انٹرنیٹ پر موجود کچھ انتہائی مفید اور کارآمد ویب سائٹس جو آپ کے لیے بہت کارگر اور مشکلات کا آسان حل ثابت ہوسکتی ہے۔
کافی محنت تلاش اور ذاتی تجربے استعمال کے بعد میں نے انٹرنیٹ سے کچھ اہم اور انتہائی کارآمد ویب سائٹس کو اک��ھا کیا ہے جو آپ سب کے لیے یقیناً کارآمد مفید انفارمیشن اور آسانی کا زریعہ ہوں گی-
1...
https://t.co/QfRKleRbZo —
اپنی موجودہ انٹرنیٹ یا وائی فائی کنیکشن کی سپیڈ معلوم کریں۔
2...
https://t.co/yz8rqITgfG
کسی ویب سائٹ پیجز یا اپنے موبائل فون سے ہائی کوالٹی ریزولوشن سکرین شاٹ لینے کے لیے ۔
3...
https://t.co/6KnqorU7vX
کوئی ایک تصویر یہاں اپلوڈ کریں اس چیز کی انٹرنیٹ پر جتنی تصاویر ہوں گی یہاں آپ کو شو ہو جائیں گے ۔
4...
https://t.co/z4kkHXTYWb
اسپیشل الفاظ (حروف) ایموجیز وغیرہ جو آپ کے موبائل میں کہیں نہیں ملیں گے یہاں سے کاپی کریں ۔
5...
https://t.co/BNfpXNFFMC –
جس چیز کے متعلق آپ کچھ پوچھنا معلوم کرنا چاہتے یا کوئی حساب وغیرہ لگانا چاہتے بس یہاں سرچ کریں۔
6...
https://t.co/swl0vlavUA —
انٹرنیٹ دنیا ک�� ایک بہت یونیک ویڈیوز لائبریری جہاں آپ ایچ ڈی ہائی کوالٹی ریزولوشن میں صرف ایک کلک پر ویڈو ڈاؤن لوڈ کرسکتے اور کہیں ب��ی استعمال کرسکتے ہیں ۔
7...
https://t.co/1UNL48pthu
بغیر کسی ایڈیٹنگ فوٹو شاپ وغیرہ کا استعمال کیے خود کار طریقے سے کسی بھی تصویر سے بیک راؤنڈ ری موو کریں۔
8...
https://t.co/VAKw159lbr –
فونٹس کولیکشن کا ایک آزاد ذرائع جہاں سے آپ کوئی بھی فونٹ منتخب کرکے کہیں بھی استعمال کر سکتے ہیں ۔
9...
https://t.co/vqmbS20jZu۔
اردو کے مشہور و معروف تقریباً تمام فونٹس کے لیے ویب سائٹ فری ویب سائٹ
10...
https://t.co/PQhoKdOdPE —
اپنے ہاتھ کی لکھائی کو رئیل فونٹ میں ٹرانسفر کرنے کے لیے یہ ویب سائٹ استعمال کریں ۔
11...
https://t.co/XBaoXGjS24 —
سینکڑوں سوشل میڈیا نیٹ ورکس پر اپنا مطلوبہ یوزر نام تلاش کریں۔.
12...
https://t.co/QrL29Cahn7 —
الجب��ا، کیلکولس، مثلثیات اور ریاضی کے دیگر مسائل کو مرحلہ وار تفصیلی وضاحت کے ساتھ حل کریں۔
13...
https://t.co/SvqCGh2afy —
سوشل میڈیا نیٹ ورکس جیسے ٹویٹر، انسٹاگرام، لنکڈ اور فیس بک پر اپنی اپڈیٹس پوسٹ شیڈول مقررہ وقت پر اپلوڈ کرنے کے لیے استعمال کریں ۔
14... https://t.co/jItqeWwUAu۔
کوئی بھی لنک وغیرہ چیک کریں کہ آیا وہ محفوظ ہے یا نہیں یہ ویب سائٹ استعمال کریں۔۔
سمیر ارتضی
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر زیادہ سے زیادہ شور مچائیں
یہ میرے ہاتھ اٹھے میں تم سب کو گواہ بنا کر کہتا ہوں،
مجھے سیاست میں نہیں آنا تھا میرے پاس سب کچھ تھا میں لندن امریکہ میں رہ سکتا تھا،
ساری زندگی فلموں میں ہیرو آ سکتا تھا،
لیکن میں نے اک شخص کو دیکھا اک شخص کو سنا جو کرکٹ میں ورلڈ کپ جیتا ،
انتہائی خوبصورت اور امیر خاتون سے شادی کی،
مزے سے لندن میں محلوں میں رہ سکتا تھا،
لیکن اس نے سب کچھ اپنی قوم کے لیے چھوڑ دیا اور کینسر کا ہسپتال بنایا اور اپنی قوم کی بھلائی ��ے لیے اپنا سب کچھ قربان کر دیا،
ہاں میرا لیڈر وہی ہے ہاں میں فخر سے بتاتا ہوں عمران خان مجھے سیاست میں لایا ،
سنو! میں بیشک پارٹی بنانے کے سال بعد الیکشن جیت کر حکومت بنا گیا ہوں لیکن مجھے اس نے تیار کرتے وقت کہا تھا تیس سال لگے مجھے ساٹھ لگ جائیں تمہیں ہار نا ماننا.....!!!
