@MurtazaViews Laughing stock 😂😂😂😂😂. Bus kerdo bhai. Ask your daddy Asim Munir to change his name to Maqbool Munir. That’s the only way he can be Maqbool..
“عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ایک ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا ہے اس کی مثال نہیں ملتی۔ ملک میں اس وقت آئین و قانون کی نہیں، عاصم لاء کی حکمرانی ہے۔ عاصم منیر اپنی کرسی کی ہوس میں کچھ بھی کر سکتا ہے۔”
سابق وزیراعظم عمران خان
#ذہنی_مریض_نامنظور
#FreeImranKhan
🇵🇰 Islamabad is slowly turning itself into a fortress this week. And the scale is extraordinary.
1,500 shipping containers are being positioned around Islamabad against PTI’s September 27 march demanding Imran Khan’s release.
Police are preparing for tens of thousands of protesters. Thousands of additional security personnel are being brought in. Roads and entry points are already being sealed.
They are preparing for a political march by physically rebuilding the entrance to its own capital.
Pakistan’s confrontation with Imran Khan is no longer confined to courtrooms, prison cells or parliament...
Now it's literally running against kilometres of blocked roads between his supporters and the capital.
@PTIofficial / Writer: Oliver
”وردى صرف اختيار نہیں، اک بھاری ذمہ داری ہے!"
جب طاقت اور اختیار مل جائے تو ضمیر کی آواز سننا ہی اصل امتحان ہوتا ہے۔ ایک باپ کی اپنے بیٹے کو وہ نصیحت جو ہر عہدے دار کے لیے مشعلِ راہ ہے۔
طاقت عارضی ہے، لیکن اللہ کے سامنے اپنے اعمال کا جواب دینا اور اپنے بچوں کے لیے عزت کی میراث چھوڑنا ہی حقیقی کامیابی ہے۔
اگر کبھی کوئی حکم آئین، قانون، اور آپ کے ضمیر کے خلاف ہو... تو ایک بار ضرور سوچیں: کیا آپ اس کا جواب اللہ کو دے سکیں گے؟
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
سنو میرے پاکستانیو۔۔۔۔
انقلاب آپ کی دہلیز پر دستک دے رہا ہے
اپنے دروازے کھولو اور انقلاب کا حصہ بنو
آؤ مل کر ساتھ چلیں
آؤ خود کو آزاد کریں
آؤ انقلاب کو خوش آمدید
کریں
آؤ ہاتھ میں ہاتھ ڈال کر چلیں
اگر آج انقلاب کی دستک پر لبیک نہ کیا تو پوری عمر غلامی کی زنجیروں میں جکڑے رہو گے
تمہاری نسلیں ان کی نسلوں کی غلام رہیں گی
سنو میرے پاکستانیو
انقلاب دستک دے رہا ہے
یہ آخری موقع ہے
آجاؤ 27 کو ساتھ چلیں
آجاؤ 27 کو آزادی کے لیے نکلیں
آجاؤ 27 کو تاریخ بدل دیں
آجاؤ 27 کو مستقبل بدلیں
آجاؤ 27 کو ظلم کے نظام کو بدلیں
آجاؤ 27 کو امت مسلمہ کے لیے نکلیں
آجاؤ 27 کو اپنے بچوں کے بہترین کل کے لیے نکلیں
اے میرے پاکستانیو
تم پاکستان کے مالک ہو
تم پاکستان کے ضامن ہو
تم پاکستان کے وارث ہو
تم پاکستان کے رکھوالے ہو
تم پاکستان کے پاسبان ہو
جب ہم ایک قوم بنیں گے تو تب ہی ہم جیتیں گے
ہم جیتیں گے
ہم ضرور جیتیں گے
جیت ہمارا مقدر ہے
جیت ہماری تقدیر ہے
جیت ہمارا مستقبل ہے
جیت جیت ہمارا نصب العین ہے
اس بار یا تو آزادی یا جامِ شہادت نوش کریں گے
جیت گئے تو غازی نہ جیتے تو اسیر یا شہید
پاکستان زندہ باد
عمران خان زندہ باد
(حیدر سعید)
یہ ہے بریگیڈیئر عمر شریف، سیکٹر کمانڈر آئی ایس آئی خیبرپختونخواہ۔ یہ ہے وہ حرامخور، پنجاب رجمنٹ سے، جو کے پئ جمہوری لیڈران اور ان کے خاندانوں کا اغواء کروا رہا ہے۔ یہ سیکٹر کمانڈر پنجاب بریگیڈیئر رضوان شریف کا کورس میٹ ہے
Kasim Khan is not coming slow!
His latest tweet for Pakistan & its people:
“Inshallah, Pakistan's future will be decided by its people, not by criminals who rule through fear.”
@Kasim_Khan_1999#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
کمال ہے! 😂
اب ڈراموں کے ذریعے بھی یہ سمجھایا جا رہا ہے کہ طلبہ کو سیاست سے دور رہنا چاہیے، سیاسی جماعتیں نوجوانوں کو استعمال کرتی ہیں وغیرہ وغیرہ…
لگتا ہے اسکرپٹ کے پیچھے اصل مقصد کہانی نہیں، لوگوں کے ذہنوں سے عمران خان کو نکالنے کی کوشش ہے۔
مگر جناب!
محنت ڈراموں پر نہ کریں،
عمران خان کوئی کردار نہیں جسے اگلی قسط میں ختم کر دیں؛ وہ لوگوں کے دلوں میں ہے۔ 😏
The Pakistani ruling elite has declared a war against its own people.
The scale of brutality, violence, and suffering they are inflicting on the people is a reminder of their colonial present.
They can't help but hate the people they rule.
⚡️🇵🇰 NEW from @DropSiteNews: Pakistan Tells Hospitals To Clear Bed Space For "Mass Casualty Incident" Ahead of Major Protest
Imran Khan’s sisters, family members, and party leaders were dragged from their homes before a planned September 27 march.
By @worqas and @AreebaFatimaa
https://t.co/h0HFikScyA