An educationalist , PhD in literature, Assistant Prof. @Postgraduate College.
I Love Poetry, Photography & Literature.
Always (un)follow back within 72 hrs.
یہ بھی اپنی جگہ ایک نشہ ہے
لیکن ان کے تربیت یافتہ فالوورز کو دیکھ کر بخوبی اندازہ ہو چکا ہے کہ "وڈے یوتھ" کس طرح کی باتیں کرتے ہیں اس لیے انھیں بلانے اور جواب دینے کا تکلف ہی کبھی نہیں کیا 😁
یہ کون سا طریقہ ہے ملک چلانے کا ، عدالتوں میں بتا رہے ہیں فلاں کے حکم سے بند ہے ، فلاں کے حکم سے بند تھا لیکن ٹویٹر/ایکس اسی طرح بند ہے اور انھیں کے لیے بند ہے جو وی پی این استعمال نہیں کرتے ، جن جن کو میں جانتا ہوں وہ سب آن لائن آتے ہیں 🤪
#Twitter#Pakistan#VP