اسلام آباد کے تاجروں کی دہائی بھی سن لیں، بےحس حکمران۔
ہم اپنے تاجروں کی آواز بنیں گے انشاءﷲ۔ پوری قوم اپنی تاجر برادری کے ساتھ کھڑی ہے۔
جو جہان کا نالائق ہے، وہ اس شہر کا بیڑا غرق کرنے پر تلا ہوا ہے۔
میرے گھر میں جو خاتون کام کرتی ہیں، انہوں نے پچھلے سال اپنے گھر سے بجلی کٹوا دی تھی کیونکہ بل ادا کرنے کی ہمت نہیں تھی۔ پورا سال اس خاندان نے بغیر بجلی کے گزارا کیا۔ اس سال انہوں نے لوگوں کی مدد سے ایک سولر پلیٹ لگائی، ایک لائٹ اور پنکھا خریدا۔ ان کی خوشی دیکھنے سے تعلق رکھتی تھی۔ آج صبح ہی میں نے ان کے پنکھے کی ویڈیو دی��ھی ا��ر آج شام کو پتا چلا کہ اب سولر لگانے کے لیے NEPRA سے لائسنس لینا ضروری ہے، جیسے آپ اسلحے کے لیے لیتے ہیں۔ یعنی سولر بھی اس حکومت کے لیے اسلحے سے کم نہیں۔
میرا اتنا دل دکھا کہ ہمارے گھروں میں جو سولر ہیں وہ انویسٹمنٹ تو یہ لوگ ڈبو ہی چکے ہیں، لیکن ایک غریب بھی اب NEPRA سے لائسنس لے گا اور ساری زندگی اس کی فیسیں ادا کرے گا۔ یہ ظالم کسی انسان کو ملک میں زندگی گزارتا نہیں دیکھ سکتے، اور اگر ان کی کسی پالیسی پر اعتراض کرو تو آپ کو غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹے جاتے ہیں۔
یا اللہ ہم پر اپنا رحم فرما آمین
فلسطینی قیدیوں کے لیے عالمی سطح پر آواز بلند کرنے کی اپیل کی جا رہی ہے۔ رپورٹس کے مطابق ان کے لیے چھانسیاء دینے کا قانون پاس ہو چکا ہے، لیکن ��نسانی حقوق کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ کم از کم عوام کو بولنا اور احتجاج کرنا چاہیے تاکہ ان مظلوم قیدیوں کی حالت بہتر ہو سکے۔
🇵🇸
سولر سسٹم لگوانا ایک مہنگا مرحلہ ہے، لیکن اس سے پوری بجلی اور مکمل فائدہ حاصل کرنا ایک الگ آرٹ ہے۔ یہاں سولر سسٹم کی بہترین کارکردگی بڑھانے کے حوالے سے چند ایسی زبردست باتیں بتائی جائیں گی جو عام طور پر سولر سسٹم انسٹال کرنے والے بھی نہیں بتاتے:
1: پینلز کی دھلائی کا بہترین وقت:
سولر پینلز کو کبھی بھی تپتی دھوپ میں ٹھنڈے پانی سے نہ دھوئیں، اس سے پینلز کے شیشوں میں مائیکرو کریکس آ سکتے ہیں جو وقتی طور پر تو نظر نہیں آتے پر جلدی ہی پینلز کی کارکردگی کو متاثر کر دیتے ہیں۔ صفائی کا بہترین وقت صبح سویرے یا سورج ڈھلنے کے بعد ہے جب پینلز مکمل ٹھنڈے ہوں۔
2: ڈش واشنگ مائ�� (Dish Soap) کا استعمال:
صرف پانی سے پینلز کی چکنائی اور جمی ہوئی مٹی صاف نہیں ہوتی۔ پانی میں تھوڑا سا برتن دھونے والا صابن ملائیں، اس سے پینل کا شیشہ بالکل شفاف ہو جائے گا اور بجلی کی پیداوار 10% سے 15% تک بڑھ جائے گی۔
3: بیٹری واٹر لیول اور ٹرمینلز:
اگر آپ بیٹری استعمال کر رہے ہیں تو اس کے ٹرمینلز پر پٹرولیم جیلی یا تبت کریم لگا کر رکھیں تاکہ کاربن نہ جمے۔ کاربن بجلی کے بہاؤ میں رکاوٹ بنتا ہے اور بیٹری جلدی چارج نہیں ہوتی اور ہم سولر سے مکمل فائدہ نہیں حاصل کر پاتے۔
4: ارتھنگ (Earthing) کا جادو:
اپنے سولر اسٹینڈ اور انورٹر کو پراپر ارتھ کروائیں۔ یہ نہ صرف آسمانی بجلی سے بچاتا ہے بلکہ سسٹم میں موجود اسٹیٹک چارج کو ختم کر کے انورٹر کی لائف اور کارکردگی بڑھاتا ہے۔ جو کہ بہترین کارکردگی اور سولر لائف کیلئے اہم ہوتا اسے آج ہی کروائیں۔
5: شیڈو آڈٹ (Shadow Audit):
دن کے کسی بھی حصے میں اگر پینل کے ایک کونے پر بھی کسی چھوٹی سی تار یا انٹینا کا سایہ پڑ رہا ہے، تو وہ پورے پینل کی کارکردگی آدھی کر دیتا ہے۔ یقینی بنائیں کہ صبح 9 سے شام 4 بجے تک پینلز پر زیرو شیڈو ہو۔ کسی چیز کا ہلکا سا بھی سایہ نہ ہو۔ یہ بہت بڑی بات ہے اسے ذہن نشین کرلیں۔
6: ہیوی لوڈ کا ٹائم ٹیبل:
سولر سسٹم پر استری، موٹر یا اے سی چلانے کا بہترین وقت وہ ہے جب سورج سوا نیزے پر ہو یعنی صبح 11 سے دوپہر 3 بجے۔ اس وقت بجلی براہِ راست پینل سے استعمال ہوتی ہے اور بیٹری پر بوجھ نہیں پڑتا۔ اور بیٹریاں زیادہ لمبا عرصہ چلتی ہیں۔
7: انورٹر سیٹنگز (Load Management):
اپنے انورٹر کی سیٹنگز میں Battery Cut-off وولٹیج کو تھوڑا اوپر رکھیں۔ بیٹری کو کبھی بھی 100% خالی نہ ہونے دیں، اس سے بیٹری کی زندگی دوگنی ہو جاتی ہے اور وہ بجلی زیادہ تیزی سے اسٹور کرتی ہے۔ یہ بہت بڑی سیٹنگ ہے اس لازمی اپلائی کریں۔
8: تاروں کی لمبائی اور موٹائی:
سولر پینلز سے انورٹر تک کی تار جتنی لمبی ہوگی، اتنی بجلی ضائع (Voltage Drop) ہوگی۔ ہمیشہ کم سے کم فاصلہ رکھیں اور تار کی کوالٹی پر سمجھوتہ نہ کریں، ہمیشہ Pure Copper کی تار استعمال کریں۔
9: انورٹر کی جگہ کا انتخاب:
اکثر لوگ انورٹر کو دھوپ میں یا بند الماری میں لگا دیتے ہیں۔ انورٹر جتنا ٹھنڈا رہے گا، اتنی بہتر کارکردگی دے گا۔ اسے ہمیشہ ہوادار اور سایہ دار جگہ پر لگائیں۔ اگر انورٹر بہت گرم ہو رہا ہے تو اس کے پاس ایک چھوٹا سا ایگزاسٹ فین لگا دیں۔
پرو ٹپ: اگر آپ کے پینلز کے نیچے بہت زیادہ گرمی جمع ہوتی ہے، تو اسٹینڈ کی اونچائی تھوڑی بڑھا دیں تاکہ ہوا کا گزر ہو سکے۔ پینلز جتنے ٹھنڈے رہیں گے، اتنے زیادہ وو��ٹیج پیدا کریں گے۔
اگر آپ سولر سسٹم استعمال کرتے ہیں تو ان باتوں کو لازمی فالو کریں انشاءاللہ دگنا فائدہ ہوگا سسٹم سے!
اس معلومات کو آگے ضرور شئیر کریں تاکہ سب لوگ فائدہ اٹھا سکیں۔ کسی کا فائدہ کرنا صدقہ جاریہ ہوتا۔
#copiedposted
بریکنگ نیوز 🚨
اہم وقت عمران خان کے لیے بڑی آواز اٹھنے لگی 🛑
اقوامِ متحدہ نے پھر سے عمران خان پر پاکستان میں جاری ظلم و جبر کو غیر قانونی قرار دیا!!
اسکو پھیلائیں 🛑 انتہائی ضروری ہے 🛑
*🌎 بریکنگ نیوز* 🔥 اسرائیل کو عالمی عدالت نے غیر قانونی ریاست قرار دے دیا ہے۔ یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ اسے دنیا بھر میں ایک خودمختار قوم کے طور پر تسلیم نہیں کیا جانا چاہیے۔ آخرکار، انصاف نے فتح پائی۔ الحمدللہ آپ سے گزارش ہے کہ اس ویڈیو کو ذیادہ سے ذیادہ شیئر کریں. شکریہ