، دفاعی سازوسامان اور افغانستان کی سیکورٹی تک محدود رہیں
جو لوگ اٹھ کر کہتے تھے کہ #جاوید_ہاشمی صاحب کا مسلم لیگ نواز سے تعلق کیا ہے ، انکو ایسا بیان نہیں دینا چاہیے تھا وغیرہ وغیرہ
آج ہمارے قائد #نوازشریف کے ٹویٹ کے بعد ان لوگوں کو اتنا ہی پوچھنا ہے کہ “ہون سکون جے”
جاوید لطیف صاحب کے گھر مریم نواز شریف گئیں اظہار یکجہتی کےلیے اور آج جاوید ہاشمی صاحب کے لیے ٹویٹ کی میاں نواز شریف نے۔ووٹ کو عزت دو بیانیے کے ساتھ جو کھڑا ہوگا قیادت اُس کے ساتھ کھڑی ہوگی یہ پیغام دیا گیا ہے
جاوید ہاشمی صاحب اور ان کے خاندان کو کل سے نشانِ عبرت بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے،جو بد ترین فسطائیت ہے۔جاوید ہاشمی کے گھرکا تقدس پامال کرنا ریاستی جبر کی ایک شرمناک مثال ہے۔اُنہیں وقت کے فرعونوں نے اپنی رعونت سے کئی بار آزمایا مگر ہمیشہ ناکامی انکا مقدر رہی۔#کس_کس_ک��_گھر_گراؤ_گے؟
جس پارٹی کی سوشل میڈیا پہ موجودگی نہ ہونے کے برابر تھی، پچھلے چند ہفتوں میں اسکی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ ہواہے۔نئے لوگوں کی بدتمیزی،الزام تراشی ،اور گالیوں سے صاف ظاہر ہورہا ہے کہ
باپ کی گود میں بیٹھنے کے بعد ففتھیوں نےسوشل میڈیا پہ پی پی کے لیے جہاد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے
اب چونکہ پوری یورپی یونین پاکستان کے خلاف کھڑی ہوگئ تو یہ بہترین وقت ہے یورپ میں بسنے والے تمام عشاق یورپ کا بائیکاٹ کریں اپنے ویزے پاسپورٹ کچرے میں ڈالیں اور وطن روانہ ہوں
• Australia bans, criminalises arrivals from India https://t.co/5od3j7lXuB
• India gov't ‘ignored’ COVID warnings, says report https://t.co/yzV5KLy7oH
Follow our coverage for the latest updates ⤵️
این اے 249 ، فافن کی رپورٹ
27 پولنگ اسٹیشن پر گنتی کے عمل کا مشاہدہ کیا . ایک پولنگ اسٹیشن پر گنتی کے عمل کا مشاہدہ کرنے کی اجازت نہیں دی گئی ۔
پولنگ اسٹاف نے 27 میں سے 4 پولنگ اسٹیشنز پر فارم 45 پولنگ ایجنٹس کو مہیا نہیں کیا, سات پولنگ اسٹیشن کے باہر فارم 45 نہیں لگایا
تمام افراد اس برطانوی قانون سے واقف نہیں کہ یہاں کوئ بھی جائیداد خریدنے کے لیے آپ کو proof of income بتانا پڑتا ہے۔
یہاں پانچ ہزار پاؤنڈ کسی اکاؤنٹ سے بھی آپ کے اکاؤنٹ میں آۓ تو بھی آپ کو ثبوت دینا پڑتا ہے کہ یہ پیسے کیوں آۓ۔
سر:سرینا عیسیٰ پہ الزام لگانے سے پہلے تحقیق ہی کر لیتے
@mubasherlucman مریم نواز نے کافی دن پہلے کہ دیا تھا نیا لاڈلا پیدا ہو چکا ہے
گیلانی کی جیت شرمناک ہے۔
جہاں تک بات ہے بلاول کی acceptability کی تو اسکی اوقات تو #NA249 میں ہی نظر آگئی ہے۔دھاندھلی کرکے سیٹ جیت کر خوش ہونا اور باپ سے ووٹ لے کر اخلاقیات کا جنازہ نکالنا کو آپ acceptability کہتے ہیں؟