"This isn’t politics. It's basic humanity for a legend of our game"
Brian Lara joins the list of former international cricket captains seeking medical care for Imran Khan.
#FreeImranKhan
جب مارشل لاء لگتا ہے تو ایک جنرل اعلان کرتا ہے کہ آج سے میں بادشاہ ہوں، میں نے ملک کا آئین و قانون ختم کر دیا! جو کچھ میں کہوں گا وہی قانون ہو گا۔ پھر وہ دور جبر، ظلم اور فسطائیت کا دور ہوتا ہے، مگر آج جو کچھ ہو رہا ہے، وہ ڈکٹیٹرشپ سے کہیں زیادہ خطرناک ہے!سلمان اکرم راجہ
@salmanAraja
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
عمران خان کو جیل میں انتہائی خراب حالات میں رکھا گیا ہے اور وہ بہت سخت وقت گزار رہے ہیں۔ عمران خان کو جیل میں نہیں ہونا چاہیے تھا۔— برطانوی صحافی
#ImranKhan#Pakistan#Justice
Full interview of Imran Khan’s sons @Kasim_Khan_1999 and #SulaimanKhan with Former England Captain Michael Atherton. They shared latest health updates on Imran Khan and raised urgency on required medical treatment.
#StopRiskingImranKhansLife
اگر یہ یہاں، کیمروں کے بالکل سامنے فائرنگ کر رہے ہیں... تو پھر دور دراز علاقوں میں یہ کیا کر رہے ہوں گے؟ سرل المیڈا
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan@cyalm
اقوام متحدہ کے نیلسن منڈیلا رولز کے تحت مسلسل 15 دن سے زیادہ قیدِ تنہائی ممنوع ہے اور اسے تشدد کے مترادف قرار دیا جاتا ہے۔ عمران خان نے یہ سلوک 15 دن نہیں بلکہ تین سال تک برداشت کیا ہے۔ اب پاکستان کی سپریم کورٹ نے بھی مداخلت کی ہے اور جامع طبی علاج، ان کے ذاتی ڈاکٹر تک رسائی، خاندان سے باقاعدہ ملاقاتوں اور اپنے بیٹوں سے ہفتے میں دو بار فون پر بات کرنے کا حکم دیا ہے۔ اس کے باوجود ان احکامات کی خلاف ورزی کی جا رہی ہے۔یہ معاملہ اب محض پاکستان کا سیاسی معاملہ نہیں رہا۔ یہ انسانی حقوق کی ایک ہنگامی صورتِ حال ہے۔ جمائما گولڈ سمتھ کا ٹویٹ
@Jemima_Khan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
سرحد یونیورسٹی میں جو فوٹیج سامنے آئی فوجی افسر نے تو سیدھا فائر کیا مگر پسٹل چل نہ سکا چل جاتا تو جانی نقصان ہوتا فوجی تو اب عوام میں سیدھے فائر کرنے لگے ہیں
وہ شخص جو ساری زندگی لوگوں میں رہا ہے، ہر وقت کام اور جد و جہد کرتا رہا ہے، ہر طرف بھاگتا دوڑتا رہتا ہے، جو وقت کا احساس رکھتا تھا، اسے کل یہ نہیں پتہ تھا کہ یہ مہینہ کونسا ہے، اس بات سے اندازہ لگائیں کہ فوج نے عمران خان کو کس قدر خوفناک قید تنہائی میں رکھ کر ذہنی ٹارچر کیا ہے۔ قاسم خان سوری
@QasimKhanSuri
خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔
#Pakistan #ImranKhan
Imran Khan has become “a symbol of democratisation in a country that has been pillaged for decades by a military junta.”
Why is Khan still behind bars – and what happens next? Read the full column from @DanielJHannan 👇
https://t.co/4JsmtgMLEO
Imran Khan is being tortured in jail, his sister has claimed.
“He told me he is being subjected to torture. His one eye was blindfolded. He was repeatedly saying they are torturing me,” said Dr Uzma Khan.
Read the full story here ⬇️
https://t.co/xILBBBZmaO