کسی کو ووٹ نہیں دیں گے، کوئی ووٹ کے لائق نہیں
احتجاج ختم نہیں ہوگا، انداز بدلے گا اور اسے مختلف انداز میں جاری رکھا جائے گا۔ نئی دہلی میں کاکروچ پارٹی اور طلبہ کا اعلان
الســلام عــلیکم ورحـمتہ اللّٰـه💕
جانور ذبح کرنا سنتِ ابراہیمی ہے۔
اور نفرتوں کو ذبح کرنا سنتِ رسولِ ﷺ ہے۔
میری طرف سے تمام مسلمانوں کو عید الاضحی مبارک !
#نمود_عشق#خطاکار
أبو عبيدة ومحمد الضيف، عقودٌ من العمل الجهادي أوقفا خلالها إسرائيل والدول المتحالفة معها على قدمٍ واحدة. شهرتهما ملأت الأرض، ومع ذلك لم يرَ أحدٌ وجههما حتى اختارهما الله. كانا يعملان لله وحده، لم تُغرهما الشهرة، وكانا مؤمنين بأنهما مجهولان في الأرض،معروفان في السماء
رحمهما الله
مجھے ڈرایا جاتا ہے کہ میں قذافی یا دوسرے لیڈروں کی طرح مارا جاؤں گا جنھوں نے افریقہ کو بہتر کرنے کی کوشش کی۔ میں موت سے نہیں ڈرتا اور اپنے لوگوں کے لیے مرنے پر مجھے کوئی افسوس نہیں ہوگا۔ کیپٹن ابراہیم تراورے، صدر برکینا فاسو
🔴 برطانیہ میں فلسطین کی نمائندگی کو نئی شناخت
گزشتہ ستمبر میں برطانیہ نے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کیا تھا۔ اب لندن میں فلسطین کے مشن کے دفتر پر “فلسطین ریاست کا لندن سفارت خانہ” کی تختی لگا دی گئی ہے۔
ایران میں امریکہ کو شکست ہوگی🔥✊
علّامہ ناصر عباس نے پاکستانی شیطانی میڈیا کو سہی ایکسپوز کردیا!!,
میڈیا اصل issues پر بات نہیں کرتا, جبکہ ایران کے خلاف بھرپور propaganda کرنے میں مصروف ہے!!
خامنائی حسینی ہے, وہ میدان میں ڈٹا ہؤا ہے!!
ایک جرمن خاتون، جو اسلام قبول کر چکی ہیں، کہتی ہیں:
"میں جہاں بھی جاتی ہوں خود کو اجنبی محسوس کرتی ہوں، سوائے مکہ کے۔ مکہ میں مجھے اپنا گھر محسوس ہوتا ہے، کیونکہ یہاں ہر شخص صرف ایک ہی چیز کی تلاش میں ہے: اللہ تعالیٰ۔"
ابو عبیدہ کے بیٹے نے کہا کہ جب شہیـد ابو عُبیـدہ نے ابو خالـد الضیـف کی شہادت کا اعلان کیا
تو وہ اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے۔
اپنے شدید غم اور درد کے باعث
انہوں نے وہ خطاب دس سے زائد مرتبہ دوبارہ دہرایا،
کیونکہ جدائی کا صدمہ ناقابلِ برداشت تھا😢💔۔
#نوائےسحر
پاکستانی یونیورسٹیز سالانہ ہزاروں ڈگری ہولڈرز پروڈیوس کرتی یعنی ہزاروں بےروزگار پیدا ہوتے یہ جو اک نیا ٹرینڈ چل پڑا کے سٹڈی سٹریس کی وجہ سے سوسائیڈ کرلی یا کرنے کہ خیال آتے تو جناب جن کے پاس ڈگری وہ بھی کوئی پائلٹ نہیں لگ گئے ڈگری جان سے بھر کر نہی زندہ رہو انجوائے کرو۔
#UOL