آپ کو ائی ایم ایف کے پاس جانے کی ضرورت نہیں پڑے گی عمران خان کو رہا کریں ہم پاکستانی ایک بلین ڈالر آپ کو اکٹھا کر کے دیں گے ایم این اے عادل خان بازی
#خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ#KhansIsolationIsACrime
رہنما پاکستان تحریک انصاف سیمابیہ طاہر کا پیکا ایکٹ میں درج بے بنیاد مقدمہ نمبر 289/24 میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے مطابق تھانہ ایف ائی اے میں شامل تفتیش. اس موقع پر ایڈوکیٹ شمسہ کیانی اور ایڈوکیٹ اویس یونس بھی ہمراہ تھے...
#خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ#ReleaseImranKhanNOW
وزارتِ داخلہ کا سارا دھیان پی ٹی آئی اور عمران خان پر ہے ۔دھ م اک ے ہو رہے ، لوگ مر رہے کوئی پرواہ نہیں ہے ۔ شاندانہ گلزار
@ShandanaGulzar#ReleaseImranKhan
ڈی جی آئی ایس پی آر ہر ہفتے اتنے لمبے چوڑے بھاشن دیتا ہے کہ ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔تو پھر ادھر کیا کر رہے ہو۔۔کیا یہ فوجی سربراہ کا کام ہے۔۔ وہ بھی تو سیاست کر رہے ہو۔۔سفارت کاری بھی سیاست ہے ۔۔
@latifkhosa#ReleaseImranKhan
ہمارے والد اس کرسی پر بیٹھ کر میری نانی کے ساتھ بہت مزاق کیا کرتے تھے اور ہم سب اس پر بہت ہنستے تھے لیکن اب یہ ساری یادیں بہت غمزدہ کرتی ہیں۔۔!!
قاسم خان
#HappyFathersDayImranKhan
“عمران خان سے وفا کے جرم” میں آج لاہور کے آٹھویں جھوٹے مقدمے میں ڈاکٹر یاسمین راشد، سینیٹر اعجاز چوہدری، عمر سرفراز چیمہ اور میاں محمود الرشید صاحب کو مزید 23-23 سال کی سزائیں سنا دی گئیں۔
اب تک دی گئی جھوٹی سزائیں:
ڈاکٹر یاسمین راشد: 286 سال
سینیٹر اعجاز چوہدری: 286 سال
عمر سرفراز چیمہ: 286 سال
میاں محمود الرشید: 274 سال
انکے علاوہ بھی 4 اور ورکرز کو بھی آج سزائیں سنائی گئیں جو وقوعہ کے دن تھے جیل میں تھے۔
اس کیس میں مدعی نے خود بتایا کہ نہ کوئی گواہ ہے اور نہ ہی یہ چاروں لوگ وہاں موجود تھے لیکن پھر بھی سزائیں سنا دی گئیں۔
#PakistanUnderFascism
اعجاز چوہدری سخت بیمار ہیں انکے شوگر کی وجہ سے گردوں پر اثر پڑا ہے جس سے گردے فیل ہونے کی طرف جا رہے ہیں مگر پھر بھی انکا حوصلہ بلند ہے ، نو مئی کے مقدمے میں سزا سننے کے بعد اعجاز چوہدری کے بیٹے کی گفتگو ۔۔۔
#خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ
آج ہم اتنے ظالم ہو چکے ہیں کہ وہ عمران خان جس نے ہر پاکستانی کے علاج کے لیے 10 لاکھ روپے رکھے تھے آج اسی عمران خان کا علاج ہم نہیں کروا پا رہے
@ShahidkhattakSk#خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ
بشریٰ بی بی نے کوئی منسٹر نہیں لگایا کسی کو پارٹی کا ٹکٹ نہیں دیا پارٹی کے کسی فیصلے پر اثر انداز نہیں ہوئی اس کے باوجود آج بشریٰ بی بی کو وضو کے لیے پانی نہیں دیا جاتا ۔
@ShahidkhattakSk#خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ
مزمل اسلم اور شفیع جان نے یہ بات دس دفعہ کی ہیں کہ سہیل آفریدی نے کوئی بھی وعدہ نہیں کیا ہے
وفاقی وزیر خزانہ جھوٹ بولتا ہے جس نے وزیر خزانہ بنے کے بعد اپنی پاسپورٹ چھوڑا ہے ..
