آپ کے مخالفین خدا سے ڈریں چاہے نہ ڈریں، آپ کو بہرحال خدا سے ڈرتے رہنا چاہیے ۔
سید ابو الاعلیٰ مودودی رح
#عوام_کی_آواز_حافظ_نعیم
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
Bhatta Levy NaManzoor
No More Bhatta Levy
روایتی اور مفاد پرست سیاست کے میدان میں اگر کوئی نام اصول پسندی اخلاقی برتری اور عوام کے حقوق کے لیے اواز اٹھانے کی وجہ سے پہچانا جاتا ہے تو وہ حافظ نعیم الرحمن ہے
#عوام_کی_آواز_حافظ_نعیم
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
Bhatta Levy NaManzoor
No More Bhatta Levy
ہم نے لانگ مارچ ختم نہیں کیا بلکہ مسائل کے حل کے لیے ایک وقفہ لیا ہے اور اس دوران ہمارے احتجاجی دھرنے بھی جاری ہیں۔
پاکستان کی سیاسی جماعتیں پاکستان کے عوام کے مسائل پر کیوں نہیں نکلتی ، سوال تو ان سے کرنا چاہیے۔
#لیوی_بھتہ_ختم_کرو
اللہ اکبر کی صداوں میں کراچی کا حافظ اسلام آباد کے ایوانوں کی طرف سوال پوچھنے چل پڑا ہے ۔
سوال سادہ ہے
11 ارب کے جہازوں میں گھوم کر ایک ہی دن میں کروڑوں کا خرچہ کیوں کرتے ہو ۔
تمہاری عوام ایک وقت کی روٹی کے لئے ترس رہی ہے اور تم سوال پوچھے جانے کے بعد سر اٹھا کر کہتی ہو " دوبارہ بھی اسی جہاز میں جاوں گی تم کیا کرسکتے ہو ؟
سوال اس سے بھی زیادہ سادہ ہے
تمہاری عوام سانس لینے کی قابل نہیں رہی اور تمہارے پاس زندگی کی ہر سہولت کیوں مجود یے ؟
اس بار ہر اس انسان کا ساتھ دینا ہوگا جو ان ظالموں کے خلاف نکلے گا ۔
#شبیربونیری
بھائی بات یہ ہے کہ کس کس کو گٹکا خور بولو گے؟
کس کس کو لسانی بولو گے؟؟
ناانصافی اور ظلم کو سب ظلم بولیں گے۔
ہم تمھارے غول اور جھنڈ بن کر گالیاں دینے سے ڈریں گے نہیں
کوئی لسانی تعصب یا نفرت کی بات نہیں۔
محبت سے عرض ہے ۔۔ حق چاہئے۔
حق لیں گے!
جماعت اسلامی کے رہنمائوں کی ساری زندگی ہی جیلوں اور مار کھاتے گزر گئی، سینیٹر مشتاق کو گرفتاری سے بچنے کے طریقے آتے ہوں گے شائد اسی لیے وہ جیل نہیں گئے، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان
#JI_SuperLongMarch
Bhatta Levy Namanzor
Jamaat e Islami
JI March Islamabad
No More Bhatta Levy
تم لاکھ کنٹینر لگواؤ
ہم حق پر ہیں اللہ ہمارے ساتھ ہے
سپر لانگ مارچ اپنی پوری تیاری کے ساتھ رواں دواں ہے
بھتہ لیوی ختم کروانے کے لیے
سود کی لعنت ختم کروانے کے لیے
"مریم نواز طیارہ کیس"
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے فرانزک آڈٹ کا مطالبہ کردیا۔
#گیارہ_ارب_جہازکاحساب_دو
Petrol Levy Namanzor
Twenty September Protest
JI March Islamabad
Jehaz ka Hesab Do
اللہ تعالیٰ ہمیں رمضان کی دائمی برکتیں نصیب فرمائیں ، عید الفطر کی آمد ۔۔صرف خوشی نہیں بلکہ تمام
مسلمانوں کی بیداری کا باعث بھی ہے۔ وقت کا تقاضا ہے کہ مسلم ممالک نیٹو طرز کے مضبوط اتحاد اور مشترکہ دفاعی و معاشی نظام کی طرف قدم بڑھائیں۔ اللہ ہمیں اتفاق و اتحاد کی دولت عطا فرمائے۔
ہائے کراچی! 💔
اے حاکم وقت تیرے کردار پہ تُھو
تیری گفتار پہ لعنت، تیرے دربار پہ تُھو
کتنے ہی معصوم کراچی کی بدانتظامی کھاتی جارہی ہے اور کب تک کھاتی رہے گی؟؟ 😭
#قبضہ_میئر_استعفی_دو
کراچی والوں آپ اگر بھتے، پرچی، چوری، ڈکیتی، گولی، گالی، بارش وغیرہ سے فارغ ہو گئے ہو تو ڈھکن چوروں سے بھی خود لڑو کیونکہ قبضہ میئر اور اس کی پوری ٹیم وڈیرو کی دلالی اور کرپشن جیسے عظیم کام میں مصروف عمل ہے۔