@MaryamNSharif محترمہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ! 🙏
گزارش ہے کہ ہمارے علاقے میں 4 کلومیٹر پکی سڑک تعمیر کروائی جائے۔ خستہ حال راستے کے باعث اسکول کے بچوں، بزرگوں اور خواتین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ براہِ کرم اس عوامی مسئلے کا فوری نوٹس لے کر سڑک کی تعمیر کے احکامات جاری فرمائیں۔ شکریہ!
محترمہ وزیراعلیٰ پنجاب! @MaryamNSharif
گزارش ہے کہ ہمارے علاقے میں 4 کلومیٹر پکی سڑک تعمیر کروائی جائے۔ خستہ حال راستے کے باعث اسکول کے بچوں، بزرگوں اور خواتین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ براہِ کرم اس عوامی مسئلے کا فوری نوٹس لے کر سڑک کی تعمیر کے احکامات جاری فرمائیں۔ شکریہ!
A letter by Allama Muhammad Iqbal arguing that his idea was of a Muslim province within the Indian federation further suggesting that the idea of Pakistan originated in Cambridge and nothing to do with him. Worth researching into this document.
Everyone calls it brain drain.
$42 billion came home.
People leave. Money returns. Skills grow. Networks expand.
The challenge is not to stop migration. The challenge is to turn it into national development.
@digitaldebate
Unnecessary noise about “brain drain”! Over the last 10 years, an average of 604,000 Pakistanis went abroad annually for employment, predominantly in labour categories. Only COVID years saw a sharp decline. With millions entering our workforce and over 500,000 graduates annually, we should facilitate more skilled workers and graduates finding better opportunities abroad, supporting their families and significantly boosting remittances.
ایک سکول ٹیچر کے گھر پیدا ہونے والے پریم وتس کے مطابق ان کے والد کہا کرتے تھے ’محنت اتنی کرو جیسے ہر چیز کا دار و مدار تم پر ہو، اور دعا اتنے خلوص سے کرو جیسے ہر چیز کا دار و مدار خدا پر ہو۔‘
https://t.co/CCWDJEQXk0
🚨 بریکنگ: ChatGPT اب آپ کی CV کو اتنی بہترین طریقے سے درست کر سکتا ہے کہ لوگوں کو لگے گا آپ نے کسی پروفیشنل سے بنوائی ہے۔
یہ آپ کی CV کو ATS-friendly بناتا ہے اور زیادہ انٹرویو کے مواقع کے لیے ہائی لائٹ کرنے میں مدد کرتا ہے۔
یہ رہے 5 پرامپٹس:👇
@OfficialDPRPP ں اس ایونٹ کو سپورٹ نہیں کر رہا بلکہ بتانا چاہتا ہوں اس طرح کی خواتین ایک ڈیڑھ ماہ پہلے کسی گاؤں میں سے ایک گھر سے تین ہارس پاور کی الیکٹرک موٹر اتار لائیں اور وہ خواتین اسے بیچنے کی خواہشمند تھی پھر 35 سے 40 ہزار کی الیکٹرک موٹر کو 7 ہزار میں فروخت کر گئی۔۔۔
@RShahzaddk میں اس ایونٹ کو سپورٹ نہیں کر رہا بلکہ بتانا چاہتا ہوں اس طرح کی خواتین ایک ڈیڑھ ماہ پہلے کسی گاؤں میں سے ایک گھر سے تین ہارس پاور کی الیکٹرک موٹر اتار لائیں اور وہ خواتین اسے بیچنے کی خواہشمند تھی پھر 35 سے 40 ہزار کی الیکٹرک موٹر کو 7 ہزار میں فروخت کر گئی۔۔۔
ایک ساتھی ٹویپ شبانہ انجم کا لاہور میں دو بیوٹی سیلون ہیں ۔انکے لئے کلاڈ کی مدد سے ویب سائٹ بنائی ہے۔ لنک پہلے کمنٹ میں ہے
گو کہ یہ ای کامرس سائٹ نہیں ہے لیکن اس میں ایک شاپنگ کارٹ بنائی گئی ہے۔ کسٹمر جو سروس چاہتا ہے سلیکٹ کرتا ہے اور وہ شاپنگ کارٹ میں جمع ہوتی رہتی ہے۔ جب کسٹمر submit کا بٹن دبائے تو شاپنگ کارٹ واٹس ایپ کے ذریعے اونر کو ارسال ہو جاتی ہے۔ پھر اونر اس کے مطابق اپائنٹمنٹ بنا دیتی ہیں۔
ایک چیٹ باٹ بھی دیا گیا ہے جو تمام سوالات کے جوابات آن لائن ہی خودکار طریقے سے دیتا ہے
ایک اور فیچر کے ذریعے اونر جب چاہیں لاگ ان کرکے قیمتوں وغیرہ میں خود تبدیلی کرسکتی ہیں
بہترین سروس دی جاتی ہے یہاں۔ شادی بیاہ وغیرہ کیلئے خاص پیکیج ہیں۔ ضرور وزٹ کریں۔ انشااللہ بہت مطمئن رہینگے
یہ ویب سائٹ قیمتاً بنائی گئی ہے۔ ویب سائٹ ضرور وزٹ کریں۔ لنک پہلے کمنٹ میں ہے
@shab_anju
@chsandhilaa پرویز بھائی! ان کے دور میں تعلیم کا بیڑا غرق ہو چکایے۔آپ میرے شہر تشریف لائیں اور جو سکول ان کے تحت پرائیویٹائز کیے گئے ہیں میں اپ کو ان کے حالت دکھاتا ہوں اس کا اندازہ اپ کو بخوبی ہو جائے گا۔۔۔
Field Marshal Syed Asim Munir, NI (M), HJ, Chief of the Army Staff & Chief of Defence Forces, Admiral Naveed Ashraf, NI, NI (M), T Bt, Chief of the Naval Staff, Air Chief Marshal Zaheer Ahmed Baber Sidhu, NI (M), HJ, Chief of the Air Staff and the Armed Forces of Pakistan solemnly commemorate 55th Shahadat anniversary of Pilot Officer Rashid Minhas Shaheed (Nishan-e-Haider) and pay profound tribute to his supreme sacrifice in the defence of the motherland.
On this day in 1971, Pilot Officer Rashid Minhas Shaheed displayed exceptional courage, unwavering resolve and an unparalleled devotion to duty. In the face of an extraordinary challenge, he made the ultimate sacrifice to safeguard the sovereignty and honour of Pakistan. His selfless act remains a shining example of courage, loyalty and commitment to the defence of the motherland.
The People and Armed Forces of Pakistan pay solemn homage to this gallant son of the soil and reaffirm their unwavering commitment to safeguarding Pakistan’s sovereignty, territorial integrity and national interests. The immortal legacy of Rashid Minhas Shaheed will continue to inspire the nation and its Armed Forces as a timeless symbol of courage, sacrifice, patriotism and devotion to duty.
یہ کس نے ہم سے لہو کا خراج پھر مانگا
ابھی تو سوئے تھے مقتل کو سرخ رو کر کے
- Capt Hamza Akram Shaheed
- 143 L/C ex 15NLI/6Lt Cdo
- 07 Aug 26
#Lahuukiroshni#pmt#pakarmy#ispr