اور اے میرے رب میں تجھے پکارکر کبھی نامراد نہیں رہی"
یعنی گزشتہ زندگی میں جب اورجو دعامیں نےتجھ سےکی تونےقبول فرمائی میری دعاکوقبول کرناتیرا معمول رہاہےاسلئےاب بھی مجھےتجھ سے دعاقبول ہونے کی امیدہےکیونکہ قبول دعاکا تونےمجھےعادی بنادیا ہے اورکریم اپنےامیدوارکونامرادنہیں چھوڑتا
افغانستان میں یہ منظر خود آپنی آنکھوں سے دیکھاتھاکہ بچے اور جوان روسی ٹینکوں سے کھیلتے تھے اور اب الحمدللہ قبلہ اول (فلسطین) میں مسلمان بھائی اسرائیلی ٹینکوں سے کھیلتے ہیں
🔴 عالمی صمود فلوٹیلا بحیرہ روم کے اس پار روانہ ہو رہا ہے، اس عزم کے ساتھ کہ اسرائیل کا غزہ کا محاصرہ توڑے گا۔ مزید بحری جہاز اس مشن میں شامل ہونے کے لیے تیار ہیں۔
🔴 غزہ کے مقامی ذرائع:
القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ خیریت سے ہیں، براہِ کرم افواہوں پر یقین نہ کریں۔
قابض صیہونی رژیم اب تک اُنہیں 23 سے زائد بار ان کی شہادت کا اعلان کر چکی ہے۔
🔴 مصری مصنف مامون فندی:
اگر ابو عبیدہ کو نشانہ بنایا جانا پوری دنیا کی توجہ کا سبب بن رہا ہے اور دشمن اسے "فتح" سمجھ رہے ہیں، تو یہ صرف یہی دکھاتا ہے کہ مزاحمت پہلے ہی کامیاب ہو چکی ہے۔
اس تحریک کو شکست دینے کے لیے، آنے والے ہر ملین ابو عبیدہ کو بھی ختم کرنا پڑے گا۔
لیکن کہانی ابھی ختم نہیں ہوئی۔ ابھی لکھے جانے والے صفحات اور کھلے نہ ہوئے پردے باقی ہیں۔
مزاحمت کی داستان، مستقبل کے صفحات میں دوبارہ جنم لے گی۔
قتل حسین اصل میں مرگ یزید ہے
اسلام ذندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد
क़त्ल हुसैन असल में मर्ग यज़ीद है।
इस्लाम ज़िन्दा होता है हर कर्बला के बाद।
#يوم_عاشوراء
لباس ہے پھٹا ہوا، غُبار میں اٹا ہوا
تمام جسمِ نازنیں، چھدا ہوا کٹا ہوا
یہ کون ذی وقار ہے، بلا کا شہ سوار ہے
کہ ہے ہزاروں قاتلوں کے سامنے ڈٹا ہوا
یہ بالیقیں حُسینؑ ہے، نبیؐ کا نُورِ عین ہے
#محرم_الحرام
اپنی پرانی چیزوں کے بارے میں باتیں کرنے کے۔۔۔۔
بہر حال
کچھ ملے نہ ملے، منزل بہ منزل آگے چلتے رہنا مجھے عزیز ہے-
سفر اور سفر– چلتی رہوں چلتی رہوِں، بلا تھکے، بلا رکے۔۔۔۔۔🙂
میں اپنی ہی نظروں میں اتنے سفر اور اتنی منزلیں رکھنا چاہتی ہوں جو کبھی سر نہ ہوں،
منزلیں نشان راہ بنتی جائیں اور میں آگے بڑھتی جاؤں،
لیکن پھر میں یہ سوچ کر خوفزدہ ہو جاتی ہوں کہ
کہیں ایسا نہ ہو کہ
منزلیں میرے سامنے ایک ایک کر کے دم توڑ دیں اور میرے لیے کچھ نہ رہے سوائے 👇