کشمیر کی عوام اپنے حق کے لیے سڑکوں پر آ رہی ہے ان کی اس کوشش کو کوئی اور رنگ نہ دیا جائے ۔ بلکہ پاکستان میں رہنے والےلوگوں کیلئے یہ سبق ہے کہ حقوق کیلئے کیسے نکلنا ہے ؟#RightsMovementAjk
پی ٹی آئی کے سنگجانی جلسے کی کامیابی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ فیک تصاویر اور ویڈیوز کا بازار سوشل میڈیا پر گرم ہے، پرانی تصاویر ویڈیوز لگا کر دکھایا جا رہا ہے کہ اتنے لوگ نکل آئے ۔۔ حالانکہ اس وقت تک کی حقیقت یہ ہے کہ پنجاب سے جلسے کیلئے آنے والی سڑکیں سنسان ہیں، خیبرپختونخوا سے بھی چند ایک قافلے نکلے ہیں، اسلام آباد/پنڈی سے لوگوں کا کوئی interest نہیں جلسے میں شرکت کا، اسلام آباد/پنڈی آج sunday mode اور mood میں ہیں۔ جلسہ گاہ میں بھی اکا دکا لوگ اسوقت تک موجود ہیں جبکہ جلسے کا مقررہ وقت شام 4 سے 7 بجے تک کا ہے۔
Nawaz Sharif has today showed all Pakistan that his real loyalty is with the Anti Pakistan part of the Int’l establishment. Today he spoke like an enemy of Pakistan . Shame on you NS shame on you
جی ٹی وی نے ڈھونڈ نکالا کراچی کا شریف خاندان
والد کا نام محمد شریف، بڑے بیٹے کا نام نواز شریف، چھوٹے بیٹے کا نام شہباز شریف
یہ خاندان اپنے قائد میاں محمد نواز شریف سے ملنے کیلئے بے تاب ہے۔
#PMLN#NawazSharif#ShehbazSharif#BreakingNews#GTVNews