ارچڈ شریف شہباز گل کی گرفتاری کے بعد ادھی رات کو چھپ چھپا کر پشور روانہ ہوا، رات ایئرپورٹ پر ہی گزاری اور صبح انھیرے میں ہی دبئی دوڑ گیا۔
کیا انقلابی دبئی دوڑ جاتے ہیں؟ چھتر پڑنے کے خوف سے🤷😂
آخر کار پی ٹی آئی نے ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر ہی دیا
------
خان صاحب ایک بات پیشگی بتا دینا چاہتا ہوں اب عدالتوں سے بھی مطلوبہ سہولت میسر نہیں !!!
یہ PTI والے آہستہ آہستہ اپنی روایات بھولتے جارہے ہیں، #واڈا_کتا پکڑا گیا انکا، لیکن ملک گیر #اختجاج تو دور کی بات یہ کسی شہر میں 4 بندہ نہیں نکال پائے۔
ہمارا تو شہباز گل سے کوئی تعلق نہیں ہے
شہباز گل تو عمران خان کے سٹاف کا محض،ایک ممبر ہے
پی ٹی آئی کی طرف سے ایس ایچ او کو دی گئی درخواست کا متن
ان کتوں کا کیا بھروسہ
@Atifrauf79#فارن_فنڈڈ_بغوت
@Xadeejournalist دو روزہ ریمانڈ بہت تھوڑا ہے، رانا ثناء اللہ سے پرجوش فرمائش ہے دو دن کے ریمانڈ کو دو ہفتوں کے ریمانڈ میں کر دیا جائے۔ @RanaSanaullahPK