محترم آرمی چیف صاحب آج فیصل آباد میں جس پی ٹی آئی کے کارکن کی بہن کو آپ یا آپ کے حواریوں نے اغواء کیا ہے کیا اُس کارکن پر اداروں کا احترام اب بھی لازم ہے یا اُسے بہن کے گھر واپس آنے تک کوئی چھوٹ ہو گی؟
عمر سرفراز چیمہ کی بیوی۔۔صنم جاوید کا شوہر
صاحبزادہ حامد رضا کی بہن۔۔میاں اسلم کی بہنیں
حماد اظہر کے والد۔۔۔عمر آفتاب ڈھلوں کے والد
سمیت سینکڑوں خاندان ہیں جن کے گھر والے اس جرم میں گرفتار ہوئے کہ ان کے عزیز پریس کانفرنس نہیں کررہے۔جرم 9 مئی نہیں جرم پریس کانفرنس نہ کرنا ہے۔محمد عمیر
@MohUmair87
https://t.co/3KMiFD6Icg
دنیا کا بہترین کرکٹر، ورلڈ وائیڈ سلیبرٹی، پاکستانی عوام کی ہردلعزیز شخصیت جب LUMS تھوڑا لیٹ پہنچے تو معذرت کرے
مگر
ایک انجانا شخص جس کی نا پہچان، نا شخصیت، جو غیرآئینی کام کرنے کے لیے چُنا گیا ہو
اور
ٹکے کی پرسنیلٹی نا ہو
وہ لیٹ پہنچنے پر رعونت سے کہے “آپ چلے جاتے”
لعنت
“کیا آپ نے کبھی بھی، کسی بھی صحافی کو ایسا سوال پوچھتے سُنا ہے ؟
آپ کا جواب ہوگا ، نہیں ۔۔
کیونکہ طلبا کو پرچے یا کال نہیں آتی کون سا سوال کرنا ہے کون سا نہیں
۔۔
“اور یہی اصل تکلیف ہے جو کچھ چینلز اور صحافیوں کو تنگ کر رہی ہے”
بے شرمی کی معراج دیکھنی ہو تو پنجاب کابینہ نے مجرم نوازشریف کی سزا اس درخواست پر معطل کر دی کہ وہ 74سال عمر میں جیل نہیں کاٹ سکتا اسی بے شرم ٹولے نے کینسر کی 74 سالہ مریضہ میڈیکل کالج کی سابقہ پرنسپل ڈاکٹر یاسمین راشد کو پے در پے ضمانتوں کے باوجود بنا ٹرائل کے جیل میں رکھا ہوا ہے۔ شہباز گل
@SHABAZGIL
https://t.co/UGlKH9sGUS
لہو میں بھیگے تمام موسم گواہی دیں گے کہ تم کھڑے تھے
وفا کے رستے کا ہر مسافر گواہی دے گا کہ تم کھڑے تھے
سحر کا سورج گواہی دے گا کہ جب اندھیرے کی کوکھ میں سے نکلنے والے یہ سوچتے تھے
کہ کوئی جگنو نہیں بچا تو تم کھڑے تھے
تمہاری آنکھوں کے طاقچوں مین جلے چراغوں کی روشنی نے نئی منازل ہمیں دکھائیں
تمہارے چہرے کی بڑھتی جھریوں نے ولولوں کو نمود بخشی
آنے والی تمام نسلیں گواہی دیں گی کہ تم کھڑے تھے
”مقدمات درج کرتے کرتے تھک جائیں گے لیکن پریس کانفرنس نہیں کرا سکیں گے، جھوٹے مقدمات جلد ردی کی ٹوکری میں ہوں گے، جیل میں رہ کر ان کا بھرپور مقابلہ کریں گے، نواز شریف سے عوام کی عدالت میں مقابلہ ہو گا” یاسمین راشد
@Dr_YasminRashid
https://t.co/iwIbZzOMq4
کس سیکرٹ ایکٹ کی بات کرتے ہیں، جو آپ کو غلام رکھنے کیلئے بنایا گیا تھا؟ آج پھر آپ اپنے 25 کروڑ لوگوں کو غلام رکھنے کیلئے استعمال کررہے ہیں، اپنے سابق وزیراعظم کو اندر کردیا، کیوں؟ اس کیس میں عمران خان کو ایک دن بھی اندر رکھنا 25 کروڑ عوام کی غیرت کو دفن کرنے کے مترادف ہے۔ لطیف کھوسہ
#LatifKhosa
https://t.co/KDEqKA0p8h
ٹرمپ ہپنا ٹاہز کرتا ہے۔۔۔۔ہیلری کلنٹن
خان جادو کرتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نواز شریف
یہ شعور ہے ظالموں یہ ال انفارمڈ یوتھ نہیں یہ تو پھر لمز ہے زرا کسی گورنمٹ سکول میں جا کر نوجوانوں سے سنو۔۔۔۔۔کیا کہتے ہیں۔
