حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم کا کرپٹو کرنسی پر واضح فتویٰ:
"موجودہ شکل میں کرپٹو (بٹ کوائن، ٹوکنز، اسٹیبل کوائن) کی خرید و فروخت زیادہ تر سٹہ بازی ہے، لہٰذا جائز نہیں۔"
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم کراچی کا تازہ فتویٰ۔
آپ کا اس بارے میں کیا خیال ہے
#MuftiTaqiUsmani #Crypto #Bitcoin #فتویٰ
Pakistan’s capital Islamabad will host high-level talks between the United States and Iran, as both sides try to bridge deep divisions over nuclear policy, missiles and the Strait of Hormuz
Just IN: Pakistani fighter jets spotted over Bandar Abbas, Iran, to escort the Iranian delegation to Pakistan safely.
— Pakistan Air Force has established a "protective shield" across Iran and Persian Gulf supported by fighter jets & AWACS to protect Iranian delegation from any misadventure by Israel.
— The Iranian delegation, likely led by speaker of Iran's parliament, will arrive in Islamabad tonight for talks with US.
بہت کچھ کہنے کو ہے لیکن میں احتیاط کررہا ہوں تاکہ معاملہ زیادہ خراب نہ ہوں۔
ایک دماغ فیصلے کر رہاہے۔
انڈیا کے مقابلے میں شاید پوری قوم ایک ہے لیکن افغانستان کے حوالے سے ملک ایک نہیں ہے۔
اگر ہم نے مشرف کی پالیسی کے خلاف کیا تھا تو آج بھی ڈنکے کی چوٹ پر کر سکتے ہیں۔
@MoulanaOfficial
#مولانا_عوام_کی_پکار
گستاخ رسول حقیقت رائے جسکی یاد میں لاھور میں بسنت پنچمی منائی جاتی ہے ، کے بارے میں گذشتہ بیس سال سے لکھ رہا ہوں ۔عمران خان کے مشیروں نے بھی اسے 2019 میں گمراہ کرنے کی کوشش کی ، لیکن میرے اس پروگرام کے بعد بسنت نہیں منائی گئی ۔، اس پروگرام میں مزید تاریخ حقائق بیان کئیے گئیےہیں
چین دنیاں کو مسلسل حیران کر رہا ہے چینی مندوب کے ہاتھ میں مکمل چینی ساخت کا ہواوے فون ہے جو وہاں کی عوام بھی خرید سکتے ہیں یہ اس موبائل سے چینی عوام ڈائریکٹ سٹیلائٹ ذریعے کہیں بھی کسی سے بھی رابطہ کر سکتے ہیں اور یہ ٹیکنالوجی کسی اور دوسرے ملک کے پاس نہیں ہے ۔۔۔۔
پارٹ 1/2
مشاہد حسین سید 🔥🔥🔥
خواجہ آصف کا بیان کہ محمود غزنوی ایک لٹیرا تھا ایک جاہلانہ بیان ہے۔ مفکر پاکستان علامہ اقبال رحمہ اللہ علیہ جب افغانستان گئے تھے تو وقت کے بادشاہ نادر شاہ کے پیچھے نماز پڑھی تھی اور انکو کہا تھا غزنی جا کر محمود غزنوی کی مزار پر سلام پیش کریں گے ۔ ہم نے تو میزائل کے نام رکھے ہوئے ہںں غزنوی پر وہ تو ہمارا ھیرو ہے۔
محمود غزنوی کو برا بھلا کہنا تو ہندوتوا کا narrative ہے ۔ مودی اور اسکے بھگت اسکو برا کہتے ہیں۔
Alhamdulillah!
Today we’ve reached 1 Million followers — a million hearts inspired by the timeless9 message of the Qur’an and Sunnah.
Dr. Israr Ahmed (رحمہ الله) dedicated his life to awakening the Ummah — reminding us that real success lies not in numbers, but in living by the Qur’an.
May Allah accept his efforts and guide us to continue his mission:
“Establish the Deen of Allah in your life and in society.” 🌙
https://t.co/AHelWoFhYa
@ShamaJunejo@CMShehbaz اتنی لمبی وضاحت لکھنے کی بجائے اپنے اسرائیل کی حمایت والے موقف پر معذرت کیوں نہیں کرتی؟ بول دیجئیے آپ غلط تھیں۔ سب کا منہ بند ہو جائے گا۔
@Saudi_Gazette The Muslims are being deceived again. How could we be cheering for the status already belongs to Palestine, but at the same time ignoring the palestinians are actually being erased by Israel daily?
What a shameful conclusion to much-touted Arab-Islamic Summit: spineless message of fear/helplessness with NO concrete action, even such outlandish statement like ‘supporting efforts of USA to halt aggression against Gaza Strip’! Today, marked burial of OIC/Arab League & death-knell of Muslim Establishment!