انٹیلجنس بیورو کی ہاوسنگ سوسائٹی میں بڑے سنگین الزامات۔ کیا اتنی بڑی سول ایجنسی کا اب یہی کام رہ گیا ہے؟
یہ بہادر خان ہیں جو اس ہاوسنگ سوسائٹی کو زمینیں خرید کر دیتے رہے اب اپنے بقیہ جات مانگنے گئے تو ان کو زبردستی کمرے میں قید کر کے ان پر تشدد کیا گیا ہے۔
وہ اس ویڈیو میں بڑے سنگین الزامات آئی بی کے سینر افسران/عہدے داروں پر لگا رہے ہیں۔ ان کے بقول گلبرگ گرین میں ڈائریکٹر آئی بی تنویر مصطفے نے زبردستی انہیں عہدے داروں کے کہنے پر انہیں قید کر رکھا ہے۔ اس کے مطابق اسے زبردستی مجبور کیا جارہا ہے کہ وہ ان سے اپنے پیسے نہ مانگے ورنہ وہ اسے اٹھا کر لے جائیں گے اور تشدد کریں گے اور جان سے مار ڈالیں گے۔
میں نے بہادر خان کی فیملی سے یہ حیرت انگیز ویڈیو بیان ملنے پر آئی بی کے ڈائریکٹر مصطفے تنویر کو فون کر کے ان کا پوائنٹ آف ویو لیا تو انہوں نے کنفرم کیا وہ وہاں ہاوسنگ سوسائٹی دفتر میں موجود تو ہیں لیکن ان کا اس معاملے سے کچھ لینا دینا نہیں ہے۔ یہ الزامات غلط ہیں۔ وہ وہاں ویسے کسی اور سے ملنے گئے ہوئے ہیں۔ انہوں نے سختی سے الزامات کی تردید کی۔
تاہم بہادر خان کی فیملی نے وزیراعظم شہباز شریف اور وزیرداخلہ محسن نقوی اور آئی جی پولیس اسلام آباد علی ناصر رضوی سے اپیل کی ہے کہ وہ آئی بی افسران اور ہاوسنگ سوسائٹی کے عہدے داران کے خلاف کاروائی کریں اور ان کے خاوند کو فورا بازیاب کرائیں جنہیں اس وقت آئی بی افسران نے غیرقانونی قید میں رکھا ہوا ہے اور ان کی جان کو خطرہ ہے۔
فیملی کا کہنا ہے وہ براہ راست مصطفے تنویر اور ہاوسنگ سوسائٹی کے صدر اور دیگر اعلی عہدے داروں پر الزام کو ذمہ دار سمجھتے ہیں جنہون نے پیسے دینے کی بجائے بہادر خان کو دفتر بلا کر ان پر تشدد کیا اور اسے اب بند کر رکھا ہے۔
اگر اسے غائب کیا گیا تو وہ ان سب کو ذمہ دار سمجھ کر ان سب کے خلاف لیگل کاروائی کریں گے۔
@CMShehbaz@MohsinnaqviC42@MaryamNSharif@PakPMO@A_Qadir_Patel@KhawajaMAsif@AyazSadiq122@MIshaqDar50@ICT_Police@RandhawaAli@dcislamabad@sherryrehman@BBhuttoZardari@DrTariqFazal
یہ صاحب بتا رہے ہیں کہ جب یہ سیلاب زدگان میں امدادی سامان تقسیم کرنے پہنچے تو انہیں سامان تقسیم کرنے سے روک دیا گیا۔
اور کہا گیا کہ جب تک آپ نے مریم نواز کی تصویر نہ لگائی، تب تک آپ یہ سامان متاثرہ افراد میں تقسیم نہیں کر سکتے۔
ویسے حد ہے بےشرمی کی۔
بریکنگ نیوز 🚨
پوری سوسائٹی علیم خان کے خلاف کھڑی ہو گئی ہے۔ ڈاکٹر نبیہہ کے ساتھ سب متحد ہو کر اپنا حق مانگ رہے ہیں۔ آج اسلیے ڈاکٹر نبیہہ کو دھمکیاں دی گئی ہیں!!
اس پیغام کو پھیلائیں 🛑 میڈیا اسے رپورٹ نہیں کر رہا
🌟 The Next Chapter of Yescoin is Written in 'Yes'! 🌟
OKX Connect integration @okxweb3 – it's a 'Yes' to a better crypto experience. More exciting tales coming your way!
Are your parachutes ready? 🔥
The Carry On! MENA #1 PUBG: BATTLEGROUNDS Tournament registrations are now open!
🏆 $5,000 Prize Pool!
⏰ Registration Deadline: October 15
📍Click the link for details: https://t.co/ahzOopT3DC
#CarryOn
یہ بے شرمی ہے۔ ایک غریب گھر کا لڑکا۔ جس نے جان ہتھیلی پر رکھ کر روپورٹنگ کی تا کہ روزی کما سکے۔ اس کی اس کوشش کو اس کے اور اس کے خاندان کا قصور بنا دیا ہے۔ بے شرم لوگ
پاکستان
مختلف شہروں سے اغوا ہونیوالے بچوں سے بھرا ٹینکر افغانستان جاتےہوئےپکڑا گیا
زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ ہر کوئی بچوں کو دیکھ کر پہچان سکے
پوسٹ کو شئیر کریں تاکہ ورثاء اپنے بچوں کو پہچان سکیں
شیئر پلیز🙏🙏🙏
🧬 Don't miss it! 🎉 The game is about to start!
📅 To celebrate the 4th week of the launch of the Alpaca platform, we have prepared a bounty event that will definitely surprise you! ! ! ✨
🎮 This event will be conducted in the form of a lottery. 💬 We will draw 50 game lottery spots, and participants who send airdrop tokens can get 100,000 Alpaca coins📱
⏰ Event time, ⌛️⌛️ UTC October 1st 19:00 lottery
📣 Are you ready?
➡️ Game rules⬅️
1. You need to register in the Telegram group, and the registrants need to have 10 subordinates in the alpaca website team
2. Each winner will receive a reward of 100,000 alpacas. 👍
3. 💎 After the event, we will return the 100,000 alpacas you won to you.
4. To participate in the prize-giving event, please contact customer service to claim your reward. 5. To register for this competition, please enter (I love alpacas)
Robot address: https://t.co/xaMgJN2Nui