ایسٹیبلشمنٹ اس وقت PDM کے پیچھے کھڑی ہوئی ہے اور انکے ہر غلط کام کو سپورٹ کر رہی ہے اور پوری دنیا میں پاکستان کا تماشا بنوا رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔
وکیل رہنما :-
کل کا احتجاج تو ہر طرف بہت تھا
سویڈن کے خلاف عمران خان کی کال پر کل بوریوالہ کے تحریک انصاف کے ورکرز نے قرآن مجید کی تلاوت کرکے باطل قوتوں کو پیغام دیا کہ قرآن مجید ہماری مقدس کتاب ہے