@ShandanaGulzar#ReleaseImranKhan
”اس بجٹ میں وفاقی حکومت کے لیے کوئی گرانٹ نہیں پیش کیا جائے گا۔ اضافی رقم کی جو ڈیمانڈ کی گئی تھی تمام صوبوں سے نیشنل اکانومک کونسل میں، اسکی آخری اتھوریٹی بھی عمران خان ہی ہیں“ سہیل آفریدی
@SohailAfridiISF#ReleaseImranKhan
جب تک 118 روپے پہ پیٹرول نہیں آئے گا جو خان کے ٹائم پہ تھا، ورنہ میں ان کی کوئی ڈرامے بازی نہیں مانتی، جو انٹرنیشنل مارکیٹ میں قیمت ہے، وہ قیمت پاکستانیوں کے لئے چاہئے، شاندانہ گلزار خان کا پیٹرول کی قیمت میں 74 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے کمی پر ردعمل
@ShandanaGulzar
چھبیسویں ترمیم کے نتائج اب ہماری عدالتوں میں نظر آ رہے ہیں۔ لگتا ہے ججز کو کہہ دیا جاتا ہے کہ جو مرضی ہو جائے، عمران خان کی قید تنہائی یا قیدی حقوق کی بات ہو، اس جانب تو جانا ہی نہیں ہے۔ میری بہن کی عمران خان کی صحت کے حوالے سے درخواست ہیلتھ ارجنسی ہے۔
چار مہینے سے ہم ایک ہی ڈیمانڈ کر رہے ہیں کہ عمران خان کا شفا انٹرنیشنل میں علاج کروایا جائے۔ سپریم کورٹ نے تین ہفتے کی تاریخ دے دی ہے کیونکہ جج چھٹیوں پر جا رہے ہیں۔
صرف کارروائیاں دکھائی جا رہی ہیں۔ عمران خان کی ضمانت کی درخواستیں عدالت سننے کو تیار نہیں، مضحکہ خیز اعتراض لگائے جاتے ہیں۔ یہاں زیر نہیں لگائی، زبر پیش نہیں لگا ہوا۔ جب انصاف دینا ہو تو نیت نظر آ جاتی ہے۔ ہماری عدالتوں کا واضح نظر آ رہا ہے کہ وہ انصاف دینا ہی نہیں چاہتیں۔
علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
ہم ایک ایسے ملک میں رہتے ہیں جہاں فسطائی ظلم و ستم کا نظام حاوی ہے۔
کلبھوشن یادیو، جو کہ ایک بھارتی دہشت گرد تھا، اس کے اہلِ خانہ سے ملاقات کے لیے خصوصی انتظامات کیے گئے تھے، حالانکہ عمران خان کسی جرم میں ملوث نہیں ہیں۔ انہیں اغوا کیا گیا ہے اور وہ ہمارے قومی ہیرو ہیں۔ کیا دنیا بھر میں اپنے قومی ہیروز کے ساتھ اسی طرح کا سلوک کیا جاتا ہے؟
بھارت نے اپنے عظیم سائنسدان ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کو صدر بنایا، جبکہ ہم نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو نظر بند کر دیا۔ ہمیں ان کی خدمات کا صلہ دینے کے بجائے ان پر نظر بندی عائد کی گئی۔ عمران خان بھی ایک قومی ہیرو ہیں جو پاکستان کے لیے پہلی بار ورلڈ کپ جیت کر لائے، حالانکہ ہماری ٹیم دنیا کی کمزور ترین ٹیموں میں شمار ہوتی تھی۔ انہوں نے دانشمندی اور قیادت کی بدولت قوم کو فتح کا تحفہ دیا۔
اب سات مہینے ہو گئے ہیں اور عمران خان جیل کی سلاخوں کے پیچھے قید ہیں، جبکہ ان کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی اجازت بھی نہیں دی جا رہی۔ ہمیں یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ ہمیں اپنے اعمال کا حساب دینا ہے۔ ججز کو آئین اور قانون کی پاسداری کرتے ہوئے انصاف کے تقاضے پورے کرنے چاہئیں، کیونکہ یہ اللہ کی عدالت میں حاضر ہونے کے بعد کام نہیں آتا بلکہ وہاں صرف تقویٰ اور انصاف ہی قابلِ قبول ہوتا ہے۔ قیامت کے دن ججز سے ضرور سوال ہوگا کہ انہوں نے کس طرح انصاف فراہم کیا۔
#جون_16_کو_اڈیالہ_چلو
#خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