عطا تارڑ بتا رہے ہیں کہ عمران خان کے دور حکومت میں چینی،آٹا اور گھی کے کیا نرخ تھے،عطا تارڑ تو چینی ،چینی آٹا اور گھی کاشف عباسی کے پروگرام میں لے آئے تھے۔۔آج کیا ریٹ ہے خود موازنہ کرلیں۔
آپ نے بہادری کے ساتھ میرا ساتھ دیا، آپ کو اپنی رفاقت سے آزاد کرتا ہوں، ابھی آپ کی بہت عمر پڑی ہے آپ ایک نئی زندگی کا آغاز کریں، بھارت میں قید یاسین ملک کا اپنا مقدمہ مزید لڑنے سے انکار، اہلیہ کو رفاقت سے آزاد کرنے کا پیغام
لوگوں نے کل بتایا کہ فلک جاوید نے عظمی بخاری کی یہ حالت کر کے عدالت سے اسے نکالا
کیونکہ یہ مائی جھوٹی ہے صرف اس کی چرب زبانی ہے
جس کی وجہ سے یہ میں منسٹر بنی ہوئی ہے🤣
میں حیران ہوں کہ اتنے پڑھے لکھے سینیئر اینکرز نے کہا کہ مائیکل اتھرٹن پیسوں کے بغیر کمنٹری نہیں کرتا تو وہ عمران خان کے حق میں بات پیسے لیے بغیر کیسے کر سکتا ہے میرا ان سے سوال ہے کہ آپ جو عمران خان کے خلاف اتنے بڑے بڑے قصیدے پڑھتے ہیں وہ بھی آپ پیسے لے کر کرتے ہوں گے ؟ ایک وقت تھا حسن نواز حسین نواز نے انٹرویوز دیے تھے انہوں نے بھی پیسے لیے ہوں گے ! شازیہ زیشان ۔
یہ ملک کے وزیرِ دفاع کا حال ہے۔
اپنے گھروں کی عورتوں کی بات ہوتی ہے تو انہیں اخلاق، تہذیب، تعلیم، روایات کی پاسداری، تربیت، سب سلیس اردو کے ساتھ یاد آ جاتا ہے۔
اور حقیقتاً انکے اپنے پَلے ان میں سے کوئی شے نہیں۔
خواجہ آصف صاحب کی تربیت بھی سیالکوٹ کی سیٹ کی طرح نقلی ہے۔
حیرت ہے جو کمرشل فلائیٹ سے اپنا سفر کر رہا ہے اس سے تقاضا کیا جارہا ہے کہ وہ احساب دے، جبکہ جنہوں نے 10 ارب کا جہاز لیا، اس پر جھوٹ بولا گیا کہ پنجاب ائیرلائن کیلئے خریدا ہے، اور پھر جب وہ جھوٹ پکڑا گیا تو دوسری وزیر صاحبہ یہاں تک کہہ گئیں کہ ’’ہاں خریدا ہے بھائی‘‘۔!۔ یعنی کچھ بھی؟۔
آج کمرہ عدالت میں عظمی بخاری نے دوران سماعت اپنا موبائل جج نعیم وٹو کو دیا اور کہا سر یہ دیکھیں یہ یوٹیوبر ہے اس نے فلاں ٹویٹ کیا ہوا ہے،اس پر پابندی لگائیں،، جج صاحب نے موبائل دیکھا اور پتہ چلا کہ زعییم لغاری کا کوئی ٹویٹ عظمی بخاری دیکھا رہی تھیں،، جج صاحب نے فرمایا کہ آپ ان کو انفالو کر دیں آپ دیکھتی ہی کیوں ہیں، عظمی بخاری کے چہرے کا رنگ تبدیل ہونے لگا اور اسی وقت فلک جاوید بول پڑیں کہ یہ بکنے والا صحافی نہیں ہے اس لیے پابندی لگوانا چاہتی پیں،،
بھابھی صاحبہ ، آپ کو کسی سے بھی اختلاف کرنے اور اس اختلاف کا اظہار اپنے انداز سے کرنے کا حق ہے مگر ریکویسٹ ہے کہ یہ ٹویٹ ڈیلیٹ کر دیں ۔ ایک شادی شدہ خاتون کے بارے میں یہ نہ کریں ۔