@LYousufzai2022 اس کا تعلق ایک ایسے خاندان سے ہے جس کی والدہ کا تعلق پنجاب، لاہور سے جبکہ والد کا تعلق بنوں سے ہے۔ اس کی پیدائش لاہور کے علاقے ہیرا منڈی میں ہوئی، جہاں اس نے اپنی ابتدائی تعلیم حاصل کی۔ بعد ازاں اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لیے وہ اسلام آباد منتقل ہو گئی.
یہ مارچ جتنا آہستہ اور سست چلے گا فوج کو اسکی تکلیف بڑھتی جائے گی۔ اس تکلیف کی سب سے بڑی نشانی یہ ہوگی کہ فوج کے منہ سے ٹپکتی ہوئی رالیں چیخیں گی کہ اٹک آؤ اٹک آؤ۔ نہیں آئیں گے بھائی۔ دل کیا تو آئیں گے۔ نہیں کیا تو نہیں آئیں گے۔ ہفتے بعد آئیں گے یا مہینے بعد۔