حضرت مولانا ادریس صاحب ترنگ زئی جیسے معزز عالم دین کو جن سنگدلوں نے شہید کیا وہ مسلمان بلکہ انسان کہلانے کے مستحق نہیں ہیں وہ تو شہادت کے اعلی مقام پر سرفراز ھوے لیکن ھم ملک وملت کے عظیم سرمائے سے محروم ھوگئے اناللہ واناالیہ راجعون
وزیراعظم @CMShehbaz کی توجہ کے لیے:
اسلام آباد کے جمز میں مرد و خواتین کی مشترکہ ایکسرسائز سے اخلاقی و معاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں۔ متعلقہ حکام فوری طور پر خواتین اور مردوں کے لیے علیحدہ اوقات مقرر کریں اور اس پر سختی سے عمل کروائیں۔
@dcislamabad
Protecting millions of innocents from suffering is one of the greatest act of human welfare. Pakistan has delivered exceptional for the region as well as for the entire world.
A very happy moment as a nation indeed.
🇵🇰🇵🇰🇵🇰
#PakGlobalPeaceMaker
@CMShehbaz Saudi and gulf are part of this US/Israel attack on Iran, so strange is this solidarity with Saudi Arabia and condemnation to Israel, what about USA?
In light of the recent abduction of Venezuela's Maduro, the warnings of former leaders - from Chavez to Gaddafi - take on an urgent meaning.
While the US cites democracy, security as a motive, these leaders argued the true objective is political domination and resource control.
سینیٹر مشتاق موضع موریاں کڑی روڈ پہنچ گئے جہاں ملکیتی زمین پر تعمیر شدہ لوگوں کے ایک ھزار کے قریب گھروں کو بغیر نوٹس مسمار کرنے کا عمل شروع کرنے کی کوشش کی ہے
جب آپ طاقتور لوگوں کو استثناء دینگے تو پیچھے ہیروئن کے مریض بچ جاتے ہیں جو اپنے مرض کی وجہ سے سائیکل چوری کرتے ہے۔ سائیکل چوروں کو سزائیں اور جو ملک لوٹے اسے کچھ نا کہوں یہ کیسا قانون ہے؟
آپ نے NRO میں 9000 کریمنل کیسز withdraw کئے۔ آپ پھر وہی کرتے پھریں گے؟
27ویں آئینی ترمیم کے پاس ہوتے ہی صدر زرداری پر قائم کرپشن کے تمام مقدمات ختم۔ جی ہاں، ختم شد!!
صرف یہی نہیں، مستقبل میں بھی چاہے وہ کچھ بھی کر لیں، کیسا بھی کرپشن کا الزام اُن پر لگے اب اُن کے خلاف کوئی مقدمہ قائم نہیں ہو گا۔فل سٹاب۔
پارلیمنٹ اس کارنامہ پر مبارکباد کی مستحق ہے۔
اسلام میں کوئی بھی شخص چاھے وہ کتنے بڑے عہدے پر ھو کسی بھی وقت عدالتی کارروائی سے بالاتر نہیں ھو سکتا خلفاء راشدین کی مثالیں سب کو معلوم ہیں ہمارے دستور میں پہلے بھی صدر کو صدارت کے دوران تحفظ دیاگیاتھا جو اسلام کے خلاف تھا اب تاحیات کسی کو یہ تحفظ دینا شریعت اور آئین کی روح کے بالکل خلاف ہے جو ملک کے لئے نہایت شرمناک ھوگا اللہ تعالیٰ ملک کو اس بے عزتی سے بچائیں آمین پارلیمنٹ کے ارکان سے دردمندانہ درخواست ہے کہ وہ یہ گناہ اپنے سر نہ لیں