لہو میں بھیگے تمام موسم گواہی دیں گے کہ تم کھڑے تھے
وفا کے رستے کا ہر مسافر گواہی دے گا کہ تم کھڑے تھے سحرکا سورج گواہی دے گا کہ جب اندھیرے کی کوکھ میں سے نکلنے والے یہ سوچتے تھے
کہ کوئی جگنو نہیں بچا ہے تو تم کھڑے تھے
#OurHeroShahbazGill
I must share the most beautiful part of my meeting with PM @ImranKhanPTI in Adiala.
After our mutual enthusiastic Salaams my leader Mr Imran Khan said:
آیئے آیئے ڈاکٹر صاحب
Welcome
بیٹھیں
Then touching his chest with his right hand he says:
قیدی نمبر 804 آپ کے سامنے بیٹھا ہے
We all had a hearty laugh. His humour, intelligence, boldness & fearlessness has taken a quantum jump and his incarceration instead of weakening him has made him exponentially stronger.
یہ ہے "ایاک نعبد و ایاک نستعین" پر ایمان کا کمال
اہم وضاحت:
وزیراعلٰی خیبر پختونخوانے وزرأ کے لیے نئی گاڑیاں خریدنے کی سمری ریجیکٹ کر دی تھی
اور بیوروکریسی نے دوبارہ کسی محکمے کے لیے ایسی سمری بھیجی تو وہ بھی ریجیکٹ ہی ہو گی کیونکہ ہماری اول و آخر ترجیح عوامی فلاح و بہبود ہے
تحریک انصاف کی خیبر پختونخوا حکومت بانی چئیرمین عمران خان کے سادگی کے اصول پر سختی سے کاربند ہے
شیر افضل مروت مجھ سے انگلینڈ آکر ملنے کے لئے مرے جارہا تھا مگر میں عمران خان کی پہنچائی گئی ہدایت پر اسے نہیں ملا۔ عمران خان کے قریبی رشتہ دار ڈاکٹر عثمان خان گواہ ہیں۔
شیر افضل مروت کو آئی ایس آئی بذریعہ بریگیڈیئر فیصل مروت عمران خان کے متبادل لیڈر کھڑا کرنا چاہتی ہے تاکہ عمران خان کا خاتمہ کیا جاسکے۔
شیر افضل مروت کو کھلی چھٹی بھی اسے لئے ملی ہوئی ہے۔
شیر افضل مروت کے بارے میں امریکی اور یوکے کی کمیونٹی اچھی طرح سے جانتی ہے، جہاں سے یہ عمران خان کے نام پر ڈالر بٹورتا رہا ہے۔
آپ کو کئی دفعہ اشاروں میں سمجھایا، مگر آپ کو سمجھ نہیں آیا۔
اپنے یار بریگیڈیئر فیصل مروت کی حقیقت کھلنے پر اب باولا ہوگیا ہے شیر افضل۔ اگر میں غدار ہوں، جو شیر افضل مجھے بھونک رہا ہے تو ایسی غداری میں ہر بار کرونگا۔
آئی ایس آئی میڈیا ڈویژن اور انٹرنل ونگ کی شیر افضل مروت کو مکمل حمایت حاصل ہے۔
آج بشری عمران خان صاحبہ کے ساتھ بنی گالا سب جیل میں ان کی فیملی اور وکلاء( میری ،بیرسٹر گوہر خان، بیرسٹر سلمان صفدر، بیرسٹر سلمان کھرل ، نعیم حیدر پنجھوتا ) کی ملاقات ہوئی ہے۔ آج 13 دن گزرنے کے بعد بھی بی بی کے منہ کا ذائقہ نہیں ہے، انھیں گلی اور پیٹ میں جلن محسوس ہورہی ہے اور ان کو ان کی دوائیاں تک نہیں دی جارہی ، میڈیکل کے نام پر سپیشلسٹ کی بجائے ینگ ڈاکٹرز سے ان کا برائے نام چیک اپ کروایا گیا جن کی بلڈ پریشر کی مشین تک خراب تھی۔ ان کی جان کو شدید خطرات ہے۔
تبدیلی آ نہیں رہی، تبدیلی آ گئی ہے 😂
شیر افضل مروت صاحب کے مطابق ان کا ملازم نہ صرف خیریت سے واپس آگیا ہے بلکہ اغواء کاروں نے اسے دو سوٹ بھی لے کر دیے ہیں 🤣
پاکستانیو !
