اور ناظرین صدر سپریم کورٹ بار نے ایمان مزاری کے چُکنائزر مطیع جان کو تتے توے پر لٹا کر بتلایا کہ بے ایمان مزاری کو سزا قانون کے مطابق دی گئی ہے اور جج افضل مجوکا نے پوری دیانتداری سے سزا سنائی ہے
مطیع جان سناؤ فیر
پاکستانی جیلوں میں ہزاروں خواتین ایسی ہیں جو حاملہ ہیں جنہیں زچگی کے مسائل کا سامنا ہے جو جیلوں میں ہی مائیں بنی ہیں لیکن سلام ہے اس “ مرد چُر “ کو جس نے دہشتگردوں کی فرنٹ وومین کا آنکھوں سے الٹرا ساونڈ کرتے ہوئے یہ دعویٰ کیا کہ وہ حاملہ ہیں اور بچہ بھی الٹا ہے جس وجہ سے ماں بچے کی زندگی خطرے میں ہیں
ایسے دائی نما صحافی کسی اور ملک میں دستیاب ہیں تو ہاتھ کھڑا کریں
یہاں مدعی اپنے چیف جسٹس نا بننے کے دکھ کا اظہار تاریخی حوالے دے کر کر رہا ہے ، ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے لیے تین سینئر ججوں کا فارمولا اپنے مستعفی شاہ جی نے ایجاد کیا تھا جنہوں نے قبل ازیں جنرل باجوہ کو توسیع دینے والا فیصلہ تحریر کیا تھا جن کے ماتمی خطوط کا لاوا ایسے ٹوئیٹر اکاؤنٹ سے پھٹا کرتا تھا
اطہر من اللہ کی ماں جنرل ضیا کی مجلس شوریٰ میں تھی اس کے باپ کا سارا کئیرئر جنرل ضیا کے مارشل لا کی دین تھی یہ بے شرم خود جنرل مشرف کے مارشل لا میں وزیر تھا جنرل کیانی کے پلان کا یہ حصہ تھا مشرف کو جب سزا ہوئی اسے رلیف اس مارشل لا کی پیداوار نے دیا جب جنرل فیض حمید نے شوکت صدیقی کو راستے سے ہٹایا تو فائدہ اٹھانے والا یہ کمینا تھا اب ایک غریب ملک سے پندرہ کروڑ پینشن لے کر انقلابی بن گیا ہے
یہ اور اس جیسے بہت سے الٹ طفیلیے پاکستان کی تباہی کے ذمہ دار یہ ہر دور کے آمر سے فائدہ اٹھا لر کئیرئر بناتے ہیں جب الیٹ ترین بن جاتے تو انقلاب بیچنا شروع ہو جاتا ہے
آج اطہر من اللہ کو ایمان مزاری کے حقوق یاد آ رہے ہیں۔ جبکہ خود بیشرموں کی طرح شوکت عزیز صدیقی کا حق مار کے اسلام آباد ہائی کورٹ کا چیف جسٹس بن گیا تھا۔
وکیل ایک مافیا ہیں بظاہر سب پارٹیوں میں نظر آئیں گے مگر گروہی مفادات میں یہ ہر نظریہ بھول جاتے ہیں
فئیر ٹرائل کا مطلب ٹرائل سے فرار ہے یا اپنے دھڑے کے سارے ٹچے وکیل اکھٹے کر کے مقدمے کو چلنے ہی نا دینا ہے ؟
ایمان مزاری ٹرائل سے مفرور تھی اس کے وکیل نے سرکاری وکیل کو تھپڑ مارے اور اس کے کیس میں ناروے کے سفیر نے اثر ڈالنے کی کوشش کی یہ فئیر ٹرائل کسے کہتے ہیں ؟
ہر گزرتا دن ثابت کرے گا کہ 26ویں اور 27ویں ترمیم اگر نہ ہوتی تو عدلیہ میں بیٹھے دہشتگردوں کے چند حامی گولڈسمتھ پراجیکٹ کے تحت وطن عزیز کو تباہ و برباد کرنے کا ٹھیکہ ڈن کئے بیٹھے تھے۔
اللہ رب العالمین کیسے کیسے گرگ�� بے نقاب کر رہا ہے۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
