بیرسٹر گوہر نے مذاکرات کی قلعی کھول کر رکھ دی
15 ملاقاتوں میں جو 5 اگست سے آج تک ہوئی تھیں بتایا جائے کسی ایک بھی میٹنگ میں دہشتگردی کا ذکر ہوا ؟ 2 اکتوبر کو مذاکرات کی نشست میں جیسے ہی انہوں نے دہشتگردی کی بات کی تو میں نے کہا ہم سے غلطی ہوئی ہے آپ کے ساتھ نشست نہیں کرنی چاہیے تھی ہمیں پہلے آپ سے ایجنڈا مانگنا چاہیے تھا ہمیں لگا تھا کہ آپ ایک سیاسی جماعت کے مطالبات کو ایڈریس کرنے بیٹھے ہیں لیکن آپ کا ایجنڈا اور ہے .
بیرسٹر گوہر علی خان
لاہور سے کراچی اور کوئٹہ سے پشاور تک مہنگائی کا طوفان بڑھ رہاہے ، آٹا مہنگا ہو رہا ہے کیا مہنگائی کے خلاف ایمرجنسی نہیں لگ سکتی؟
https://t.co/12GzoEPRO0
یہ کن حرامزادے پٹواریوں کو وردی پہنا دی ہے ، یہ حرامزادہ وردی پہن کر اپنے ہی پاکستانیوں کو چیلنج کررہا ہے
پھر کہتے ہیں اداروں اور عوام کے درمیان نفرت کیوں بڑھ رہی ہے