ہمیں بھی شرم آتی ہے جب ہمارے بزرگوں کو ننگا کر کے تشدد کیا جاتا ہے اور وزیراعظم خاموش رہتا ہے شرم آتی ہے جب ہماری بہنوں بیٹیوں کو بنا قصور جیلوں میں بند کر دیا جاتاہے اور ہماری ماں کو پولیس والا ریپ کی دھمکی دیتا ہے اور وزیراعظم خاموش رہتا ہے
@anwaar_kakar
پلان یہی ہے کہ نواز شریف کو دو سال زیادہ سے زیادہ حکومت دی جائے۔
اسرائیل کو تسلیم کروایا جائے۔
عمران خان کو الیکشن تک جیل میں رکھا جائے۔
استحکام پارٹی اور آزاد امیدوار کا اتحاد کروایا جائے گا ن لیگ کے ساتھ۔
لیکن مایوس نہیں ہونا یہ پلان سامنے ا رہا ہے۔
اس پلان کو عوام شکست دے سکتی ہے زیادہ ٹرن اوٹ سے۔
الیکشن والے دن جس کے پاس بلے کی ٹکٹ ہو گی ووٹ صرف اسے دو گے تو تب ہی کام بنے گا۔
جیسے ہی الیکشن کا اعلان ہو تب سب نے محنت کرنی ہے۔
"ن لیگ اور اسٹیبلشمنٹ کا مسئلہ یہ ہے کہ دونوں کے پاس ایک دوسرے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں،ن لیگ کے پاس بیانیہ یا کارکردگی نہیں اس لیے ان کو اقتدار میں آنے کے لیے اسٹیبلشمنٹ کے کندھوں کی ضرورت ہے اور اسٹیبلشمنٹ کی مجبوری یہ ہے کہ ان کے پاس عمران خان کا راستہ روکنے کے لیے ن لیگ کے علاوہ کوئی سیاسی قوت نہیں، "مصطفیٰ نواز کھوکھر
@mustafa_nawazk #ImranKhan #NawazSharif
Video Link : https://t.co/jVa8XkdzhL
شراب خانے کے سامنے کھڑے ہوکر ایک مولوی لوگوں کو روک روک کر بتا رہا تھا کہ شراب پینا بری عادت ھے ۔
بار میں داخل ہونے والے ایک آدمی نے رک کر پوچھا: کیا آپ نے کبھی پینے کی کوشش کی؟
مولوی: نہیں ، کبھی نہیں!
آدمی: ٹھیک ہے ، آپ ایک بار کوشش کریں ، اگر آپ کو یہ پسند نہیں آئے تو میں شراب پینا چھوڑدوں گا۔
مولوی: ٹھیک ہے ، لیکن شراب چائے کے کپ میں لانا ، میں نہیں چاہتا کہ لوگ مجھے شراب پیتے ہوئے دیکھیں۔
آدمی بارٹینڈر کے پاس گیا اور کہا: چائے کے کپ میں مجھے دو شاٹ وہسکی دو۔
بارٹینڈر:
کیا مولوی پھر آگیا ؟؟؟😊😄😂
بالکل یہی حال ڈکیت نواز شریف کا ہے
کورٹ عدلیہ سے “ گنگا اشنان” کے بعد
نئے سرے سے ملک لوٹنے کی بھرپور
تیاریوں میں ہے 😎
" بتایا جائے کہ جیل میں چیئرمین تحریکِ انصاف کو کیا سہولتیں دی جا رہی ہیں؟" چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق :"عمران خان کی تو سزا بھی معطل ہے پھر بھی ایسا سلوک کیا جا رہا ہے،جو سہولت نواز شریف کو پیش کی جا رہی ہیں باقیوں کو بھی فراہم کی جائیں" لطیف کھوسہ کے دلائل
#LatifKhosa #ImranKhan #IHC #NawazSharif
Link : https://t.co/9UlPbHWl9u
ایک طرف ایک وزیراعظم کو بند کیا جارہا ہے تو دوسری جانب ایک بادشاہ لندن سے آرہا ہے جو مفرور مجرم بھی ہے اور بڑی بات یہ ہے کہ اسے ایئرپورٹ پر چھوڑنے کے لئے ہمارا ہائی کمشنر جاتا ہے، نوازشریف پہلے نجی طیارے پر پاکستان آتا ہے اور پھر نجی ہیلی کاپٹر پر جلسہ گاہ اور وہاں سے اپنے گھر جاتا ہے، اس کا مطلب وہ حاضر سروس افسران کا ہی نہیں بلکہ پورے نظام کا لاڈلہ ہے۔ اعتزاز احسن
https://t.co/Q7wFnODx38