آپ گرل فرینڈ رکھ کر اسے استعمال کرکے چھوڑ سکتے ہیں، 18 سال سے کم عمر لڑکی گھما سکتا ہے، یوٹیوب پر اپنی بیوی دکھا کر ویوز لے سکتے ہیں، منیجر عورت کو گھور سکتا ہے، ہر حرام کام میں کوئ رکاوٹ نہیں لیکن مجال ہے اگر آپ نے کوئ حلال کام کرنے کی کوشش کی۔۔
ویلکم ٹو اسلامی جمہوریہ پاکستان
صرف 15 کروڑ 40 لاکھ روپے یک مشت اور 12 لاکھ روپے ماہواری وصول رہے ہی�� جبکہ دیگر مراعات اس کے علاوہ ہیں اور آج اس بیغیرت شخص نے ایمان مزاری اور مہارنگ لانگو کی سزا کو کالا قانون قرار دیا جبکہ ایمان مزاری اور لانگو وہ لعنتی ہے جو اسی ریاست کے محافظوں اور شہداء کو گالیاں نکالتی ہے
اطہر من اللہ اگر غیرت مند ہو تو اسی ریاست سے مراعات کیوں وصول پارہے ہو
آج ایک بہترین سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں شرکاء کی بہت بڑی تعداد نے حصہ لیا اور شیطانی گروہ کی بلاسفیمی کی تفصیلات سنیں۔
اس سیشن میں وکلاء اور علماء نے حصہ لیا اور شرکاء کو مقدمات اور احکامِ شریعیت سےسے آگہی دی۔
حاضرینِ مجلس نے حقائق پتہ چلنے پر سوشل میڈیا پر پھیلائے جانے والے دجل پر حیرت و غم کا اظہار کیا۔
سیشن کی ویڈیو جلد ہی ریلیز کی جائے گی۔
ترجمان پاک فوج نے کھلے لفظوں میں ہندوستان اور افغانستان کو للکارا جس کے جواب شکوہ میں بی جی پی سوشل میڈیا اکاونٹس سے چوہدری احمد شریف پر لفظوں کی گولہ باری ہوئی لیکن مورخ سمجھنے سے قاصر ہے کہ شہباز للُ اور قاسم سور کیوں چ��کیں مار رہے ہیں
حالانکہ للکارا ہندوستان کو تھا
عمیری ویڈیو سکینڈل میں گوجرانوالہ پولیس کی نالائقی ملاحظہ کریں، عوام کو بیوقوف بنانے کیلئے اس سکینڈل کا ریپ کا مقدمہ دفعہ 376 کے تحت درج کیا گیا ہے۔ ورنہ پولیس، پراسکیوشن اور وکالت سے وابستہ ہر شخص جانتا ہے کہ یہ ریپ نہیں بلکہ زنا بالرضا (Fornication) تھا جس کی دفعہ 496 بی تعزیرات پاکستان بنتی ہے لیکن چونکہ یہ قابل ضمانت دفعہ ہے اور اس کا استغاثہ دائر کرنے کا پراسس لمبا اور پیچیدہ ہے، اس لئے گوجرانوالہ پولیس کے عالی شان ذہنیت رکھنے والے افسران نے معاملے کو دانستہ خراب کر دیا۔ سنا ہے کہ خاتون کی گرفتاری بھی عمل میں لائی گئی ہے، یہ ایک اور جاہلانہ حرکت ہے۔ یہ FIR دوسری 292 ڈی تعزیرات پاکستان کی تعریف پر پورا نہیں اترتی۔
اصل تنازع یہ ہے کہ یہ غیراخلاقی ویڈیو کہاں سے لیک ہوئی؟
ہر مرتبہ ویڈیو لیک کرنے والے مجرمان کو تحفظ کیوں فراہم کیا جاتا ہے؟
@cpogujranwala@OfficialDPRPP
دیکھیں جناب آصف علی زرداری کو ایوان صدر میں اس لئے بیٹھنا تھا کہ جو مقدمات ان کے خلاف پاکستان کے اندر اور عالی سطح پر زیر سماعت ہیں، یا مستقبل میں ہونے ہیں، ان سے بچنے اور بچے رہنے کی واحد صورت، ایوان صدر میں بیٹھنا تھا، تا کہ بطور صدر ان کو استثنی حاصل رہے۔ اب جب کہ ستائیسویں ترمیم میں انہیں استثنی مل گیا ہے تو بہتر ہے کہ ایوان صدر کو کسی بہتر کام کے لئے استعمال کر لیا جائے۔ ویسے بھی انہیں اگر اسلام آباد رہنے کا شوق ہے تو ملک ریاض انہیں لاہور کی طرح بہت خوبصورت اور قیمتی گھر بنا کر دے گیا ہوا ہے۔ اس میں رہا جا سکتا ہے۔
