••••• کربلا زندہ ہے •••••
علیء علیء کی صدائیں ولی ولی کی پکار
بڑا عظیم وظیفہ ھے یہ زندگی کے لیۓ
مجھے کسی سے محبت نہیں علیء کے سوا
میں ہر کسی سے محبت کروں علیء کے لیۓ
جب کوفیوں نے کوفہ میں مسلم سے دغا کی،
جو عہد کیا تھا ایک نے بھی اُس پر نا وفا کی۔
کی شرم خدا سے نا محمد سے حیا کی،
مظلوم پے بےکس پے مسافر پے جفا کی۔
پانی نا دمِ مرگ دیا تشنہ دھن کو،
کس ظلم سے ٹکڑے کیے بے وطن کوـ
#سفير_الحُسين#مسلم_بن_عقيل
سفر میں ہے ہر اک اپنی عبادت کے لیے
چلا ہے ہر کوئی کبریا کی اطاعت کے لیے
سب جا رہے ہیں حرم کو زیارت کے لئے
حسین حرم سے چل دیئے شہادت کے لیے
کہا حسین ع نے ہے اے خدا کے گھر الوداع
کریں گے حج سبھی، میں کروں گا تیرا دفاع
#عيد_الأضحى_المبارك
@samrizvi5@Kanwal_SM بلکل، ایسا اعزاز پایا کہ سیدہ فاطمہ الزھرا س نے کہا کہ اے مسلم ع تُو نے دشمن کے دربار میں میرے بیٹے حسین ع کو امیر کہا ہے، اب میرا وعدہ ہے زمانہ حسین ع کو غریب کہے گا لیکن تُو اب قیامت کے دن تک امیر مسلم کہلائے گا
قربانی سے پہلے آل محمد ﷺ کی قربانی کو ضرور یاد کر لیجئے گا، ایک طرف نواسہ رسول کو امت نے حج مکمل نہیں کرنے دیا، تو دوسری طرف سفیرِ حسین مسلم بن عقیل کو کوفے میں شہید کر دیا گیا
#شہادت_سفیرِامام#کوفہ#مسلم_بن_عقيل
کوفہ میں روزِعید یہ منظر عجیب تھا
اِک لاش بے کفن تھی وہ اتنا غریب تھا
پیروں میں بیڑیاں تھیں تن پر نہیں تھا سر
پسرِعقیل ع کا یہ کیسا نصیب تھا
#9thZilhaj
شہادت سفیرِ امام حسین ع
#غریبِ_کوفہ ع
#ہاے_سفیرِ_حُسین ع
#مسلم_بن_عقيل ع