مولانا طارق جمیل کے 3 مطالبات
1۔ میری قوم جھوٹ چھوڑ دے
میڈیا: اگر جھوٹ چھوڑ دیا تو ہمارا کاروبار ٹھپ ہو جائے گا
2۔ میری قوم بددیانتی چھوڑ دے
اپوزیشن: مولانا ہمیں ٹارگٹ کر رہےہیں
3۔ میری قوم بے حیائی چھوڑ دے
دیسی لبرلز: اگر بےحیائی ختم ہوگئی تو ہمارے ڈالر بند ہو جائینگے