Kashmir Express Digital, is digitally representing Roznama Kashmir Express, First & Leading Newspaper of Azad Jammu and Kashmir.
#KENews#KashmirExpress
عوامی خدمت، جرات اور قربانی شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کا روشن سیاسی ورثہ ہے،
شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی ولولہ انگیز قیادت کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا،
پیپلز پارٹی آزادکشمیر شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے نظریات کے مطابق عوام کی خدمت جاری رکھے گی، وزیراعظم آزادکشمیر
اسلام آباد : آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کا اسلامی دنیا کی پہلی وزیراعظم شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے 73 ویں یوم پیدائش پر خصوصی پیغام
وزیراعظم آزادکشمیر فیصل ممتاز راٹھور کا شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کو خراجِ عقیدت
#شہیدبےنظیر
شہید بے نظیر بھٹو نے جمہوریت، عوامی حقوق اور وفاقِ پاکستان کے لیے تاریخی خدمات انجام دیں، وزیراعظم آزادکشمیر
شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی سیاسی جدوجہد آج بھی عوام کے لیے مشعلِ راہ ہے،
شہید محترمہ بے نظیر بھٹو نے مشکل حالات میں بھی آئین اور جمہوریت کا پرچم بلند رکھا،
پاکستانی ثالثی میں امریکی و ایرانی وفود کے درمیان مذاکرات جاری ہیں، سوئس حکومت
ایران کے جوہری پروگرام اور لبنان میں جنگ بندی کے حوالے سے اہم پیش رفت ہو سکتی ہے، جے ڈی وینس
امریکا-ایران مذاکرات؛ وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے
#PakistanForPeace
مظفرآباد: وزیراعظم آزادکشمیر فیصل ممتاز راٹھور کی قیادت میں اعلی سطح کا اجلاس، ریاست میں امن و امان یقینی بنایا جائے، طاقت کا استعمال صرف شرپسند عناصر کے خلاف کیا جائے ،وزیراعظم کی ہدایت
#Muzaffarabad#PMAJK
**مظفرآباد کے قریب پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، تمام سوار شہید**
ترجمان آئی ایس پی آر کے مطابق ہیلی کاپٹر میں سوار تمام افراد شہید ہو گئے ہیں۔
#KashmirExpress#Muzaffarabad
باکسنگ ورلڈ چمپئن شپ میں پاکستانی دو بہنوں نے میدان مارلیا
دبئی کی مختلف ریاستوں میں ہونے والے مقابلوں میں سوات سے تعلق رکھنے والی نورہ جانزادہ اور خدیجہ جانزادہ نےباکسنگ میں ورلڈ چیمپئن شپ کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