I am not JUDGMENTAL!!
a well behaved man who is still trying to be a HUMAN BEING. a poet, writer, and stage artist, LOVE is Everything,
RTs not Endorsement,
بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـم
اللّٰہ چاہتا ہے کہ تمہارے ساتھ آسانی کا معاملہ کرے ، کیونکہ انسان کمزور پیدا کیا گیا ہے۔
#مدحت_خیرالوری
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
#نمود_عشق
﷽ قل أعوذ برب الناس ملك الناسإله الناسمن شر الوسواس الخناس الذي يوسوس في صدور الناسمن الجنة والناس
#مدحت_خیرالوری
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
#نمود_عشق
بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـم
ترجمہ::
اگر تم ان بڑے گُناہوں سے بچتے رہو گے جس سے تم کو منع کیا جاتا ہےتو ہم تمہارے چھوٹے گُناہ دُور کر دیں گے اورعزّت و بُزرگی کی جگہ داخل کرینگے۔
#مدحت_خیرالوری
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
#نمود_عشق
﷽
القران : سورة الجمعة، آیت 9
اے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو! جمعہ کے دن نماز کی اذان دی جائے تو تم اللہ کے ذکر کی طرف دوڑ پڑو اور خرید و فروخت چھوڑ دو یہ تمہارے حق میں بہت ہی بہتر ہے اگر تم جانتے ہو۔
#مدحت_خیرالوری
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
#نمود_عشق
بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـم
ترجمہ::
اے ہمارے رب ہمارے دلوں میں صبر ڈال دے اور ہمارے پاؤں جمائے رکھ اور اس کافر قوم پر ہماری مدد کر
(سورۃ البقرۃ،آیت250)
#مدحت_خیرالوری
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
#نمود_عشق