صبح بخیر
چند سال سے اسلام آباد گندہ ترین شہر بنتا جا رہا ہے۔ بے ہنگم ٹریفک اور غلط ڈیزائن اور کمزور انجنیئرنگ کی سڑکیں اور پُل۔ پیدل چلنے والوں اور سائیکل، موٹر سائکلُ سواروں کے لئے سڑکیں انتہائی خطرناک ہو چکی ہیں۔ شاہین چوک پر ہزاروں طلباء کے لیے کہیں بھی فٹ پاتھ نہیں بنائے۔
ایک دور میں پنجاب میں مشہور تھا کہ بیوروکریٹس وزیراعلی شہباز شریف صاحب سے ڈرتے اور دبکتے تھے۔ افسر شہباز شریف کے ساتھ پوسٹنگ لینے سے گھبراتے تھے۔
اور پھر فلک نے حیران کن نظارہ دیکھا۔ وہی بات کہ وقت بدلتے دیر نہیں لگتی آج وہی ماضی کا دبنگ وزیراعلی اب وزیراعظم شہباز شریف صاحب ایک بیس گریڈ کے بیوروکریٹ سے دب گئے ہیں۔ گردش ہے زمانے کی۔
ایک چالیس سال سے سیاستدان جو تین چار دفعہ پنجاب کا خود ساختہ دبنگ وزیراعلی رہا ہو اور تقریبا چار سال سے مسلسل دوسری دفعہ وزیراعظم شہباز شریف پر ایک بیس گریڈ کا بابو چیرمین سی ڈی اے رندھاوا صاحب بھاری پڑ جائے وہاں اکیلا رپورٹر کیا توپ چلا سکتا ہے؟
وجہ پڑھ لیں۔
طارق عزیز کو اسلام آباد میں بہترین سیاسی رپورٹر مانا جاتا ہے اور اوپر تک تعلقات ہیں۔ کل رات گئے الیزم/سینٹورس کے سامنے سی ڈی اے کی نالائقیوں اور شہر کی بربادی پر بات ہونے لگی تو کہنے لگے رئوف صاحب آپ ٹائم ضائع کررہے ہیں۔ چیرمین سی ڈی اے رندھاوا وزیراعظم شہباز شریف تک کو خاطر میں نہیں لاتے۔ طارق کہنے لگا جہاں وزیراعظم تک کے پر جلتے ہیں وہاں آپ اس شہر کے جنگل، درخت اور سبزہ کب تک بچا سکتے ہیں یا شہر کے لیے لڑ سکتے ہیں۔۔؟
ساتھ میں ایک اور قابل اور ایکسلوسو اسٹوریز کے ماہر صحافی سہیل اقبال بھٹی بھی موجود تھے۔ ان کا کہنا تھا اسلام آباد کی صفائی کا انتظام اگر مریم نواز صاحبہ کی صاف ستھرا ٹیم کو دیا جائے تو وہ شہر کو صاف ستھرا رکھ سکیں گے۔ سی ڈی اے چیرمین کی ترجیح نہ جنگل ہیں نہ درخت نہ سبزہ نہ صفائی۔وہ تین چار ارب روپے سے کم پراجیکٹ میں ہاتھ نہیں ڈالتے۔ وہ اپنی انرجی شہر کو صاف ستھرا رکھنے پر ضائع نہیں کرتے۔ وہ بڑے کاموں کے لیے پیدا ہوئے ہیں اور شہر کو اچھا اور صاف ستھرا رکھنا انہیں بڑا کام نہیں لگتا۔
ویسے کیا دوبئی، استنبول، بارسلونہ، پرتگال، برلن، ناروے، اوسلو، پیرس بھی اتنے گندے ہیں جتنا یہ شہر رندھاوا صاحب نے بنا دیا ہے۔۔کیا یہ کسی ملک کا دارلخلافہ ایسا ہے ؟
@CDAthecapital@RandhawaAli@CMShehbaz@MohsinnaqviC42@sherryrehman@PalwashaKhan18@DrTariqFazal@DrMusadikMalik@PakPMO@Financegovpk@betterpakistan@sohaileqbal1@Tariq_aziz99@MaryamNSharif@GovtofPunjabPK@AzmaBokhariPMLN@TararAttaullah@KhawajaMAsif