#StandwithKashmir
The situation in IIOJ&K requires urgent international attention, but the world is silent, and the tension between nuclear-armed neighbours India and Pakistan, which have fought two wars over #Kashmir, has not been eased.
@Kashmiramb2020
@1__usama
ہم کیسے چھوڑ سکتے ہیں اس انسان کو؟
22گھنٹے نہیں 22دن نہیں 22مہینے نہیں بلکے پورے 22سال محنت کر کے آیا ہے اور ہم 22مہینوں میں اسے چھوڑ دیں سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
کپتان کے چہرے کی مسکراہٹ بتا رہی ہے ملک بدلے گا قوم عظیم بنے گی یہ مسکراہٹ ایک امید یقین ہے ✌
جو خاتون یہ کہے کہ میرے پاس چیف الیکشن کمشنر کی ویڈیو موجود ہے۔دھمکیاں دے،اس پر ECP کو دکھ نہ ہوا بلکہ جھک کر آداب کیا🙏
لیکن بقول الیکشن کمیشن، انہیں اس بات پر "دکھ" ہو گیا کہ وزیراعظم عمران خان نےیہ کہا کہECP سپریم کورٹ کی ہدایات کےباوجود اربوں روپےکی خرید وفروخت نہ روک سک��🙄
🎂🎁
🌷I proudly can say U r a respcted person because of the special heart I know U have. My birthday wishes 4U r a heart that never know sorrows but boundless joy,& a life that is full of immeasurable doses of daily happiness Happier birthday2 @ali_14572 🎂🎁
#علی_کا_بڈے#fkh
🎻
🎁🎂🌷To my one and only crazy friend who is unique and beautiful in his own way and who doesn’t care what people say, happy birthday to you my dear friend! I hope you have a blast🎁🎂🌷
@ali_14572 🎉
���Stay blessed with lots of success n happiness Ameen💞
#علی_کا_بڈے
#fkh
الیکشن کمیشن کی پریس ریلیز سے اسکی بیغیرتی اور ڈھٹائی واضح ہے
امیدوار یوسف رضا گیلانی کی جانب سے کروڑوں روپے لگا کر سینیٹرز کو خریدنے کی ویڈیوز پر ایک لفظ بھی حرامیوں نے نہیں لکھا
خان صاحب اسکو تنو ۔۔۔
اپنی غلطی کااحساس ہوناایک بہت بڑی نعمت ہے،اللہ پاک بھی اپنےبندوں کو معاف کر دیتا ہےوہ بہت رحیم ہے۔اگر معافی کےبعد ضمیر متمعن ہےتو سمجھو بارگاہِ الہی میں معافی قبول ہوگی۔دعا ہےکہ اللہ پاک ہمیں راہِ راست پر رکھے،ہمیں ایسےاعمال سےدور رکھےجو دوسروں کی تکلیف دکھ کا باعث بنے آمین
#دیا
﷽
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
خالق سےاچھا تعلق اور مخلوق سے اچھا برتائو مومن کی نشانی ہے رب العزت آپکو
دین و دنیا کی دولت سے مالامال کرے
اور روزِ محشر سرکاردوجہاں حضرت مُحَمَّد مصطفٰی ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائے۔
آمین ثمہ آمین یا رب العالمینﷺ
#جمعةمباركة
05/03/2021
پرائم منسٹر ہاوس، اسلام آباد :
کرپشن و استحصال سے پاک عظیم تر پاکستان اور
شہری سندھ کے حقوق کے حصول و بحالی اور مسائل کے حل کیلئے " ہم سات ( 7 ) ساتھ ہیں۔ انشااللہ
سورہ ھود آیت2
اَلَّا تَعۡبُدُوۡۤا اِلَّا اللّٰہَ ؕ اِنَّنِیۡ لَکُمۡ مِّنۡہُ نَذِیۡرٌ وَّ بَشِیۡرٌ ۙ♥️
ترجمہ🌹
(یہ کتاب پیغمبر کو حکم دیتی ہے کہ وہ لوگوں سے یہ کہیں) کہ اللہ کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو، میں اس کی طرف سے تمہیں آگاہ کرنے والا اور خوشخبری سنانے والا ہوں
#Miuews