🚨
ریاست پاکستان کو بہت مبارک ہو کہ فرقہ واریت کے شعلے پورے صوبے میں پھیلنے لگے ہیں #پاراچنار سے آگے اب کوہاٹ ہنگو کے مقام پر علی، حسن، حسین،عباس نامی افراد کو تکفیری شرپسند گاڑیوں اور بازاروں سے اغواء کرنے لگے ہیں۔تکبیر کے ساتھ قتل کیا جا رہا ہے
#پاراچنار_لہو_لہو#Parachinar
کوہاٹ میں تکفیری دہشتگردوں کے حامیوں نے روڈ بند اور شیعوں کے خلاف نعرہ بازی پختونخوا کا شرابی وزیر اعلی ہوش میں آو یہ حکومت اور انتظامیہ #پاراچنار میں شیعہ نسل کشی کرنا چاہتی ہے حکومت ان دہشتگردوں کے خلاف ایکشن کب لے گی ؟
#ParachinarIsBleeding#ShiaGenocide
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں:
اے علی! تمہارے شیعہ روز قیامت میرے قریب نور کے منبروں پر، سفید اور چمکدار چہروں کے ساتھ ہوں گے، میں ان کی شفاعت کروں گا اور وہ جنت میں میرے ساتھ ہوں گے۔
شرح ابن ابیالحدید، ج 9، ص 158
Father of soil , lion of Allah , brother of Prophet Muhammad (pbuh) , helper of every mankind still nothing can define who is Imam Ali (as).
#جشنِ_مولودِؑ_کعبہ
حديث قدسى
ماہ رجب میرا مہینہ ہے، بندہ، میرا بندہ ہے اور رحمت میری رحمت ہے، جو اس مہینے میں مجھے پکارے گا میں اس کا جواب دوں گا اور جو مجھ سے مانگے گا اسے عطا کروں گا۔
إقبال الأعمال، ج 3، ص 174
اتنی جوان موت تھی اتنی جوان موت۔۔
اتنی کہ ہر جوان کی چیخیں نکل گئیں۔۔
اگر غریب کربلا مظلوم امام حسین علیہ السلام نے کربلا میں اپنے پیاروں کے 71 لاشے اٹھاکر کربلا نہ بسائی ہوتی تو یہ ضعیف ماں باپ اپنے جوان بچوں کی شہادت پر صبر کرنا کیسے سیکھتے ۔۔ 😭💔