تم نے الیکشن جیت لیا ہے۔ کمپنی کی دھاندلی کو بھی ننگا کردیا ہے ۔ کمپنی کے ہاتھ پاوں اگر پھولے ہوئے ہیں تو اسکی کٹھ پتلیوں کے باقاعدہ کانپ رہے ہیں۔ انٹرنیشنل میڈیا میں عمران خان کی جیت اور پھر کمپنی کی دھاندلی کی ہیڈ لائنز لگ رہی ہیں۔
بس ایک چیز کی کمی ہےکہ عالمی دنیا کو نظر آئے کہ آزاد خوددار پاکستانی الیکشن میں دھاندلی کو بھی منظور نہیں کررہے اورپرامن احتجاج کے لیے سڑکوں پر نکلے ہیں۔ پوری قوت سے باہر نکلو۔ ہر جگہ احتجاج کرو۔ فوج کو آپ نے جو پیغام اپنے ووٹ سے دینا تھا وہ دے دیا۔اب پوری دنیا کو بتا دو کہ ہمیں یہ کمپنی کسی صورت منظور نہیں۔ دنیا کا کوئی ملک ان پر نہ اعتماد کرے نہ انہیں پچیس کروڑ پاکستانیوں کا نمائندہ سمجھے۔
آج مولانا فضل رحمان نے بتا دیا کہ جنرل فیض اور جنرل باجوہ نے پاکستان سے غداری کی ہے۔ ان کے خلاف کاروائی ہونی چاہئیے۔ افسوس کا مقام ہے کہ جنرل باجوہ اکیلا نہیں تھا۔ جنرل فیض بھی شامل تھا۔
پھدو در پھدو در پھدو
یہ ایک مناسب لفظ نہیں۔ پر پاکستان کیساتھ جو ہورہا ہے اس کو اس سے بہتر لفظ میں سمونا ممکن نہیں۔ پی ڈی ایم نے باجوہ کو پھدو بنایا کہ عمران خان نے معیشت تباہ کردی ہے۔ ہمیں لیکر آو۔
باجوہ نے سوچا ایک دفعہ عمران خان سے اتنی مشکل سے ایکسٹینشن لی ہے۔ اب دوسری دفعہ تو نہیں دے گا۔ ان کو پھدو بناو ان کو لیکر آو اور ان سے ایکسٹینشن لے لو۔
پھر عاصم منیر نے نواز شریف کو پھدو بنایا کہ مجھے ریٹائرمنٹ کے بعد آرمی چیف بناو میں تمہیں وزیراعظم بنوا دوں گا۔ نواز شریف نے عاصم منیر کو پھدو لگایا کہ جب میں خود پاکستان آوں گا تو سب سے زیادہ مقبول لیڈر میں بن جاوں گا تمہاری فوج سے عدم مقبولیت کا بٹہ بھی مٹ جائے گا۔
پھدووں کا پھدو کھاتا آگے چلا نہ باجوے کو ایکسٹینشن ملی نہ پی ڈی ایم سے معیشت سنبھلی۔ عاصم منیر نے کور کمانڈران کو پھدو لگایا کہ نواز شریف آئے گا تو سب ٹھیک ہوجائے گا۔ الیکشن کے بعد صورتحال نارمل ہوجائے گی۔
اب دوبارہ پی ڈی ایم ٹو بن چکی ہے۔ جس سے نہ معیشت چلے گی نہ حکومت چلے گی اور عاصم منیر نے کمزور مینڈیٹ کے نام پر نواز شریف کو پھدو لگایا ہے کہ آپ سائیڈ پر ہوجائیں۔ خود ایکسٹینشن لینا چاہتا ہے۔
پیپلزپارٹی نے ن لیگ کو پھدو لگایا ہے کہ ہم صدر بھی بنیں گے ہم سپیکر اور گورنر بھی بنیں گے لیکن ہم وزرات نہیں لیں گے۔ یعنی چس پوری لیں گے لیکن ذمہ داری ایک نہیں لیں گے۔
لیکن مسئلہ یہ ہے کہ سارے پھدو مل کر جو ایک دوسرے کو پھدو لگا رہے ہیں۔ ان سب پھدووں کا نقصان پاکستان کو ہورہا ہے۔ اگر ملک بچانا ہے تو اس پھدو کمپنی پھدو کھاتے اور پھدو اتحاد کو روکنا ہوگا۔ ورنہ اصلی پھدو پاکستانی قوم کو لگتا رہے گا۔
بریکنگ نیوز
جرنیل اپنے 35 کروڑ کے پلاٹ 15 کروڑ میں بیچ کر سرمایہ ایمرجنسی میں بیرون ملک منتقل کر رہے ہیں۔ اس ریس میں ندیم انجم اور عاصم منیر دونوں پیش پیش ہیں
تحریک انصاف کے ساتھ جتنا بڑا ہاتھ ہوا اسکی تنظیم نے اس کا عشر عشیر بھی ابھی تک بے نقاب نہیں کیا۔ کم سے کم ایک بھرپور پریس کانفرنس میں وائٹ پیپر ہی جاری کر دیتے۔